تازہ ترین
ہوم / کھیل (صفحہ 3)

کھیل

’’اے بی !تسی نہ جائو‘‘ شعیب ملک نے اے بی وی ویلیئرز کو انٹرنیشنل کرکٹ میں واپس لانے کیلئے منفرد انداز اپنا لیا

  لاہور(نیوز ڈیسک) اے بی ڈی ویلیئرز کی ریٹائرمنٹ پر شعیب ملک کی جانب سے کیا گیا ٹوئٹ وائرل ہوگیا۔جنوبی افریقی سٹار اے بی ڈی ویلیئرز کی جانب سے بین الاقوامی کرکٹ سے اچانک ریٹائرمنٹ کے اعلان پر کرکٹرز اور مداحوں نے پریشانی کا اظہار کرتے ہوئے ان سے ریٹائرمنٹ ...

مزید پڑھیے

محمد عامر بڑا کھلاڑی بننا چاہتے ہیں تو یہ کام کریں ، وسیم اکرم نے فاسٹ بائولر کو مشورہ دیدیا

  لندن (نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہاکہ دنیا کے عظیم کھلاڑی ٹیسٹ میچز میں اپنی پرفارمنس سے پہچانے جاتے ہیں، عامر بہت باصلاحیت ہے ، اس لیے ان کی خواہش ہے کہ وہ ٹیسٹ کرکٹ کھیلتا رہے ۔لندن میں ایک انٹرویو میں وسیم اکرم ...

مزید پڑھیے

اے بی ڈی ویلیئرزدنیائے کرکٹ کو اداس کرگئے

کیپ ٹاؤن(نیوز ڈیسک) جنوبی افریقا کے مایاناز بیٹسمین اے بی ڈویلیئرز نے تمام طرز کی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرکے دنیا کرکٹ کو حیران کر دیا ہے۔اے بی ڈویلیئرز نے ریٹائرمنٹ کا اعلان اپنی موبائل ایپ پر ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے کیا۔ اپنے ویڈیو پیغام میں سابق ...

مزید پڑھیے

آئرلینڈ کیخلاف تاریخی ٹیسٹ میچ پاکستان کو مہنگا پڑگیا، اہم ترین کھلاڑی دورہ انگلینڈ سے باہر ہوگئے، وجہ کیا بنی، جانئے تفصیلات

ڈبلن (نیوز ڈیسک) آئرلینڈ کیخلاف تاریخی ٹیسٹ میچ کے بعد پاکستانی ٹیم کا اہم ترین کھلاڑی دورہ انگلینڈ سے باہر ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈبلن میں کھیلے جانے والے تاریخی ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے آئرلینڈ کو شکست دے دی ہے۔ پاکستان نے آئرلینڈ کو میچ کے پانچویں روز ...

مزید پڑھیے

ٹی ٹوینٹی کے کامیاب ترین بلے باز پی ایس ایل کا حصہ بن گئے

لاہور(نیوز ڈیسک) بال ٹمپرنگ سکینڈل کے مرکزی کردار اور ایک سال کی پابندی کی سزا بھگتنے والے آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر آئندہ سال پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن میں ایکشن میں دکھائی دیں گے اور اس بات کا بھی قومی امکان ہے کہ پی ایس ایل تھری میں پاکستان ...

مزید پڑھیے

آئی پی ایل میں کیوں کھیلا، سری لنکن کرکٹ بورڈ نے مالنگا کو سخت فیصلہ سنادیا

کولمبو(نیوز ڈیسک) انڈین پریمیئرلیگ(آئی پی ایل ) سری لنکن فاسٹ باؤلرلاستھ مالنگا کے انٹرنیشنل کیریئر کیلئے خطرہ بن گئی ، وہ کھلاڑی کی بجائے باؤلنگ مینٹور کے طور پر ممبئی انڈینز کے ساتھ کام کررہے ہیں اور سری لنکن کرکٹ بورڈ اور ٹیم انتظامیہ ان کے اس نئے رول سے ...

مزید پڑھیے

گوتم گمبھیر کی پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی، آسٹریلیاسےپاکستان کے حق میں بڑی آواز بلند ، بھارتی کھلاڑی کو دہشتگرد قرار دیدیا

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلوی صحافی ڈینس فریڈمین نے بھارتی اوپننگ بلے باز گوتم گمبھیر کو ”زبان کا دہشت گرد“ قرار دے دیا۔۔دہلی ڈیئرڈیولز کی کپتانی سے فارغ ہونے والے گوتم گمبھیر نے ایک بار پھر ہرزہ سرائی کرتے ہوئے پاکستان کا تمام شعبوں میں بائیکاٹ کرنے کا مشورہ دیا تھا۔بیان کے ...

مزید پڑھیے

کرکٹ بائیکاٹ سے بھی کام نہیں چلتا تو پاکستان کے ساتھ۔۔۔ بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر نے تمام حدیں پارکردیں،پاکستان کے خلاف زہر اگلنے لگے

نئی دہلی(این این آئی)کرکٹ بائیکاٹ سے بھی کام نہیں چلتا تو پاکستان کے ساتھ۔۔۔ بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر نے تمام حدیں پارکردیں،پاکستان کے خلاف زہر اگلنے لگے،بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر نے پاکستان کیخلاف پھر ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمسایہ ملک سے تمام رابطے منقطع کردیے جائیں۔دہلی سے ...

مزید پڑھیے

آئرلینڈ اور انگلینڈ سے ٹاکرا، تربیتی کیمپ کے اختتام پر کوچ مکی آرتھر کا جذباتی خطاب، کھلاڑیوں میں نیاجوش بھردیا

لاہور(صبا ح نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے مشکل ٹور سے قبل کرکٹرز میں نیا جوش بھرنے کے لئے جذباتی خطاب کیا انہوں نے ٹیم کو100فیصد صلاحیتوں کے اظہار کی تلقین کردی۔کھلاڑیوں کی سہل پسندی برداشت نہیں کی جائے گی مکی آرتھرآئرلینڈ اور انگلینڈ سے ٹیسٹ میچز ...

مزید پڑھیے

شاہد آفریدی کی انٹرنیشنل کرکٹ میں پھر سے واپسی، لالہ کے چاہنے والوں کیلئے شاندار خبر آگئی

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستانی مایہ ناز آل رائونڈر شاہد خان آفریدی اور شعیب ملک آئندہ ماہ ویسٹ انڈیز کے خلاف شیڈول ٹی ٹونٹی چیریٹی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں آئی سی سی ریسٹ آف ورلڈ الیون کی نمائندگی کریں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی سی سی نے کالی ...

مزید پڑھیے