تازہ ترین
ہوم / پاکستان (صفحہ 2)

پاکستان

شدید سردی کیلئے تیار ہوجائیں ، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے شمالی علاقوں میں موسم شدید سرد اور خشک جبکہ دیگر علاقوں میں سرد اور خشک رہے گا۔ رپورٹ کے مطابق آئندہ دو سے تین روز کے دوران پنجاب کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں بعض ...

مزید پڑھیے

خیبرپختونخواہ میں تبدیلی کے دعوئوں کا پول کھل گیا،صرف ایک پٹواری بھرتی کرنے کیلئےکتنے لاکھ رشوت لی جاتی ہے،افسوسناک انکشاف

پشاور(نیوز ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سردارحسین بابک نے الزام عائد کیاہے کہ صوبے میں تقرری وتبادلے پیسے لیکرکئے جارہے ہیں ایک پٹواری 55لاکھ روپے پر بھرتی ہوتاہے۔ اپوزیشن کے حلقوں میں بے جامداخلت ہورہی ہے صوبے میں ڈی ایم جی افسران کی کمی ہے کہ جونئیر افسر ...

مزید پڑھیے

مجھےفخر ہے کہ میں سیاستدان ہوں ہم تو وعدہ پورا کرنے کیلئے پھانسی پر چڑھ جاتے ہیں لیکن یوٹرن نہیں لیتے، خورشید شاہ نے باتوں باتوں میں کیا کچھ کہہ دیا

کراچی(آئی این پی ) پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ملک میں آج تک جو ہوا سیاست دانوں نے کیا،ہم ایسی تبدیلی نہیں چاہتے جو مرغی کے انڈوں پر چلے،آج لوگ یوٹرن کو بھی اپنی کامیابی کہتے ہیں، ہم تو وہ سیاست دان ہیں جو وعدہ پورا ...

مزید پڑھیے

’’لوہے کے چنے جیل جاتے ہی نرم پڑنے لگے‘‘سعد رفیق کی جیل میں پہلے ہی دن کیا حالت ہوئی، منتیں ترلے کرنے لگے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کی گرفتاری ایک بہت بڑا واقعہ ہے۔کیونکہ پاکستان مسلم لیگ ن نے لاہور میں اپنے پنجے گاڑے ہوئے تھے اوریہاں جتنی بھی کاروائیاں ہوتی تھی ان میں سر فہرست سعد ...

مزید پڑھیے

فیصل واوڈا کی لندن میں مہنگی ترین پراپرٹی کا انکشاف، مہنگی ترین جگہ کیسے خریدی گئی، عابد شیر علی نے سب کچھ بتادیا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انہوں نے وفاقی وزیر فیصل واوڈ ا پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ آج میں لندن کی اس جگہ پر موجود ہوں جو کہ مہنگی ...

مزید پڑھیے

جس نے شراب پینی ہے وہ پیتا رہے گا۔۔ڈاکٹر رمیش کمار نے سستی شہرت کیلئے کیا کام کیا، فواد چوہدری نے اپنے ہی پارٹی رہنما پر الزام عائد کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گذشتہ روسز حکمراں جماعت کے رکن اسمبلی رمیش کمار کی جانب سے شراب کے اجازت نامے منسوخ کرنے کا بل قومی اسمبلی میں پیش کیا۔اسی متعلق گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ رمیش کمار نے سستی شہرت کے لیے شراب ...

مزید پڑھیے

اسد عمر ناکام منسٹر ثابت ہوئے اب انہیں خودکشی کرلینی چاہیے، کپتان کے سب سے بڑے حمایتی نے وزیرخزانہ کو کھری کھری سنادی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی عوام نے تحریک انصاف کی حکومت سے بہت امیدیں لگائی تھیں تاہم پی ٹی آئی کی حکومت آتے ہی ڈالر کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جس کے بعد حکومت پر شدید تنقید بھی کی گئی اور کہا گیا اسد عمر ایک ...

مزید پڑھیے

راجہ ریاض نے وفاقی وزیر کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا، کیا پی ٹی آئی رہنما قیادت سے ناراض ہیں، اصل کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی پارلیمانی سیکرٹری پٹرولیم راجہ ریاض نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم عمران خان کو بھجوادیا ہے۔ استعفے کے متن میں کہا گیا کہ عہدے پر ...

مزید پڑھیے

نواز شریف کو 14سال قید کی سزاسنادی گئی

لاہور (نیوز ڈیسک) نواز شریف کو 14سال قید کی سزا ہو گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک سال قبل 106کلو گرام چرس شمالی وزیرستان سے براستہ ٹل پنجاب سمگل کرنے والے نواز شریف کو 14 سال قید کی سزا سنائی گئی جب کہ اس کے ساتھ ساتھ 5 لاکھ روپے جرمانے ...

مزید پڑھیے

اسلام میں دوسری شادی کی اجازت ہونے کے باوجود پہلی بیوی کو اعتراض کیوں ہے، عامر لیاقت نےاپنی پہلی بیوی بشریٰ عامر سے متعلق حیر ت انگیز بات بتادی

کراچی (نیوز ڈیسک)معروف اینکر عامر لیاقت حسین گزشتہ کچھ دنوں سے خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں اور اسکی وجہ انکی دوسری شادی ہے۔ کچھ لوگوں کی جانب سے انکی دوسری شادی کو متنازعہ بنانے کی کوشش بھی کی گئی تاہم عامر لیاقت نے اس پر اپنے مخالفین کو منہ ...

مزید پڑھیے