تازہ ترین
ہوم / پاکستان (صفحہ 231)

پاکستان

ملک ریاض پاک فوج کی مہم’’ ہمیں پیار ہے پاکستان سے‘‘ کا حصہ بن گئے،شہدا کے گھروالوں کیلئے شاندار اعلان کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین بحریہ ٹاؤن نے بھی یوم شہدا پر ان کے گھر جانےکا اعلان کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل ،میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ اس سال “ہمیں پیار ہے پاکستان سے” کے نام سے یومِ دفاع ...

مزید پڑھیے

عثمان بزدار 4بجے حاضر ہوں، چیف جسٹس نے وزیراعلیٰ پنجاب کو طلب کرلیا

لاہور (نیوز ڈیسک) آج سپریم کورٹ میں پنجاب میگا پراجیکٹس کے ٹھیکوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ایم ڈی میٹرو پراجیکٹ سبطین فیصل عدالت میں موجود تھے۔ چیف جسٹس نے ایم ڈی میٹرو پراجیکٹ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ سبطین فیصل صاحب آپ کے پراجیکٹس کن مسائل کا شکار ...

مزید پڑھیے

شیخ رشید نے سادگی کے دعوے ہوا میں اڑا دیئے، وزیرریلوے کی سٹی اسٹیشن آمد پرشہریوں کیساتھ کیا سلوک کیا گیا ، جانئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شیخ رشید کی آمد پرشہریوں کو سٹی اسٹیشن میں داخلے سے روک دیا گیا۔۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو عوامی رہنما کہا جاتا ہے جس کی وجہ ان کا عوام میں گھُل مل جانا ہے لیکن وفاقی وزیر برائے ریلوے تعینات ہوتے ہی شیخ رشید ...

مزید پڑھیے

منی لانڈرنگ کیس، نیب نے پیپلزپارٹی کے اہم رہنما کو گرفتار کرلیا

کراچی (نیوز ڈیسک) عدالت میں منی لانڈرنگ کیس زیر سماعت ہے اور اس میں گرفتاریاں بھی کی جا رہی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب نے پاکستان پیپلز پارٹی کے اہم رہنما کو گرفتار کر لیا ہے۔نیب نے نے شکار پور میں پیپلز پارٹی کے رہنما بابل بھیو کو آج کو ...

مزید پڑھیے

تم ایک عمدہ افسر ہو، میری خواہش ہے کہ تم میرے ساتھ کام کرو، عمران خان نے سیاسی مخالفت سے بالاتر ہوکر اپنےسیاسی دشمن کے کزن کو اہم عہدے کی پیشکش کردی

لاہور (نیوز ڈیسک) معروف کالم نگار مظہر برلاس کا اپنے ایک کالم ’’پریشانی‘‘ میں کہنا ہے کہ اے این پی کے سربراہ اسفندیارولی کے ایک کزن بیوروکریٹ ہیں۔ کرپشن کے نزدیک بھی نہیں جاتے۔ انتہائی ایماندار افسر ہیں۔ وہ ڈرے ہوئے تھے کہ عمران خان کی حکومت ان کے ساتھ ...

مزید پڑھیے

پاکستانیوں پر بجلی بم گرادیا گیا، فی یونٹ قیمت میں کتنا اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستانیوں پر بجلی بم گرادیا گیا، فی یونٹ قیمت میں کتنا اضافہ کردیا گیا۔نیشنل الیکٹرک پاور اتھارٹی نیپرا نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں36پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 36پیسے فی یونٹ ...

مزید پڑھیے

وزیراعظم عمران خان کی جان کو خطرہ لیکن پروٹوکول نہ لینے پر بضد، سکیورٹی ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی حامد میر نے کہا کہ سادگی اختیار کرنا بہت ضروری ہے ہمیں سادگی ضرور اختیار کرنی چاہئیے، پروٹوکول چھوٹا ضرور ہونا چاہئیے۔ لیکن جو ہمارے حالات ہیں ان کا تقاضا یہ ہے کہ سکیورٹی ...

مزید پڑھیے

اڈیالہ جیل میں نواز شریف اور مریم نواز پر مہربانیوں کا سلسلہ جاری، جانتے ہیں سرکاری خاتے سے کون کھانا پکوا کرجیل بھیجتا رہا،تہلکہ خیز انکشاف

لاہور (نیوز ڈیسک): پنجاب ہاؤس میں مسلم لیگ ن کے لیے سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ جبکہ پنجاب ہاؤس سے نواز شریف اور مریم نواز کے لیے کھانا پکوا کر اڈیالہ جیل بھجوانے سے متعلق بھی مزید انکشافات سامنے آئے ہیں۔ قومی اخبار ...

مزید پڑھیے

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہسپتال آمد پر بچی کی ہلاکت ، معاملہ کچھ اور ہی نکلا، حقیقت کھل کر سامنے آگئی

لاہور (نیوز ڈیسک) آج وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزادر نے میاں چنوں کے اسپتال کا دورہ کیا تھا۔جس کے بعد میڈیا پر خبر آئی تھی کہ وزیراعلی پروٹوکول کی وجہ سے ایک بچی کی جان چلی گئی تھی۔تاہم اب ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ...

مزید پڑھیے

بس بہت ہوگیا اب اور برداشت نہیں! پانی کے معاملے پر حکومت نے بھارت کو دوٹوک پیغام دیدیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت نے واضح کیا ہے کہ اب بھارت سے پانی اور ڈیموں کی تعمیر کے معاملے پر ماضی کی طرح نرم رویہ اختیار نہیں کیا جائے گا، ہم سخت موقف اختیار کریں گے۔ منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر آغا شاہزیب ...

مزید پڑھیے