تازہ ترین
ہوم / Tag Archives: islamabad

Tag Archives: islamabad

کفایت شعاری کی جانب پہلا قدم، نئی حکومت نےاہم وزارت ختم کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت کا وزارت کیڈ ختم کرنے کا اعلان، عید کے فوری بعد وزارت کیڈ کو ختم کرتے ہوئے اسلام آباد کے ہسپتالوں کو وزارت صحت کے ماتحت کرنے کا نوٹیفیکشن جاری کردیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی وفاقی حکومت نے اہم ترین ...

مزید پڑھیے

وزیراعظم منتخب ہوتے ہی عمران خان کے سر پر نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی، کپتان کیخلاف دھماکہ خیز قدم اٹھالیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان نااہلی کیس کی سماعت کیلئے نئے بینچ تشکیل سے متعلق درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ رجسٹرار آفس نے درخواست چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو بھجوا دی۔عدالت عالیہ میں درخواست پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے دائر ...

مزید پڑھیے

اسلام آباد کی دو بہنوں زینیا اور زونیرہ نے ڈیمز کی تعمیر کیلئے پیسے کیسے اکٹھے کیے،جان کر چیف جسٹس بھی داد دیئے بغیر نہ رہ پائیں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) دو پاکستانی بہنوں ’زینیااور زونیرہ‘ کی جانب سے ’بھاشا اور مہمند ڈیمز‘ کے لیے فنڈز جمع کرنے کا انوکھامگر انتہائی دلچسپ طریقہ اختیار کیا ہے ،انہوں نے اپنے گھر کے باہر کھانے پینے کی اشیاء کا اسٹال لگایا اور اس سے جمع ہونے والی رقم کو ...

مزید پڑھیے

عمران خان کو حلف لینے سے روکنے کی درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ سے آنیوالی خبر نے بنی گالامیں کھلبلی مچادی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کو حلف لینے سے روکنے کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو حلف لینے سے روکنے کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیاہے۔نجی ٹی وی اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر ...

مزید پڑھیے

عمران خان نااہلی کیس، جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو ہٹاکر بننے والے اسلام آباد ہائیکورٹ کےنئے بنچ نے حیرت انگیز فیصلہ سنادیا، کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کی نااہلی کیس میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو ہٹا کر اسلام آباد ہائیکورٹ کے نئے بننے والے بنچ نے سماعت سے معذرت کر لی۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی نا اہلی کیس میں جسٹس شوکت عزیزصدیقی کو ہٹا کر جسٹس عامر فاروق اور جسٹس ...

مزید پڑھیے

لائن میں لگنے کا کیوں کہا۔۔۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی پریزائیڈنگ آفیسر سے الجھ پڑے، شدید تلخ کلامی، بات بڑھ گئی، الیکشن کمیشن کا فوری ایکشن

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ کے سینئرجسٹس شوکت صدیقی اور پریزائیڈنگ آفیسر کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی، پریزائیڈنگ آفیسر نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کولائن میں لگ کرووٹ کاسٹ کرنے کوکہا توتلخ کلامی ہوگئی،،الیکشن کمیشن نے نوٹس لیتے ہوئے واقعے کی تحقیقات کاحکم دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ...

مزید پڑھیے

اسلام آباد، پشاور موڑ اتوار بازار میں خوفناک آتشزدگی، درجنوں دکانیں خاکستر، ریسکیوں حکام آگ بجانے میں مصروف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پشاورموڑ اتوار بازار میں آگ گئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ اسلام آباد کے علاقہ پشاورموڑ اتوار بازار میں پیش آیا ہے اور آگ کی شدت میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے ،گارمنٹس کی دکانیں زیادہ ہونے کے باعث ...

مزید پڑھیے

تحریک انصاف کے کنونشن میں عمران خان کی آمد پر ’’نواز شریف زندہ باد‘‘ کے نعرے لگ گئے، کپتان کو عجیب صورتحال کا سامنا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)کنونشن سینٹراسلام آباد میں پی ٹی آئی کا کنونشن جاری ہے۔اس دوران پی ٹی آئی کو ایک عجیب صورتحال کا سامنا کرنا پڑا۔۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کےکنونشن سینٹر پہنچنے پر چند افرادنے نوازشریف زندہ باد کے نعرے لگانا شروع کر دئیے۔جس کے بعد ان ...

مزید پڑھیے

آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر کے سامنے سڑک تاحال بند، اسلام آباد ہائیکورٹ احکامات پر عملدرآمد نہ ہونے پر برہم، خفیہ ادارے کے سربراہ کو عدالت طلب کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے فوج کے خفیہ ادارے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی )کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے والی شاہراہ کھولنے سے متعلق عدالتی احکامات پر عمل درآمد نہ ہونے پر سیکرٹری دفاع اور آئی ایس آئی کے سربراہ کو چار جولائی کو ...

مزید پڑھیے

گرمیوں کو اب بھول جائیں، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیش گوئی کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، بنوں،، پشاور،، کوہاٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور،، سرگودھا ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا،، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں جبکہ فیصل آباد، ملتان اور ...

مزید پڑھیے