تازہ ترین
ہوم / Tag Archives: aleema khanum

Tag Archives: aleema khanum

وزیراعظم کی بہن علیمہ خانم کی دبئی کے بعد امریکہ میں بھی جائیدادیں نکل آئیں، سنسنی خیز انکشافات نے ہلچل مچادی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانیوں کی بیرون ملک جائیدادوں کے حوالے سے سپریم کورٹ نےبھی نوٹس لے رکھا ہے اور اس حوالے سے پاکستان کے کئی سیاستدانوں، بزنس مینوں اور ان کے اہل خانہ کے نام سامنے آچکے ہیں جنہوں نے اپنی ٹیکس گوشواروں میں بیرون ملک جائیدادوں کو ظاہر نہیں ...

مزید پڑھیے

چیئرمین ایف بی آر معاملہ گول کرنے کے چکر میں، علیمہ خان کی دبئی میں جائیداد سے متعلق چیف جسٹس نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس نے ایف بی آر کو وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کی دبئی میں جائیداد کی تفصیلات سپریم کورٹ میں جمع کروانے کی ہدایت کر دی ، تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میںبنچ نے آج پاکستانیوں کی ...

مزید پڑھیے

عمران خان کی بہن علیمہ خانم نے اتنی جائیدادیں کیسے بنائیں، چیف کا ایکشن، سخت احکامات جاری کردیئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے ایف بی آر کو آدھے گھنٹے میں وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کی جائیداد اور ایمنسٹی لینے کی تفصیلات پیش کرنے کا حکم دے دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ پاکستانیوں کی ...

مزید پڑھیے