تازہ ترین
ہوم / کھیل (صفحہ 4)

کھیل

حکومت نے انضمام الحق کو عہدے سے فارغ کردیا

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیف سلیکٹر انضمام الحق کو مفادات کے تصادم کا جواز بنا کر پاکستان سپر لیگ پلیئرز کیٹیگری کمیٹی سے نکال دیا ہے۔ واضح رہے کہ پی ایس ایل ڈرافٹ سے قبل کھلاڑیوں کی کیٹیگری کا تعین کیا جاتا ہے اور یہ فریضہ چیف ...

مزید پڑھیے

یوم دفاع کی تقریب میں شاہد آفریدی کی نسوار رکھتے ہوئے ویڈیو، وسیم اکرم بھی چپ نہ رہے ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی ہنسنے پرمجبور ہوجائیں گے

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) پاک فوج کے ہیڈ کوارٹرز جی ایچ کیو میں یوم دفاع و شہداءکے حوالے سے خصوصی تقریب کے دوران شاہد آفریدی نے تھوڑا ”چِل“ کرنے کا سوچا اور نسوار کی ’گولی‘ بنا کر اپنے منہ میں رکھ لی ،کیمرے نے ان کی ’چوری‘ پکڑ لی۔ پاک فوج ...

مزید پڑھیے

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد، بھارت یا پاکستان،بچے کی شہر کس ملک کی ہوگی، شعیب ملک کا حیرت انگیز اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے ،ْشہریت کسی تیسرے ملک کی ہوگی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شعیب ملک نے اپنے ہونے والے بچے کی شہریت کے حوالے سے راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا ...

مزید پڑھیے

احسان مانی بلامقابلہ چیئرمین پی سی بی منتخب

لاہور(نیوز ڈیسک)احسان مانی پاکستان کرکٹ بورڈ کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے۔پی سی بی ہیڈکوارٹر میں آج نئے چیئرمین کا انتخاب عمل میں لایا جانا تھا تاہم احسان مانی کے مقابلے میں کسی امیدوار نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے جس کے بعد وہ بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے۔پی سی بی کے ...

مزید پڑھیے

ثانیہ مرزا کو جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کا انکشاف، شرمناک حرکت کرنیوالاکرکٹر کون ہے ، شعیب ملک نے تفصیلات بتادیں

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) مشہورہندوستانی ٹینس سٹاراورپاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کے ساتھ بنگلہ دیش میں ایک معروف کرکٹر کی طرف سے” چھیڑ چھاڑ “ کا سنسنی خیز انکشاف ہوا ہے ۔۔بھارتی نجی ٹی وی کے مطابق ہندوستان کی نمبر ون ٹینس سٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ...

مزید پڑھیے

داڑھی رکھنے کی وجہ سے بیرون ملک میں کس طرح کی مشکلات کا سامنے کرنا پڑا، کرکٹ امپائرعلیم ڈار نے مغرب کا اصل چہرہ دکھادیا

لاہور(نیوز ڈیسک) کرکٹ امپائر علیم ڈار کا کہنا ہے کہ مجھے داڑھی کی وجہ سے بیرون ملک شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے، امیگریشن پر روک کر میری تلاشی لی جاتی ہے۔۔آئی سی سی پینل میں شامل پاکستانی امپائر علیم ڈار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ...

مزید پڑھیے

سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نئی حکومت کے شکنجے میں آگئے، نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ، بڑا قدم اٹھالیا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک) نجم سیٹھی کا نام ای سی ایل میں ڈالے جانے کا امکان، سابق چیئرمین پی سی بی پر پی سی بی اور پی ایس ایل فنڈز میں کرپشن کیے جانے کے الزامات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی کے چئیرمین کے عہدے سے مستعفیٰ ہونے کے بعد ...

مزید پڑھیے

نجم سیٹھی کرسی بچانے کیلئے منفی ہتھکنڈوں پر اتر آئے، ایسا کام کردیا کہ معاملہ وزیراعظم عمران خان تک جاپہنچا

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے چیئر مین نجم سیٹھی نے اپنی کرسی بچانے کے لیے اب طرح طرح کے ہتھکنڈے اپنانے شروع کردیئے ہیں ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے افسران کے مطابق چیئر مین پی سی بی کی جانب سے گزشتہ 8مہینوں سے ان کے ...

مزید پڑھیے

نجم سیٹھی کی چھٹی! نیا چیئرمین پی سی بی کون ہوگا، حیرت انگیز نام سامنے آگیا

لاہور(نیوز ڈیسک) چیئرمین پی سی بی کا ہما احسان مانی کے سر بیٹھنے کا امکان روشن ہونے لگا۔۔پاکستان میں حکومت کے ساتھ کھیلوں کی تنظیموں میں بھی اکھاڑ پچھاڑ کوئی نئی بات نہیں،چیئرمین کرکٹ بورڈ تو ایک ایسا عہدہ ہے جس کیلیے ماضی میں کئی سیاسی پارٹیوں کے رہنما اپنی ...

مزید پڑھیے

تحریک انصاف کی حکومت میں نیا چیئرمین پی سی بی لانے کی تیاریاں، نجم سیٹھی ڈٹ گئے، عہدہ نہ چھوڑنے کا فیصلہ

لاہور(آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین نجم سیٹھی نے حکومت کی تبدیلی کے باوجود اپنے عہدے سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ کرلیاہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں 25جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کی زیر قیادت قومی اسمبلی ...

مزید پڑھیے