تازہ ترین
ہوم / کھیل (صفحہ 9)

کھیل

ابھی تو میں جوان ہوں۔۔۔ریٹائرمنٹ سے متعلق سرفرازاحمد نے دلچسپ جواب دیدیا

لاہور(صباح نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد نے کہا ہے کہ ریٹائرمنٹ کے بارے میں ابھی نہیں سوچ رہا، سرفراز احمد نے کہا ہے کہ میں ابھی جوان ہوں میری ریٹائرمنٹ کی عمر ابھی نہیں آئی ہے۔31سالہ سرفراز احمد پاکستان کی جانب سے 41ٹیسٹ 85 ون ڈے اور 43 ٹی ...

مزید پڑھیے

احمد شہزاد چرسی نکلے،ڈوپ سیمپل نے کھلاڑی پرپابندی کی تلوار لٹکا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹیسٹ اوپنر احمد شہزاد کے ڈوپ سیمپل میں حشیش کی مقدار پائی گئی ہے، حشیش کا نشہ عام طور پر تفریحی نشہ کہلاتا ہے جس کا شمار قوت بخش ادویات میں نہیں ہوتا۔حشیش قوت بخش نشہ نہیں ہے اس لیے اگر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چاہتا ...

مزید پڑھیے

فیفا ورلڈ کپ میں پاکستانی منفرد فٹبال نے دھوم مچادی، جانتے ہیں اس فٹ بال نے دنیابھر کے کھلاڑیوں کو اپنا دیوانہ کیوں بنالیا ہے

کراچی (نیوز ڈیسک) فیفا ورلڈ کپ میں پاکستانی منفرد فٹ بال کی دھوم، فٹ بال کی برآمدات 15 فیصد بڑھ گئی۔ پاکستانی فٹ بال کے چرچے اپنے معیار اور پائیداری کی بنیاد پر دنیا بھر میں ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ کروڑوں ڈالر کے کھلاڑی پاکستانی فٹ بال کے دیوانے ...

مزید پڑھیے

شائقین کرکٹ کیلئے دھماکہ خیز خبر، پاکستان ، آسٹریلیااور نیوزی لینڈ سمیت کن کن ٹیموں کی میزبانی کرے گا، آئی سی سی نے شاندار اعلان کردیا

دبئی (نیوز ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) نے 4 سالہ فیوچر ٹور پروگرام جاری کردیا،پاکستان آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، انگلینڈ اور سری لنکا سمیت دیگر ٹیموں کی میزبانی کرے گا تاہم اس میں بھارتی ٹیم شامل نہیں ہے ۔۔آئی سی سی کے فیوچر ٹور پروگرام کے مطابق پاکستان اکتوبر ...

مزید پڑھیے

گھر میں شیرپالنامہنگا پڑگیا، شاہد آفریدی کے خلاف بڑا قدم اٹھالیا گیا

کراچی(نیوز ڈیسک) محکمہ جنگلی حیات سندھ نے شاہد آفریدی کے گھر شیر کی موجودگی کانوٹس لیتے ہوئے ان کے خلاف تحقیقات کاحکم دیدیا۔چندروز قبل شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر دو تصاویر شیئر کی تھیں جن میں سے ایک تصویر میں شاہد آفریدی کیگھر میں شیر نظر آرہا تھا۔ان تصویروں ...

مزید پڑھیے

شعیب ملک نے T-20میں شاندار ریکارڈ اپنے نام کرکے ویرات کوہلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

ایڈنبرگ(نیوز ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان اور سینئر ترین بلے باز شعیب ملک نے سکاٹ لینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی مقابلے کے دوران بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا ہے ۔ شعیب ملک نے گزشتہ روز کھیلے گئے مقابلے میں محض22گیندوں پر 49رنز کی ناقابل شکست ...

مزید پڑھیے

پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی 13سالہ تاریخ کا انوکھا ریکارڈ قائم کردیا

ایڈنبرگ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان نے سکاٹ لینڈ کے خلاف پہلے میچ میں ٹی ٹونٹی کرکٹ کی 13سالہ تاریخ کا انوکھا ریکارڈ اپنے نا م کرلیا ہے ۔ ایڈنبرگ میں گرین شرٹس نے میزبان سکاٹ لینڈ کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 204رنز سکور کیے جس کے ساتھ ...

مزید پڑھیے

جس طریقے سے آپ عوام کی خدمت کررہے ہیں وہ قابل تحسین ہے،لیکن ٹائم نکال کر ایک نظر ادھر بھی ڈال دیں، شاہد آفریدی نےچیف جسٹس سے کیا درخواست کردی

لاہور (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار سے انتہائی لازمی اپیل کردی ہے ۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ ” چیف جسٹس میاں ثاقب ...

مزید پڑھیے

ارجنٹینا کے سٹار فٹبالرلیون میسی نے فلسطینی بچوں کے مطالبے پر یہودی ٹیم کیساتھ کھیلنے سے انکار کردیا، ارجنٹینا کا اسرائیل کے ساتھ میچ منسوخ

غزہ (این این آئی)فلسطین کے شدید احتجاج کے بعد ارجنٹینا کی نیشنل فٹبال ٹیم نے ورلڈ کپ سے قبل اسرائیل سے کھیلا جانے والے دوستانہ میچ منسوخ کردیا۔ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں اسرائیل اور ارجنٹینا کے درمیان 9 جون کو مقبوضہ بیت المقدس کے ٹیڈی اسٹیڈیم میں دوستانہ ...

مزید پڑھیے

شاہد آفریدی کے چاہنے والوں کیلئے شاندار خبر! لالہ آج آخری مرتبہ انٹرنیشنل کرکٹ میں ان ایکشن دکھائی دیں گے

لندن(نیوز ڈیسک) بوم بوم شاہد آفریدی آج آخری مرتبہ اِن ایکشن دکھائی دیں گے۔ شاہد آفریدی آج لندن میں آخری مرتبہ انٹرنیشنل کرکٹ میں ان ایکشن دکھائی دیں گے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی جو کہ پوری دنیا میں ’بوم بوم شاہد آفریدی‘ کے نام سے جانے جاتے ...

مزید پڑھیے