تازہ ترین
ہوم / کھیل (صفحہ 2)

کھیل

پاکستانی کرکٹر فخرزمان کے ساتھ تعلقات کی خبریں، بھارتی اداکارہ زرین خان نے وضاحت جاری کردی

ممبئی(این این آئی)نامور بالی ووڈ اداکارہ زرین خان نے پاکستانی کرکٹر فخر زمان کے ساتھ تعلقات کی تردید کردی۔ ایک بھارتی ویب سائٹ نیوز ون انڈیا کے مطابق اداکارہ زرین خان پاکستانی کرکٹر فخر زمان کو دل دے بیٹھی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق زرین خان کو فخر زمان کا لْک، ...

مزید پڑھیے

عبدالرزاق کی قومی ٹیم میں واپسی، شائقین کرکٹ کیلئے شاندار خبر آگئی

ابوظہبی(نیوز ڈیسک) آل راؤنڈر عبدالرزاق ایک بار پھر گرین شرٹ زیب تن کرنے کیلئے بے چین ہیں۔جارح مزاج بلے باز نے 38 برس کی عمر میں پاکستانی ٹی ٹونٹی ٹیم میں واپسی کی خواہش ظاہر کردی۔ عبدالرزاق 2013 ءمیں انٹرنیشنل کرکٹ سے الگ ہوگئے تھے تاہم رواں برس انھوں نے ...

مزید پڑھیے

اے بی ڈی ویلیرز، سٹیوسمتھ اور راشد خان سمیت کون کونسے بڑے نام پی ایس ایل کا حصہ بن گئے، شائقین کرکٹ کیلئے شاندار خبر

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے چوتھے ایڈیشن کیلئے غیرملکی کھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی گئی۔پہلی دفعہ پی ایس ایل کا حصہ بننے والے اے بی ڈی ویلیئرز اور سابق آسٹریلوی کپتان سٹیو سمتھ کو پلاٹینم کیٹگری میں شامل کیا گیا ہے۔۔پی ایس ایل چوتھے ایڈیشن ...

مزید پڑھیے

پاک بھارت کرکٹ سیریز ، بھارتی کی روایتی ہٹ دھرمی، دوٹوک اعلان کردیا

دبئی(نیوز ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) ڈسپیوٹ ریزولیشن کمیٹی کی دوسرے دن کی سماعت مکمل ہوگئی، بھارت کا کہنا ہے کہ پاکستان کے حالات ٹھیک نہیں لہٰذا بھارتی ٹیم وہاں نہیں جاسکتی، پاکستان میں 10 سال سے کوئی ٹیم نہیں آرہی ہے۔۔دبئی میں آئی سی سی ہیڈ کوارٹر میں ڈسپیوٹ ...

مزید پڑھیے

ایشیاء کپ میں شرمناک کارکردگی ، احسان مانی کپتان سرفراز احمد پر مہربان، بڑا اعلان کردیا

لاہور (نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) احسان مانی مشکل وقت میں کپتان سرفراز احمد کی حمایت میں سامنے آگئے اور انھوں نے وکٹ کیپر کی قیادت پر اظہار اعتماد کرتے ہوئے اگلی سیریز میں ٹیم سے بہتر کھیل کی امیدیں باندھ لیں۔متحدہ عرب امارت میں جاری ...

مزید پڑھیے

پاکستان ایشیا کپ جیت جائے گا کیونکہ۔۔۔! شاہد آفریدی نے قوم کو بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ٹیم کی مسلسل ناکامیوں کے باوجود سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے ٹیم سے امید لگا لی۔معروف سابق کرکٹر شاہد خان آفریدی کا کہنا تھا کہ ایشیاکپ سےپہلےپاکستان کی پرفارمنس بہت اچھی رہی،مجھےتویہ لگتاہےکہ پاکستان ایشیاکپ جیتےگا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کی ایشاء کپ میں کاکردگی انتہائی ...

مزید پڑھیے

شعیب!بھارتی ٹیم نے جس طرح پاکستان کی دھلائی کی اس پر آپ کیا کہیں گے، بھارتی خاتون صحافی کے سوال پر شعیب اختر کا ایسا جواب کہ اینکر اپنا سامنہ لے کر رہ گئی

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان اور بھارت کا میچ ہو تو کرکٹرز بھرپور تیاری کرتے ہیں اور سابق کرکٹرز بھرپور تبصرے کرتے ہوئے اپنے اپنے تجزئیے بیان کرتے ہیں مگر گزشتہ روز میچ سے پہلے ایک بھارتی خاتون صحافی نے شعیب اختر سے ایسی بات کہہ دی کہ وہ بھڑک اٹھے اور ...

مزید پڑھیے

بھارت سے عبرتناک شکست، کوچ مکی آرتھر ٹیم کا دفاع کرنے میدان میں آگئے، شکست کی انوکھی وجہ بتادی

دبئی(نیوز ڈیسک) ایشیاءکپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت کے خلا ف عبرتنا ک شکست کے باوجود ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی جانب سے قومی کھلاڑیوں کے بھرپور دفاع کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ ہماری ٹیم نوجوان پلیئرز ...

مزید پڑھیے

بھارت سے عبرتناک شکست، کوچ مکی آرتھر ٹیم کا دفاع کرنے میدان میں آگئے، شکست کی انوکھی وجہ بتادی

دبئی(نیوز ڈیسک) ایشیاءکپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت کے خلا ف عبرتنا ک شکست کے باوجود ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی جانب سے قومی کھلاڑیوں کے بھرپور دفاع کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ ہماری ٹیم نوجوان پلیئرز ...

مزید پڑھیے

بھارت کو شکست دینے کیلئے پاکستانی کھلاڑیوں کو کیا کرنا ہوگا، رمیز راجہ نے قومی ٹیم کو بہترین مشورہ دیدیا

دبئی (نیوز ڈیسک) پاکستان کے سابق کھلاڑی اوردنیائے کرکٹ کے معروف کمنٹیٹر رمیز راجہ نے پاکستان کو بھارت کے ساتھ میچ میں کامیابی کیلئے بہترین مشورہ دیدیاہے۔نجی ٹی وی میں بھارتی صحافی نے رمیز راجہ کو مخاطب کرتے ہوئے سوال کیا کہ ” ہم نے پاکستان کا پہلا مقابلہ دیکھا ...

مزید پڑھیے