تازہ ترین
ہوم / پاکستان

پاکستان

وکلاء قصور وار نہیں،پی آئی سی واقعہ حکومت کی وجہ سے ہوا، وکیل حامد خان

لاہور (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے بانی رہنما نے پی آئی سی حملے کا ذمے دار حکومت کو قرار دے دیا، حامد خان کا کہنا ہے کہ پی آئی سی واقعہ میں وکلاء کو قصور وار قرار نہیں دیا جاسکتا، یہ واقعہ حکومتی غفلت اور وکلاء کے خلاف سازش ہے، ...

مزید پڑھیے

حسان نیازی نے جو بویا،جلد قانون کی گرفت میں ہوگا،حکومت نے دوٹوک اعلان کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حسان نیازی جلد قانون کی گرفت میں آئے گا، سب سے پہلے اس کا تعارف حفیظ اللہ نیازی کا صاحبزادہ ہے، حسان نیازی نے جو بویا ہے ، قانون اس کا احتساب کرے ...

مزید پڑھیے

پی ٹی اے کی احسن اقدام، گستاخانہ اور فحش مواد والی 9لاکھ 33ہزار ویب سائٹس بلاک کردیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا کہنا ہے کہ قابل اعتراض مواد کی حامل 9لاکھ33 ہزار 775ویب سائٹس بلاک کردیں ہیں ، ان ویب سائٹس میں عدلیہ مخالف، ریاست مخالف اور گستاخانہ مواد تھا۔تفصیلات کے مطابق وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے قومی اسمبلی میں تحریری جواب جمع کرادیا ...

مزید پڑھیے

حسان نیازی کی گرفتاری، وزیراعظم تو کچھ نہ بولے لیکن عثمان بزدار نے بڑااعلان کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار پی آئی سی واقعے سے تاحال لاعلم ہیں، انہوں نے کہا کہ واقعے کی تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ہی کچھ کہا جاسکتا ہے، حسان نیازی سمیت جو بھی لوگ سی سی ٹی وی کیمرے میں نظر آئیں گے، ان کیخلاف قانون کے مطابق ...

مزید پڑھیے

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ، قانون سازی کی بجائے فی الحال کیا کیاجائیگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرصحافی صابر شاکر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور ملٹری لیڈر شپ کے مابین صلاح مشورے کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے کہ آرمی چیف کی ایکسٹیشن کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار کیا جائے گا اور اس کی روشنی میں اگلا قدم اٹھایا ...

مزید پڑھیے

سوئٹزرلینڈ سے معاہدہ، منی لانڈرنگ کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے خبردار کردیا

ملتان (نیوز ڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ فرانس اور سوئٹزرلینڈ سے معلومات کے تبادلے کا معاہدہ مثبت قدم ہوگا جس کے تحت منی لانڈرنگ کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ ہوگا۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مختلف امور پر بات کی اور کہا ...

مزید پڑھیے

شیخ رشید کو ریلوے اسٹیشن پر’’ انڈے‘‘ پڑگئے

سرگودھا (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید نے ٹرین سے ہی ہاتھ ہلایا اور واپس اندر چلے گئے، اس کے بعد پولیس نے نوجوان شہری کو حراست میں لے لیا۔نجی میڈیا کے مطابق شیخ رشید کو انڈے مارنے والے شخص پیپلز پارٹی کا جیالا ہے اور اس کی شناخت کامران ...

مزید پڑھیے

حسان نیازی کی سیاسی وابستگی سامنے آگئی، وزیراعظم کے بھانجے کا تعلق کس سیاسی جماعت سے ہے،جانئے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار منصور علی خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حسان نیازی حفیظ اللہ نیازی کے بیٹے ہیں جو کہ کالم نگار ہیں۔ اور بہت سے معاملات پر عمران خان سے اختلافات رکھتے ہیں۔ منصو ر علی خان نے ...

مزید پڑھیے

حکومت کا قرض لینے کیلئے اہم سرکاری زمین گروی رکھوانے کا فیصلہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے قرض لینے کیلئے اہم سرکاری زمین گروی رکھوانے کا فیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق سینئرصحافی سہیل بھٹی کا کہنا ہے کہ حکومت کئی دنوں سے یہ دعویٰ کر رہی ہے کہ معاشی صورتحال بہتری کی طرف جا رہی ہے۔اسٹاک مارکیٹ بڑھ رہی ہے، موڈیز نے پاکستان کی ...

مزید پڑھیے

موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ،تعلیمی ادارےیکم جنوری کی بجائے کب کھلیں گے

لاہور(نیوز ڈیسک) محکمہ تعلیم پنجاب نے موسم سرما کی 16 تعطیلات کا اعلان کردیا، موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز 20 دسمبرسے ہوگا، اور 6 جنوری کو سکول دوبارہ کھل جائیں گے، حکومت تعطیلات کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں ...

مزید پڑھیے