تازہ ترین
ہوم / پاکستان (صفحہ 4)

پاکستان

مجھے بلانا ہےتو اپنے رسک پربلانا !میری باتیں برداشت نہ کرسکو گے، نیب طلب کیے جانے پر مریم نواز کی نیب حکام کو دھمکیاں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مریم نواز نے کہا ہے کہ مجھے نیب میں بلانا ہے تو اپنے رسک پر بلانا کیونکہ میری باتیں برداشت نہیں کرسکیں گے۔اپنی ٹوئٹ میں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا تھا کہ میری پریس کانفرنس میں تمام سازشیں بے نقاب ہونے کے بعد گھبراہٹ میں ...

مزید پڑھیے

انا لله و انا اليه راجعون:کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، معروف اینکر پرسن جان کی بازی ہارگئے

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں چند گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں نجی ٹی وی چینل کے اینکر سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس بخاری کمرشل میں گاڑی پر سوار افراد نے ہوٹل پر بیٹھے افراد پر فائرنگ کی۔فائرنگ کے نتیجے میں نجی ...

مزید پڑھیے

جو کوئی نہ کرسکا وہ وزیراعظم عمران خان نے کردکھایا، فرانس نےپاکستان سے سمگل شدہ قیمتی اور تاریخی نوادرات واپس کردیئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی عالمی سطح پر سفارتی کوششیں رنگ لے آئیں، فرانس نے پاکستان سے اسمگل شدہ قیمتی اورتاریخی نوادرات واپس کردیئے، فرانسیسی حکومت نے443 قیمتی نوادرات پاکستان کوواپس کردیئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس سے قیمتی نوادرات کی واپسی کیلئے پاکستان کی عالمی سطح پر سفارتی ...

مزید پڑھیے

ہندوستان ٹکڑے ٹکڑے ہونے کو تیار، خالصتان تحریک نے دو دہائیوں بعد پھر سراٹھالیا، مودی سرکار کو جان کے لالے پڑگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری نے کہا ہے کہ 2020میں خالصتان تحریک کے لیے سکھ اکٹھے ہو رہے ہیں، انہوں نے کہا ہے کہ کشمیر سلگتا ہوا مسئلہ ہے اور اس کے حل میں بھارت ہوش کے ناخن لے۔ اعجاز چوہدری نے کہا ہے کہ ...

مزید پڑھیے

ملکی معیشت کیلئے شاندارخبر! جرمنی نے بھی پاکستان کو قرض دینے کااعلان کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے کہا ہے کہ کے ایف ڈبلیو نامی جرمن بینک بلین ٹری سونامی منصوبہ کیلئے 13.5 ملین یورو فراہم کرے گا، یہ رقم خیبرپختونخوا میں شجرکاری کے منصوبوں کے حوالہ سے مانیٹرنگ، فائر فائٹنگ اور استعداد سازی ...

مزید پڑھیے

مریم نواز کی پریس کانفرنس لائیو دکھانا مہنگی پڑگئی، پیمرا نے پاکستان کے تین بڑے ٹی وی چینل بند کر دیے گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا )نے تین ٹی وی چینلوں کی نشریات پر غیر معینہ مدت کےلئے پابندی لگا دی ہے۔تفصیلات کے بعد نجی ٹی وی چینلز 24نیوز، اب تک اور کیپیٹل ٹی وی کی نشریات غیر معینہ مدت کےلئے بند کر دی گئی ہیں۔تفصیلات ...

مزید پڑھیے

مریم نواز نے حکومت کو بھوک ہڑتال کی دھمکی دیدی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ملک کے سابق وزیر اعظم اور والد نواز شریف کو جیل میں گھر کے پکے کھانے کی اجازت نہ دینے پر ‘بھوک ہڑتال’ کی دھمکی دے دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا ...

مزید پڑھیے

ویڈیو جعلی ثابت ہونے پر 14سال قید کی سزا، ن لیگ اور مریم نواز کیلئے خوفناک خبر!

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نیب کورٹ کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو کا معاملہ مسلم لیگ (ن) کے گلے پڑسکتا ہے۔ ویڈیو کے جعلی ہونے کی صورت میں مریم نواز کو 14سال قید کی سزا سنائی جا سکتی ہے۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو ...

مزید پڑھیے

اسحاق ڈار کو گرفتار کرکے پاکستان لانے کی تیاریاں مکمل، حکومت کی جانب سے اہم اعلان کردیا گیا

لاہور( نیوز ڈیسک)شیخ رشید نے اسحاق ڈار کی جلد پاکستان واپسی کا عندیہ دے دیا، وزیر ریلوے کا کہنا ہے کہ سابق وزیر خزانہ کو میری اگلی نیوز کانفرنس سے پہلے وطن واپس لایا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ سابق وزیر ...

مزید پڑھیے

احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو کا معاملہ، بات سپریم کورٹ تک جاپہنچی

لاہور( نیوز ڈیسک)سینئرصحافی اور تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ جج ارشد ملک کی ویڈیو کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کو اس کا فوری نوٹس لینا چاہیے، جج ارشد ملک کو ڈراؤنے خواب آتے ہیں توان سے انکوائری کی جانی چاہیے، معاملے پر توجہ نہ دی ...

مزید پڑھیے