تازہ ترین
ہوم / Tag Archives: faryal talpur

Tag Archives: faryal talpur

گرفتاری کی اجازت ملتے ہی نیب ٹیم متحرک، ٹیم آصف زرداری کو گرفتار کرنے کیلئے پارلیمنٹ ہائوس پہنچ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کی عبوری ضمانت سے متعلق جعلی اکاؤنٹس کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے۔عدالت نے آصف رزداری اور فریال تالپور کی درخواست ضمانت خارج کر دی جب کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کو ...

مزید پڑھیے

جعلی اکائونٹس کیس،آصف زرداری اور فریال تالپور کی ضمانت کی درخواست، عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی 10 اپریل تک عبوری ضمانت منظور کرلی ہے. عدالت نے ضمانت منظور کرتے ہوئے 10، 10 لاکھ روپے کے مچلکے بھی جمع ...

مزید پڑھیے

سابق صدر اب رکن قومی اسمبلی بھی نہیں رہ سکتے، فواد چوہدری نے آصف زرداری کو بُری خبر سنادی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ بدعنوانیوں کے الزامات کے باعث آصف علی زرداری ایم این اے کے طور پر کام جاری نہیں رکھ سکتے۔ انہوں نے جمعرات کو نجی نیوز چینل سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ متعلقہ ...

مزید پڑھیے

گھر کے بھیدی نے لنکا ڈھا دی ،جعلی اکائونٹس کھولنے کی وجوہا ت کیا تھیں، چینی، الکوحل ، زمین اور بھتہ سے حاصل پیسوں کوکیسے چلایا اور چھپایا جاتا تھا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مشکوک کاروبار کیلئے جعلی/بےنامی اکاونٹ کھولنے کی کیا وجوہات تھیں؟ایف آئی اے جے آئی ٹی کے سعودی عرب میں زیر حراست اور زیر علاج اومنی گروپ کے چیف فنانشل آفیسر سے سوالات، ایکویٹی کی گردش، شکر/الکوحل کی فروخت سے حاصل شدہ پیسوں کی گردش، زمین کے پیسوں ...

مزید پڑھیے

آصف زرداری اور فریال تالپور پر تاحیات نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی، جعلی اکائونٹس کیس کی جے آئی ٹی رپورٹ میں ہوشرباانکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری پر جعلی اکاونٹس کیس میں تاحیات نااہلی کی تلوار لٹک رہی ہے کیونکہ جے آئی ٹی رپورٹ میں سابق صدرآصف زرداری اور ان کی بہن فریال تالپورکے ظاہر نہ کئے گئے اثاثوں سے متعلق اہم انکشافات کئے گئے ہیں۔ جے آئی ٹی رپورٹس ...

مزید پڑھیے

جےآئی ٹی رپورٹ آصف زرداری اور فریال تالپور کیلئے مصیبت بن گئی،حکومت نے سابق صدر کیخلاف دھماکہ خیز اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم کے خصوصی معاون برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری اور فریال تا لپور چونکہ عوامی عہدہ کے حامل تھے اور اور غیر اعلانیہ اثاثہ جات کے مالکان پائے گئے اس لئے اگر وہ جے آئی ٹی کی رپورٹ کا جواب دینے میں ...

مزید پڑھیے

کس عدالت نے آصف زرداری اور فریال تالپور کو حفاظتی ضمانت دی، چیف جسٹس برہم، تمام درخواستیں مسترد کرتے ہوئے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈسیک) جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی سماعت کے دوران وفاقی تحقیقاتی ایجنسی( ایف آئی اے) نے اپنی رپورٹ عدالت میں جمع کرادی جس میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) بنانے کی سفارش کی گئی ہے۔۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں جعلی بینک اکاؤنٹس ...

مزید پڑھیے

’’یہ چوری کا،حرام کا، ناپاک پیسہ ہے، ہضم کرنے نہیں دینگے‘‘ چیف جسٹس نے جعلی بینک اکائونٹ سکینڈل میں آصف زرداری اور فریال تالپور کے وکیل پر برہم، سخت احکامات جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)’’یہ چوری کا،حرام کا، ناپاک پیسہ ہے، ہضم کرنے نہیں دینگے، اگر ثابت ہو گیا تو چھوڑیں گے نہیں‘‘سپریم کورٹ نے آصف زرداری اور فریال تالپور کو انکوائری کا حصہ بننے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں آج جعلی بینک اکائونٹس سے متعلق ...

مزید پڑھیے

آصف زرداری اور فریال تالپور کی الیکشن سے قبل گرفتاری، حامد میر کے انکشافات نے پیپلزپارٹی میں کھلبلی مچادی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرصحافی اور اینکر پرسن حامد میر نے کہا ہے کہ الیکشن 25جولائی کو ہی ہونگے ۔اگر اس سے پہلے آصف زرداری اور فریال تالپور کیخلاف ایف آئی آر درج کر کے انہیں گرفتار کیا جاتا ہے تو ایسی صورت میں پیپلز پارٹی کو ن لیگ کی طرف دھکیلنے ...

مزید پڑھیے