تازہ ترین
ہوم / پاکستان (صفحہ 141)

پاکستان

حکومت نے عوام پر بجلی بم گرادیا، فی یونٹ قیمت میں کتنا اضافہ کردیا گیا، حیرت انگیز انکشافات

  اسلام آباد (نیوز ڈیسک)روپے کی قدر میں کمی اور نجکاری میں تیزی کے بعد حکومت نے آئی ایم ایف سے کیا ایک اور وعدہ پورا کردیا اور بجلی پر مزید تین فیصد سر چارج عائد کردیا ، اب عوام سے فی یونٹ ایک روپے55 پیسے وصول جائیں گے۔ تفصیلات ...

مزید پڑھیے

یہ میرا ملک ہےاور میں پاکستان پر کمپرومائز نہیں کروں گا ، میں پیچھے ہٹنے والانہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثارنے پاکستان کے معروف کالم نگار اور اینکر جاوید چوہدری کے ساتھ خصوصی ملاقات میں کہا ہے ”جاوید صاحب آپ پہلے اور شاید آخری صحافی ہیں جس سے میں مل رہا ہوں‘ آپ بس یہ یاد رکھئے گا‘ یہ میرا ملک ...

مزید پڑھیے

رائو انوار کا 30 روزہ جسمانی ریمانڈ، انسداد دہشتگردی عدالت نےسخت فیصلہ سنادیا

کراچی (نیوز ڈیسک)سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو 30دن تک جسمانی ریمانڈپر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق آج انسداد دہشت گردی کی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی۔کیس کی سماعت میں نقیب اللہ قتل کیس میں ملوث سابق ایس ایس پی ملیر ...

مزید پڑھیے

مسلم لیگ ن کے ایک اور رہنما نااہل قرار

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے مسرور نواز جھنگوی کو نااہل قرار دے دیا گیا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں ایم پی اے مولانا مسرور نواز جھنگوی کی اہلیت سے متعلق دائر درخواست پر سماعت ہوئی، اس درخواست ...

مزید پڑھیے

چیف جسٹس 90 دن کیلئے جوڈیشل مارشل لاء لگادیں، شیخ رشید نے جسٹس ثاقب نثار کو انو کھا مشورہ دے ڈالا

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)شیخ رشید نے چیف جسٹس کو جوڈیشل مارشل لاء لگانے کا مشورہ دے ڈالا۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس 90 دن کےلیےجوڈیشل مارشل لالگادیں،تمام احکامات پورے کرنے کیلیے چیف جسٹس صاحب جوڈیشل مارشل لالگادیں۔تفصیلات کے مطابق شیخ رشید نے چیف جسٹس ثاقب نثار کو جوڈیشل مارشل ...

مزید پڑھیے

پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن میں کرپشن کیسز پر پردہ ڈالنے کا سمجھوتہ طے پاگیا، چوہدر ی نثار کیا کرنا چاہتے تھے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی میں کرپشن کیسز پر معاملات طے، ن لیگی ایم این اے رمیش کمار نے سمجھوتے کا اعتراف کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے ایم این اے رمیش کمار نے مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے درمیان کرپشن کیسز پر پردہ ڈالنے ...

مزید پڑھیے

ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان مجھ پر گندی نظر رکھتے تھے، خالد مقبول صدیقی جہاں جاتےہیں رشتہ بھیجوا دیتےہیں، ارم عظیم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیو ایم رہنما عامر خان انہیں ٹکٹکی باندھ کر دیکھتے رہتے جبکہ ایم کیو ایم بہادر آباد کے سربراہ خالد مقبول صدیقی امریکہ میں قیام کے دوران جہاں بھی رہتے وہیں رشتہ بھجوادیتے تھے۔ایم کیوایم کی سابق رہنما ارم عظیم فاروقی نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا۔ ...

مزید پڑھیے

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو توہین عدالت کا نوٹس جاری، نوٹس عدالتی فیصلے کے خلاف بیان دینے پر نہیں بلکہ کس وجہ سے دیا گیا

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس شاہد کریم نے قانون دان اے کے ڈوگر کی درخواست پر سماعت کی ۔درخواست گزار کی جانب ...

مزید پڑھیے

خادم رضوی میدان میں آگئے، اگر فیض آباد معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی تو ملک میں کیا ہوگا، دھماکہ خیز اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک لبیک یا رسول اللہ کے وائدین خادم حسین رضوی، پیر محمد افضل قادری و دیگر نے کہاہے کہ قانون ختم نبوت ﷺ بحال کروانا اعزاز ہے، مجرم تبدیل کرنےو الے ہیں۔ قوم ختم نبوت کے مجرموں اور شہدائے فیض آباد کے قاتلوں کے خلاف رپورٹ اور سزا ...

مزید پڑھیے

اشرف جلالی نےدھرنے سے اعلان لاتعلقی کرتے ہوئے خادم رضوی کو بڑا سرپرائز دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک صراط مستقیم کے بانی ڈاکٹر اشرف آصف جلالی نے کہا ہے کہ حلف نامہ ختم نبوت میں تبدیلی کے ذمہ داروں کو حکومت جتن بھی چھپالے عوامی ردعمل سے نہیں بچ سکے گی۔ 295سی کو چھیڑنے والوں کو امریکہ عاشقان رسول ﷺ کے ہاتھوں سے نہیں چھڑا ...

مزید پڑھیے