تازہ ترین
ہوم / Tag Archives: afghanistan

Tag Archives: afghanistan

افغان نائب وزیرخارجہ کی سربراہی میں وفد کی عمران خان سے بنی گالامیں ملاقات، افغان حکومت کی جانب سے بڑی خواہش کا اظہار کردیاگیا

اسلام آباد(آئی این پی) افغان نائب وزیر خارجہ حکمت خلیل کرزئی کی سربراہی میں وفد نے منگل کو بنی گالہ اسلام آباد میں چیئرمین تحریک انصاف سے ملاقات کی جس دوران ملاقات وائس چیرمین شاہ محمود قریشی اور سینئر رہنما نعیم الحق بھی موجودتھے۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور ...

مزید پڑھیے

ووٹررجسٹریشن میں دھماکہ، 9 افراد ہلاک، 53 زخمی

کابل (صباح نیوز)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ووٹر رجسٹریشن دفتر کے قریب ہونے والے خودکش دھماکے میں 9افراد ہلاک،جبکہ 53زخمی ہوگئے جبکہ 4زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔افغان میڈیا کے مطابق کابل کے علاقے پولیس ڈسٹرکٹ 6 میں خود کش بمبار نے ووٹر رجسٹریشن مرکز کے اندر داخل ہوکر ...

مزید پڑھیے

دہشتگردوں کی اب خیر نہیں! پاکستان اور افغانستان نے ایسے منصوبے پر اتفاق کرلیا کہ شرپسندوں کی شامت آگئی، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد( این این آئی)ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان نے ایک دوسرے کیلئے خطرہ بننے والے عناصر کے خلاف موثر کارروائی پر اتفاق کیا ہے۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے دورہ افغانستان کے حوالے سے دفترخارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا ہے ...

مزید پڑھیے