تازہ ترین
ہوم / Tag Archives: عمران خان

Tag Archives: عمران خان

سری نگر میں عمران خان۔۔۔ تحریر: مظہر بر لاس

بدھ کے روز عمران خان نے سینئر صحافیوں سے ملاقات کی۔ سہ پہر کو شروع ہونے والی اس طویل نشست میں کھڑکیوں سے دھوپ نے جھانکا، سائے دراز ہوئے اور پھر تاریکی بھی اتر آئی۔وزیراعظم اپنی ٹیم کے ہمراہ تھے۔ بہت سوالات ہوئے، جواب بھی خوب آئے مگر ہمارے کچھ ...

مزید پڑھیے

حکومت کے حق حکمرانی کو تسلیم نہیں کرتے،وزیراعظم عمران خان کو ہرصورت مستعفی ہونا ہوگا

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ فوج غیرجانبدار ہونے کا فیصلہ کرچکی ہے، سیاسی معاملات کو سیاسی سطح پر ہی حل کیا جائے گا،حکومت کی جانب سے مذاکرات کیلئے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا،تحریک چلتی ہے تو اس کے مختلف مراحل ہوتے ہیں۔راولپنڈی میں مولانا فضل الرحمان نے ...

مزید پڑھیے

وزیراعظم عمران خان کی مولانافضل الرحمن کو مذاکرات کی پیشکش

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے جمیعت علمائے اسلام ف کے آزادی مارچ کے تناظر میں کہا ہے کہ کسی کو قانون توڑنے کی اجازت نہیں دے سکتے،کسی نے قانون توڑا تو قانون حرکت میں آئے گا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے یہ بات آج وفاقی دارالحکومت ...

مزید پڑھیے

مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر عالمی برادری کی بے حسی قابل افسوس ،وزیراعظم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیاپر ایک بارپھرکشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری کو جھنجھوڑنے کی کوشش کی ہے۔مسئلہ کشمیرسے متعلق چشم پوشی پر وزيراعظم کا کہنا ہے کہ کشمیرمیں انسانی المیہ بحران کی جانب بڑھ رہا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر ...

مزید پڑھیے

وزیراعظم نے وطن واپس پہنچتے ہی زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کااعلان کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کل میرپورآزاد کشمیر کا دورہ کریں گے، وزیراعظم زلزلہ زدہ علاقوں میں نقصانات کا جائزہ لیں گے اور متاثرین کے ساتھ اظہار ہمدردی بھی کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان دورہ امریکا کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم عمران ...

مزید پڑھیے

پاکستانیوں کو مایوس ہونے کی ضروت نہیں ہے، ہمیں جدوجہد کرنی ہے، وزیراعظم کا وطن واپس پہنچ کر ایئرپورٹ پرکارکنان سے خطاب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے امریکا سے وطن واپسی پر ایئرپورٹ پر ہی کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کشمیریوں کے ساتھ ہو یا نہ ہو لیکن پاکستانی قوم کشمیریوں کے ساتھ رہے گی۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان کی بہترین نمائندگی کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیے

عوام کی بڑی تعداد وزیراعظم عمران خان کے استقبال کیلئے ایئرپورٹ پہنچ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد وزیراعظم عمران خان وطن واپس پہنچ رہے ہیں جن کے تاریخی استقبال کے لیے تیاریاں کرلی گئی ہیں۔عالمی فورم پر پاکستان کی بہترین نمائندگی کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر احسن انداز اٹھانے کے بعد وزیراعظم عمران خان ...

مزید پڑھیے

بلاول بھٹو نے وزیراعظم عمران خان کےاقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے تاریخی خطاب کو مایوس کن قرار دے دیا

نیویارک (نیوز ڈیسک)بلاول بھٹو نے وزیراعظم عمران خان کے تاریخی خطاب کو مایوس کن قرار دے دیا، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے کیا گیا خطاب مایوس کن تھا، پیپلز پارٹی اپنے کشمیریوں بھائیوں کو تنہاء نہیں چھوڑے گی ان کے ساتھ ...

مزید پڑھیے

بھارت کو روکیں ورنہ ہم مجبور ہو جائیں گےکہ۔۔۔وزیراعظم عمران خان کی امریکی صدر کو وارننگ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پیغام دیا ہے کہ بھارت کو روکیں ایسا نہ ہو کہ ہم تیسری عالمی جنگ کی طرف بڑھ جائیں۔اب دیکھتے ہیں کہ بھارت ہوش کے ناخن لیتا ہے یا ...

مزید پڑھیے

اگر میری تقریر سے کچھ نہ ہوا، تو دنیا کو پتا چل جائے گا مقبوضہ وادی میں کیا ہورہا ہے،وزیراعظم عمران خان

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)وزیرعظم عمران خان نے خبردار کر دیا ہے کہ اگر انکی تقریر سے کچھ نہ ہوا، تو دنیا کو پتا چل جائے گا کشمیر میں کیا ہورہا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی نیویارک ٹائمز کے ایڈیٹرز سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کشمیر کے ...

مزید پڑھیے