تازہ ترین
ہوم / Tag Archives: hamid mir

Tag Archives: hamid mir

جیو نیوز کیساتھ 17سالہ رفاقت کا خاتمہ، حامد میر نے جیو چھوڑ کر کونسا چینل جوائن کرلیا،چھوڑنے کی وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف اور سینئرصحافی حامد میر نے جیو اور جنگ گروپ کو خیرباد کہہ دیا، حامد میر 17 برس تک جیو اور جنگ گروپ سے وابستہ رہے، سینئرصحافی نے جی این این گروپ کو بطور صدر جوائن کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے میڈیا کے حوالے ...

مزید پڑھیے

میں آپ کو اس لیے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ نامزد کررہا ہوں تاکہ۔۔۔ عمران خان نے محمود خان کو کیا بات کہی، حامد میر تفصیلات سامنے لے آئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی حامد میر نے کہا کہ عبوری وزیراعظم کے حوالے سے جو باتیں ہو رہی ہیں ایسا کچھ نہیں ہے۔ اس سے قبل وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ کے لیے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے نامزد ...

مزید پڑھیے

انتخابات میں کامیابی کے بعد عمران خان کی واحد پریشانی کیا ہے، کپتان نے مجھ سے کس مسئلے کا حال پوچھا تھا،حامد میر بہت کچھ سامنے لے آئے

لاہور (نیوز ڈیسک) معروف صحافی نصرت جاوید کا کہنا ہے کہ معروف صحافی حامد میر نے الیکشن کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے ملاقات کی تھی۔۔عمران خان اور حامد میر ی دوستی بہت پرانی ہے اور کرکٹ کے زمانے سے ایک دوسرے کو جانتے ہیں اور ...

مزید پڑھیے

خیبرپختونخواہ میں عمران خان پر اعتماد نظر نہیں آرہے، مسلم لیگ(ن) مضبوط ہے، شہباز شریف پنجاب اور کے پی میں حکومت بنائیں گے، حامد میر کے انکشافات نے پی ٹی آئی کارکنوں کو ہلاکر رکھ دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی و معروف کالم نگار حامد میر نے ایک نجی ٹی وی چینل پر حیرت انگیز تجزیہ سے تحریک انصاف کے کارکنوں کوپریشان کردیا، نجی ٹی وی چینل کی الیکشن ٹرانسمشن میں حامد میر نے کہا کہ شہباز شریف اپنی دانست میں وزیر اعظم بنے ...

مزید پڑھیے

حنیف عباسی کی عمر قید کا شیخ رشید اور عمران خان کو کیا نقصان ہوگا، فیصلہ رات 11بجے ہی کیوں سنایا گیا،معروف صحافی حامد میرنے عدالتی نظام میں مداخلت پر ایسا کالم لکھ دیاکہ کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے معروف صحافی، تجزیہ کار و کالم نگار حامد میر اپنے آج کے کالم میں لکھتے ہیں کہ 1995ء ابھی کل کی بات لگتی ہے راولپنڈی کی ایک عدالت نے رکن قومی اسمبلی شیخ رشید احمد کو ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں سات سال قید با ...

مزید پڑھیے

تحریک انصاف سادہ اکثریت نہیں لے سکے گی،عمران کو وزیراعظم بنوانے کیلئے ایسا کیا کام کیا جائے گا جس کے بعد ملک میں ہنگامہ کھڑا ہوجائے گا، حامد میر کے انکشافات نے ہلچل مچادی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئرتجزیہ کار اور صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی سادہ اکثریت لیتی نظر نہیں آرہی، عمران خان کووزیراعظم بنانے کیلئے پیپلزپارٹی ،ایم ایم اے اور اے این پی سے مدد مانگنا پڑے گی،لیکن پیپلزپارٹی،ایم ایم اے اور اے این پی ...

مزید پڑھیے

ایفی ڈرین کیس، عدالت سے کیا فیصلہ آنیوالاہے، حامد میر نے حنیف عباسی کوبڑی خبردیدی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے تجزیہ کار محمد مالک نے کہا کہ جسٹس شوکت عزیز صدیقی ایسا تو نہیں ہے کہ وہ جان بوجھ کر متنازعہ فیصلے دے رہے ہوں تاکہ یہ تاثر دیا جا سکے کہ وہ جمہوریت کی وجہ سے ...

مزید پڑھیے

آزادی صحافت پر پابندیاں کسی صورت منظور نہیں، پی ایف یو جے

اسلام آباد(فیصل اظفر علوی سے )ملک بھر میں میڈیا پر غیر اعلانیہ سنسر شپ اخبار کی تقسیم پر پابندی کیخلاف بدھ کو پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی کال پر پورے ملک میں صحافتی تنظیموں ،سول سوسائٹی اور وکلاء تنظیموں کے نمائندوں نے ڈان اخبار سے یکجہتی کیلئے مظاہرہ کیا ...

مزید پڑھیے

پشاور میں جیت تحریک انصاف کی ہوگی یا ن لیگ کی، حامد میرے کے سروے میں عوام نے فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عام انتخابات سر پر ہیں اس سلسلے میں ملک بھر میں مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے انتخابی مہم عروج پر ہے ۔ سینئر صحافی اور اینکر پرسن حامد میر نے اسی تناظر میں صوبائی دارالحکو مت پشاور میں عوامی سروے کیا ۔حامد میر نے اپنے پروگرام کے ...

مزید پڑھیے

آصف زرداری اور فریال تالپور کی الیکشن سے قبل گرفتاری، حامد میر کے انکشافات نے پیپلزپارٹی میں کھلبلی مچادی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرصحافی اور اینکر پرسن حامد میر نے کہا ہے کہ الیکشن 25جولائی کو ہی ہونگے ۔اگر اس سے پہلے آصف زرداری اور فریال تالپور کیخلاف ایف آئی آر درج کر کے انہیں گرفتار کیا جاتا ہے تو ایسی صورت میں پیپلز پارٹی کو ن لیگ کی طرف دھکیلنے ...

مزید پڑھیے