تازہ ترین
ہوم / شوبز (صفحہ 4)

شوبز

ندا یاسر نے بیٹی کو شوبز میں آنے سے منع کر دیا،وجہ ایسی کہ جان کر آپ بھی داد دینے پر مجبور ہوجائینگے

لاہور (نیو زڈیسک) ندا یاسر نے بیٹی کو شوبز میں آنے سے منع کر دیا،وجہ ایسی کہ جان کر آپ بھی داد دینے پر مجبور ہوجائینگے۔ اداکارہ ندا یاسر نے اپنی بیٹی کو شوبز میں آنے سے منع کر دیا ہے۔ ندا چاہتی ہیں کہ انکی بیٹی صلہ پہلے تعلیم ...

مزید پڑھیے

سلمان خان نے مودی کوبڑا جھٹکا دیدیا

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اداکار سلمان خان کی کانگریس میں شمولیت کی خبریں زیرگردش ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ان دنوں بالی ووڈ اداکار سلمان خان سے متعلق بھارتی میڈیا میں خبریں زیر گردش ہیں کہ وہ آئندہ ہونے والے الیکشن میں مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ...

مزید پڑھیے

بھارت جا کر کام کرنے کی خواہش! نیلم منیر نے واضح اعلان کرکے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کردیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ٹیلی ویژن کی ناموراداکارہ نیلم منیرنے بھارت جاکر کام کرنے کے حوالے سے خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بھارت جا کرکام کرنے کی کبھی بھی خواہشمند نہیں رہیں۔ڈراما سیریل ’’دل موم کا دیا‘‘ اور’’جل پری‘‘ جیسے کامیاب ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی خوبرو ...

مزید پڑھیے

ماورا نےوکالت کی ڈگری کا ڈھنڈورا پیٹ کرکیا کرنے کی کوشش کی، سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ کو شدید تنقید کا نشانہ بناڈالا

کراچی(ویب ڈیسک)سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ ماورہ حسین کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ماورا نے ڈگری کا ڈھنڈورا پیٹ کر سستی شہرت حاصل کرنے کی کوشش کی ہے۔گزشتہ روزماورا حسین نے سوشل میڈیا پرتصاویر شیئر کی تھیں جن میں وہ اسکول آف لندن سے گریجویشن کی ...

مزید پڑھیے

شان بھارتی حملوں پر خاموشی اختیار کرنیوالے پاکستانی فنکاروں پر پرس پڑے، باتوں باتوں میں کیا کچھ کہہ ڈالا

کراچی(ویب ڈیسک)معروف اداکارشان نے پاکستان پر بھارتی حملوں کی کھل کرمذمت نا کرنے اورپاک بھارت کشیدگی پرمتعدد فنکاروں کی جانب سے خاموشی اختیار کرنے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔پلوامہ حملے کے بعد پاکستان اوربھارت کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال اورجنگ کے خطرے کے دوران سیاستدانوں اورعام عوام ...

مزید پڑھیے

دنیا بھر میں امن کے پرچار کر ڈھونگ رچانے والی پریانکاچوپڑا اصلیت سامنے آنے پر آپے سے باہر، پاکستان کیخلاف جنگ کی حمایت پر بالی ووڈ اداکارہ کیساتھ کیا کچھ ہوگیا، جانئے

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ آخرکار جنگ کی حمایت کے بعد خود پر تنقید کرنے والوں پر پھٹ پڑیں اورکہا کہ کسی کی بھی رائے کو خبر کیسے بنایا جاسکتا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا ایک جانب تواقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسیف کی خیرسگالی ...

مزید پڑھیے

پاکستان سے جنگ کی حمایت پریانکاچوپڑا کو لے ڈوبی، بالی ووڈ اداکارہ کیخلاف ایسا کام ہوگیا جوانہوں نے سوچا بھی نہ تھا

ممبئی (نیوز ڈیسک)پاکستان سے جنگ کی حمایت پریانکاچوپڑا کو لے ڈوبی، بالی ووڈ اداکارہ کیخلاف ایسا کام ہوگیا جوانہوں نے سوچا بھی نہ تھا۔بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا جونز کے خلاف جنگ کی حمایت کرنے پر آن لائن درخواست دائر کی گئی ہے جس میں انہیں اقوام متحدہ کی خیر سگالی ...

مزید پڑھیے

میرے شوہر شادی کے دوسرے روز ہی مجھے چھوڑ کرکہاں چلے گئےتھے، اداکارہ ریما نے اپنی زندگی کے کئی رازوں سے پردہ اٹھادیا

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان کی نامور اداکارہ ریمان خان نے پہلی بار اپنی شادی سے متعلق خاموشی توڑتے ہوئے اپنی زندگی سے جڑے کئی رازوں سے پردہ اٹھایا ہے۔پاکستان فلم انڈسٹری کی خوبرو اورنامور اداکارہ ریما خان حال ہی میں ثمینہ پیرزادہ کے شو ’’اسپیک یور ہارٹ‘‘ میں شریک ہوئیں ...

مزید پڑھیے

عدنان سمیع نہ تو پاکستانی ہے اورنہ ہی ایجنٹ، کیونکہ۔۔۔!! اداکار شان نے عدنان سمیع کی اصلیت سے پردہ چاک کردیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)گلوکارعدنان سمیع کے بھارت کے حق میں پیغامات پر سوشل میڈیا صارفین نے بھارت کی نظر میں ان کا مقام گرانے کے لیے انہیں آئی ایس آئی کا خفیہ ایجنٹ قرار دیا جس کے بعد یہ معاملہ بہت آگے نکل گیا۔ سوشل میڈیا پر ایک طرف جہاں عدنان سمیع ...

مزید پڑھیے

بھارتی پائلٹ کی واپسی کیلئے گڑگڑانے والے بھارتی اداکاروں نے پائلٹ رہا ہوتے ہیں اپنی اصل اوقات دکھادی

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی پائلٹ کی پاک فوج کے ہاتھوں گرفتاری کے بعد جہاں بالی ووڈ اداکاراپنے پائلٹ کی واپسی کے لیے گڑگڑانے لگے تھے وہیں اب انہوں نے ابھی نندن کی واپسی کے بعد دوبارہ اپنی اوقات دکھادی ہے۔بھارت کی دراندازی کے جواب میں پاک فوج نے جوابی کارروائی کے بعد ...

مزید پڑھیے