تازہ ترین
ہوم / Tag Archives: javed iqbal

Tag Archives: javed iqbal

خیبرپختونخوا حکومت کے مختلف محکموں میں کرپشن کا انکشاف، نیب نے تحقیقات کا آغاز کردیا، حیران کن تفصیلات منظر عام پر آگئیں

پشاور (نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت کے جاتے ہی مختلف صوبائی محکموں میں کرپشن کا انکشاف ،نیب نے تحققیات کاآغاز کردیا،سابق دور حکومت میں پولیس یونیفارم ،اسلحہ اورمحکمہ تعلیم کی جانب سے لگائے گئے بائیو میٹرک سسٹم میں کروڑوں روپے کرپشن کاانکشاف ہوا ہے،نیب نے صوبائی محکموں کے خلاف باقاعدہ انکوائری ...

مزید پڑھیے

نیب کا الیکشن سے کوئی تعلق نہیں، بلاوا جاوید اقبال کا ذاتی دعوت نامہ نہیں ،امیدوار مہم بھی چلائیں جب نیب بلائے تو پیش بھی ہوں، چیئرمین نیب نے دبنگ اعلان کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹوں حسن نواز اور حسین نواز کو انٹرپول کے ذریعے پاکستان لانے کی منظوری دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے کوئی سیاسی عزائم نہیں اور نہ ہی کسی پارٹی کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے، نیب کا ...

مزید پڑھیے

نواز شریف پر رقم بھارت بھیجنے کا الزام، چیئرمین نیب کو طلب کرنیوالی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین کے ساتھ اچانک کیا کام ہوگیا، افسوسناک خبر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کاجلاس کمیٹی چیئرمین چوہدری محمد اشرف کو ہارٹ اٹیک کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اِن کیمرا اجلاس آج دوپہر 2 بجے ہونا تھا، جس میں سابق وزیراعظم نواز شریف ...

مزید پڑھیے

نواز شریف پر 4.9ارب ڈالربھارت بھیجنے کا الزام،حکومت نے چیئرمین نیب کو سبق سکھانے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نواز شریف پر منی لانڈرنگ کرنے کا الزام عائد کرنے کے معاملے پر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے چئیرمین نیب کو کل طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے مدت ختم ہونے سے قبل چئیرمین نیب کو سبق ...

مزید پڑھیے

چیئرمین نیب پر دبائو ڈالنا مہنگا پڑگیا، نواز شریف کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک) اپوزیشن لیڈرپنجاب اسمبلی میاں محمودالرشید نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے چیئرمین نیب پر دباؤ کو کارسرکار میں مداخلت قرار دیتے ہوئے پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرار داد جمع کرا دی، جس میں مطالبہ کیا گیا کہ سپریم کورٹ نواز شریف کی جانب سے اربوں ڈالر بھارت ...

مزید پڑھیے

چیئرمین نیب کی وضاحتیں کام نہ آئیں، مسلم لیگ ن نے چیئرمین نیب کے خلاف بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد محمد نواز شریف کی زیرصدارت پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس ہوا، جس میں ملکی سیاسی صورتحال ، آئندہ عام انتخابات اور نیب کے حالیہ الزام کا جائزہ اور آئندہ کی حکمت عملی پرغور کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قائد ...

مزید پڑھیے

چیئرمین نیب نے مثال قائم کردی، اپنے ہی ڈپٹی ڈائریکٹر کو معطل کرتے ہوئے بڑا قدم اٹھالیا

لاہور(صباح نیوز)قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس(ر)جاوید اقبال کی ہدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹر نیب لاہور رمضان کو معطل کر کے انکوائری کا آغاز کردیا گیا۔ نیب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر نیب لاہور رمضان پر مبینہ غفلت اور غیر مستعدی کا الزام ہے جس پر انہیں ...

مزید پڑھیے

کرپشن کرنیوالوں کی اب خیر نہیں ، چیئرمین نیب جاوید اقبال نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

اسلام آباد(این این آئی) چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ کرپشن کی لعنت کاخاتمہ میری اولین ترجیح ہے، بدعنوانی کے خاتمے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ہیڈ کوارٹراسلام آباد میں اجلاس ہوا، اجلاس ...

مزید پڑھیے