تازہ ترین
ہوم / Tag Archives: indian

Tag Archives: indian

اداکارہ حنا خان کی ایسی حرکت کے ہندو بھی شرماجائیں، رمضان المبارک کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے ایسی تصاویر شیئرکردیں کہ ہنگامہ کھڑا ہوگیا

ممبئی(این این آئی)بھارتی فلم انڈسٹری میں شامل بعض مسلمان اداکارائیں مصنوعی روشنیوں کی اس دنیا میں اس حد تک رنگ چکی ہیں کہ انہیں اپنے دین اور مذہب کا بھی پاس نہیں ،یہی حال مشہور بھارتی ٹی وی شو ’’ بگ باس‘‘ میں اہم کردار ادا کرنے والی معروف اداکارہ ...

مزید پڑھیے

پاکیزہ اور رضیہ سلطان جیسی شہرہ آفاق فلموں کی معروف اداکارہ گیتا کپورکے ساتھ انکے ڈانسر بیٹے اور ایئرہوسٹس بیٹی نے ایسا سلوک کیا کہ جان کر آپ کا دل خون کے آنسو روئے گا

  ممبئی( مانیٹرنگ ڈیسک) فلم ’’پاکیزہ‘‘کے ذریعے شہرت حاصل کرنے والی نامور اداکارہ گیتا کپور نہایت کسمپرسی کی حالت میں چل بسیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کی شہرہ آفاق فلم’پاکیزہ‘میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی نامور اداکارہ گیتاکپور 57برس کی عمر میں نہایت کسمپرسی کی حالت میں چل بسیں۔ ...

مزید پڑھیے

بھارتی خفیہ ایجنسی’را‘ کسی بھی آئی ایس آئی ایجنٹ کو نہ پکڑ سکی لیکن آئی ایس آئی نے کلبھوشن کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا، اے ایس دلت

  اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کے خفیہ ادارے آئی ایس آئی نے اپنی کارکردگی کے بل بوتے پر روایتی حریفوں کو بھی اپنی تعریف کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت خفیہ ایجنسی’’را‘‘ کے سابق چیف امرجیت سنگھ دولت نے پاکستان کے خفیہ ادارے آئی ...

مزید پڑھیے

بھارت میں قہر الہٰی ٹوٹ پڑا، خوفناک طوفان سے لاشوں کے ڈھیر لگ گئے، درجنوں زخمی، نظام زندگی درہم برہم

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی سمیت مختلف ریاستوں میں شدیدآندھی ،طوفان اوربارشوں کے نتیجے میں کم ازکم 41افرادہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے درخت جڑوں سے اکھڑگئے اورمعمولات زندگی درہم برہم ہوکر رہ گئے۔بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق طوفان کے نتیجے میں اترپردیش میں 18،مغربی بنگال میںچار بچوں سمیت ...

مزید پڑھیے

ایسوسی ایشن آف ڈیموکریٹک ریفارمز نےبھارتی ارکان پارلیمنٹ کا بھانڈا پھوڑ دیا،48 ارکان پارلیمنٹ کس گھنائونے فعل میں ملوث نکلے

نئی دہلی (آن لائن)ایسوسی ایشن آف ڈیموکریٹک ریفارمز نے خواتین سے زیادتی ،زبردستی شادی، لڑکیوں کی اسمگلنگ میں ملوث 48ارکان پارلیمنٹ کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے۔ہفتہ کو ایسوسی ایشن آف ڈیموکریٹک ریفارمز کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ خواتین سے متعلق سنسنی خیز انکشافات ہوئے ...

مزید پڑھیے

بڑی بڑی باتیں کرنیوالی مودی سرکار کے ساتھ ہاتھ ہوگیا، ہیکرز نے بھارتی سپریم کورٹ کی ویب سائٹ ہیک کرلی

نئی دہلی (صباح نیوز)بھارتی سپریم کورٹ کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی۔بھارتی میڈیا نے بھارتی سپریم کورٹ کی ویب سائٹ ہیک ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اس ہیکنگ کے پیچھے مبینہ طور پر برازیلین ہیکرز کی ٹیم کا ہاتھ ہے۔ویب سائٹ ہیک ہونے کے فوری بعد اس ...

مزید پڑھیے

سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے ،دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے ، مودی کی ہرزہ سرائی پر پاکستان کا منہ توڑ جواب

اسلام آباد (این این آئی)دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں دہشت گردوں کی پشت پناہی کررہا ہے اور کلبھوشن اس کا ثبوت ہے ٗ کرم ایجنسی میں افغانستان سے ہماری افواج پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی ٗ پانچ جواب شہید ہوئے ٗ ...

مزید پڑھیے

ہم کشمیر میں کامیاب نہیں ہوسکتے اگر مسئلہ حل کرنا ہے تویہ کام کرنا ہوگا، بھارتی آرمی چیف نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا

سرینگر (این این آئی) بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے بلآخر اعتراف کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوسکتی، وادی کے حالات بہتر کرنے کا طریقہ صرف امن ہی ہے، مجاہدین بھی اپنا مقصد حاصل نہیں کر سکتے۔ وادی کے زیادہ تر ...

مزید پڑھیے

چیمپئنز ٹرافی میں جب محمد عامر کوہلی کے کو بائولنگ کرانے آئے تو کوہلی کی کیا حالت ہوئی، سرفراز احمد نے دلچسپ واقعہ سنادیا

کراچی(نیوز ڈیسک)قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں ویرات کوہلی فاسٹ باؤلر محمد عامر کے سامنے مشکلات کا شکار نظر آرہے تھے ۔نجی ٹی وی کو انٹر ویو دیتے ہوئے سرفرا ز احمد کا کہنا تھا کہ چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں ...

مزید پڑھیے

پاکستان میں قید بھارتی خفیہ ایجنسی’’را‘‘ کے ایجنٹس کو باعزت بری کردیا گیا، وجہ کیا بنی، تفصیلات جانئے

کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے عدم ثبوتوں کی بنا پر بھارتی خفیہ ایجنسی را کے 5 ایجنٹس کو بری کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کے محکمہ انسداد دہشت گردی نے دعویٰ کیا تھا کہ محمد شفیق خان عرف پپو، کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ ...

مزید پڑھیے