تازہ ترین
ہوم / پاکستان (صفحہ 10)

پاکستان

ڈالر کا ریٹ بڑھنے کے پیچھے کیا بڑی کہانی ہے،اسد عمر کیا کرتے رہے ، نبیل گبول کے انکشافات نے نئی بحث چھیڑ دی

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے کہاہے کہ مجھے آئی ایم ایف کے پاس جانے کے حوالے سے عمران خان کے بیان کی سمجھ نہیں آرہی ٗڈالر کی قیمت بڑھنے کے پیچھے ایک بہت بڑی کہانی ہے جس کا اسد عمر اور وزراء کو پتہ ...

مزید پڑھیے

صوبے کے معاملات میں دخل،وزیر داخلہ کے تھانوں پر چھاپوں کے، معاملے نے تنازعے کا رخ اختیار کر لیا

اسلام آباد (آئی این پی ) وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کے پنجاب کی حدود میں پولیس اسٹیشنز پر چھاپوں سے نیا تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی تھانوں اور چیک پوسٹوں کے دوروں کے جنون میں اپنی آئینی اور قانونی حدود ہی بھول گئے، اسلام ...

مزید پڑھیے

محمود الرشید کے بیٹے کو گرفتار کرنے والے اہلکار اس وقت کہاں ہیں اور ان کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا، سنگین دعویٰ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی وزیر میاں محمود الرشید کے بیٹے کو گرفتار کرنے والے تین پولیس اہلکار اس وقت کہاں ہیں اس حوالے سے بات کرتے ہوئے نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں ن لیگ کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا کہ جن پولیس اہلکاروں نے تحریک انصاف ...

مزید پڑھیے

نوازشریف اور مریم نواز جیل سے رہائی کے بعد پہلی بار کہاں میدان سجا رہے ہیں، حکومتی پریشانی میں اضافہ

ٹیکسلا(نیوز ڈیسک) سا بق وزیر اعظم نواز شریف،، مریم نواز اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں حمزہ شہباز آ ج جمعرات کو دن دو بجے ٹیکسلا واہ کے مقام پر ن لیگ کے امیدوار این اے 63بیرسٹر عقیل ملک کی انتخابی مہم کے آخری مرکزی جلسہ عام سے خطاب کرینگے، ...

مزید پڑھیے

آر ٹی ایس بند کرنے کا کس نے کہا تھا،آڈیو کلپ ایف آئی اے کے ہاتھ لگ گیا،الیکشن کے متنازعہ ہونے پر نیا سوال کھڑا ہو گیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں آر ٹی ایس بند کرنے سے متعلق معاملے کی تحقیقات کا فیصلہ کرلیا۔عام انتخابات 2018 میں الیکشن کمیشن کا رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم (آر ٹی ایس) اچانک بند ہوگیا تھا جس کا الیکشن کمیشن نے بھی اعتراف کیا اور اس کے ...

مزید پڑھیے

اپوزیشن نے تیار شدہ منصوبے کے مطابق ایسا کیا کیا کہ ڈالر ایک دم مہنگا ہو گیا، فیاض چوہان کا حیران کن دعویٰ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈالر مہنگا ہونے کے بارے میں صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے مضحکہ خیز دعویٰ کردیا، نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ ڈالر کو اپوزیشن نے منصوبے ...

مزید پڑھیے

فواد چوہدری اور مشاہد اللہ خان کے درمیان شدید تلخ کلامی،بعد ازاں وہ کام ہو گیا جو کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا!!

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین اور (ن) لیگ کے مشاہد اللہ خان کے درمیان ایک بار پھر تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا تاہم گرما گرمی کے بعد دونوں میں صلح ہوگئی۔ بدھ کو چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا ...

مزید پڑھیے

یہ لوگ ہمیں بھی گرفتار کر لیں گے, سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق گرفتاری کے ڈر سے کس کے پاس درخواست لے کرپہنچ گئے !!

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے حفاظتی ضمانت کیلئے درخواست دائر کردی۔ ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق خواجہ سعد رفیق نے گرفتاری سے بچنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی جس میں مؤقف اپنایا گیا کہ نیب نے 20 مارچ کو پیراگون ...

مزید پڑھیے

’’محمود الرشید کے بیٹے کیخلاف کاروائی کرنا مہنگا پڑگیا‘‘ آئی جی پنجاب کو ہٹانے کی اصل کہانی کھل کر سامنے آگئی

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی جی پنجاب کوغیرقانونی احکامات نہ ماننے پرتبدیل کیا گیا، میاں محمود الرشید کے بیٹے نے پولیس اہلکاروں پر تشدد کیا اور اغواء کیا تھا،افسران کو تڑی دی کہ اگر ان کی نااہلی کی نشاندہی کی ...

مزید پڑھیے

دیامر بھاشاڈیم کی تعمیر کیلئے پیسہ پہلے سے موجود ہے، سابق چیئرمین واپڈا نے دھماکہ خیز انکشاف کردیا

سلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک میں پانی کی قلت کو پورا کرنے کے لیے ڈیمز تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا گیا جس کے لیے چیف جسٹس اور وزیراعظم ڈیمز فنڈ کی بنیاد رکھی گئی۔ اس ڈیم فنڈ میں پاکستانیوں اور اوورسیز مقیم پاکستانی شہریوں نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ ڈالا۔ ...

مزید پڑھیے