تازہ ترین
ہوم / پاکستان (صفحہ 21)

پاکستان

نیب کا میرے ساتھ رویہ کیساہے، خواجہ سعد رفیق نے ایسابیان دیدیا کہ اپنے ہی قائد کی نفی کردی، شہباز شریف دنگ رہ گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیب کی ٹیم مسلم لیگ ن کے رہنما سعد رفیق کو لے کر پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئی ہے۔آج قومی اسمبلی کا اجلاس ہونے جا رہا ہے اور سعد رفیق نیب گرفتاری کے بعد پہلی بار اس اجلاس میں شریک ہوں گے۔آج نیب کی ٹیم سعد رفیق ...

مزید پڑھیے

ہسپتالوں کی پارکنگ اور برآمدوں میں رات گزارنے والے مریضوں کے اہلخانہ کو حکومت اب کہاں رہائش اور کھانا فراہم کرے گی

لاہور(نیوز ڈیسک) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے ہسپتالوں میں مریضوں کے تیمارداروں کیلئے شیلٹر زبنانے کی ہدایت کر دی ،ابتدائی مرحلے میں لاہور کے 4 بڑے ہسپتالوں میں مریضوں کے لواحقین کوسردی سے بچا ئوکیلئے انتظامات کئے جائیں گے۔صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیرصدارت لاہور کے ...

مزید پڑھیے

آصف زرداری مین ہٹن پراپرٹی کے براہ راست مالک نکلے،جائیدادظاہر کیے بناصدر کیسے بن گئے تھے، برسوں بعد اہم انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا کہ آصف علی زرداری مین ہٹن پراپرٹی کے براہ راست مالک ہیں،جائیداد 2007ء سے ان کے نام ہے، مین ہٹن جائیداد گوشواروں میں ظاہر نہیں کی گئی،زرداری جب صدر بنے تو یہ پراپرٹی ظاہر نہیں ...

مزید پڑھیے

سادگی یا بیوقوفی۔۔۔ تحریک انصاف پر الزام لگانے کی کوشش میں مائزہ حمید نے اپنی پارٹی (ن) لیگ پر ہی بجلیاں گرادیں،وزراء کی کرپشن کی تفصیلات سوشل میڈیا پر شیئر کردیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کے مطابق سال 2017-18ء کے دوران 44 وفاقی وزارتوں میں پانچ کھرب 80 ارب روپے کے بے ضابطہ اخراجات ہوئے، پاکستان مسلم لیگ (ن) کی خاتون رہنما مائزہ حمید نے تحریک انصاف پر الزام لگانے کی کوشش میں اپنی ہی جماعت کے ...

مزید پڑھیے

حکومت نے عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرانے کا فیصلہ کرلیا، فی یونٹ بجلی کتنی مہنگی کردی گئی، حیرت انگیز تفصیلات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں اضافے کا فیصلہ کرتے ہوئے بجلی 1.27روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی اور اپنا فیصلہ وفاقی حکومت کو ارسال کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے ۔بجلی1روپے 27پیسے فی ...

مزید پڑھیے

العزیزیہ ریفرنس کا فیصلہ آنے سے قبل نواز شریف نے کہاں جانے کا فیصلہ کرلیا، پی ٹی آئی بھی چوکنی ہوگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف آج دوبارہ پارلیمنٹ ہائوس جائیں گے۔ نواز شریف مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنمائوں کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ جس میں خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرنے‘ احتساب عدالت کے متوقع فیصلے اور حکمت عملی ...

مزید پڑھیے

نیا پاکستان!!برٹش ایئرویز کی پروازوں کی بحالی کے بعد وہ ملک جس نے پاکستان آنےو الے شہریوں کیلئے سفری ہدایت نامہ ختم کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیرخزانہ اسدعمرنے کہاہے کہ برٹش ایئرویز کی طرف سے پاکستان کیلئے پروازیں بحال کرنے کے فیصلے کے بعدپاکستان کے سیاحت کے شعبے کو فروغ ملے گا۔ایک ٹویٹرپیغام میں انہوں نے کہاکہ پرتگال نے پاکستان آنے والے شہریوں کے لئے سفری ہدایت نامہ بھی ختم کردیاہے جبکہ ...

مزید پڑھیے

حضرت غوث الاعظم مزارکے گدی نشین عمران خان کے پہلی ملاقات میں ہی مداح ہوگئے،مجھے ان کی کونسی بات بےحد پسند آئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حضرت غوث الاعظم مزارکے گدی نشین السید خالد المنصورالجیلانی بھی وزیراعظم عمران خان کی صاف گوئی اور کفایت شعاری کے معترف نکلے۔وزیراعظم عمران خان نے ان سے ملاقات میں ظہرانہ دینے کی بجائے چائے سے تواضع کی۔ السید خالد المنصورالجیلانی کا کہنا ہے کہ صرف چائے تواضع ...

مزید پڑھیے

نوجوانوں کیلئے نوکریاں ہی نوکریاں!حکومت کے کس ملک سے معاملات طے پاگئے، شاندار خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے یوتھ افئیرز عثمان ڈار سے چینی سفیر یاؤژنگ کی ملاقات ہوئی ہے۔کیم چینجر منصوبوں میں نوجوانوں کو نمائندگی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔جب کہ سی پیک میں نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کے میکنزم پر مشاورت کی گئی۔دونوں ممالک کے ...

مزید پڑھیے

پچاس لاکھ گھروں میں سے کتنے لاکھ گھر ہم بنائیں گے، چینی کمپنی نے وزیراعظم کو شاندار پیشکش کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اعلان کیے گئے 50لاکھ کگھروں کے منصوبے میں عالمی میڈیا نے بھی دلچسپی لینا شروع کر دی۔چین اور متحدہ عرب امارات کی کمپنیز نے حکومت پاکستان سے رابطے بھی کیے ہیں۔منصوبے میں سرمایہ کاری کے لیے حکومت کو اہم پیشکش بھی ...

مزید پڑھیے