تازہ ترین
ہوم / Tag Archives: pcb

Tag Archives: pcb

قومی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ اور بائولنگ کوچ کون ہوگا، پی سی بی نے اہم اعلان کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے ہیڈکوچ اور باؤلنگ کوچ کا نام کل جاری کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔پی سی بی ترجمان کے مطابق قومی ٹیم کے ہیڈکوچ اور باؤلنگ کوچ کے لیے مشاورت مکمل کرلی گئی ہے اب بدھ کو منظوری پانے ...

مزید پڑھیے

پی سی بی نے ہیڈ کوچ کے معاہدے میں توسیع کیوں نہ کی، اصل کہانی کھل کرسامنے آگئی

لاہور(نیوز ڈیسک)گورننگ بورڈ میٹنگ میں چیف ایگزیکٹیو وسیم خان نے ارکان کو بتایا کہ قومی ٹیم کے کوچ جانتے تھے بعض ورلڈکپ سکواڈ ارکان فٹ نہیں ہیں ، اسکے باوجود انھیں انگلینڈ لے کر گئے جو معاہدے میں توسیع نہ کرنے کی ایک وجہ یہ بھی تھی۔ لاہور میں پی ...

مزید پڑھیے

چیئرمین کرکٹ بورڈاحسان مانی نے کفایت شعاری کی مثال قائم کردی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)”نئے پاکستان “ کے چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے بھی سادگی اور کفایت شعاری اپنا لی۔پی سی بی نے مالیاتی رپورٹ 2019 ءجاری کر دی جس کے مطابق احسان مانی کے سابقہ چیئرمینز کے مقابلے میں اخراجات کم رہے،سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی، احسان ...

مزید پڑھیے

شرجیل خان کی ڈھائی سالہ پابندی ختم لیکن مشکلات کم نہ ہوسکیں ، ٹیم میں واپسی کیلئے کرکٹر کیلئےبڑی شرط رکھ دی گئی

لاہور(نیوز ڈیسک)سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ کرکٹر شرجیل خان کی ڈھائی سالہ پابندی گزشتہ روز ہفتے کو ختم ہو گئی۔حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے اوپنر شرجیل خان کو سپاٹ فکسنگ کیس میں ڈھائی برس معطل سمیت پانچ برس کی پابندی کا سامنا کرنا پڑا تھا، ان کی تیس ماہ کی ...

مزید پڑھیے

قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر بننے کی دوڑ،راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر اِن ایکشن، پلان بھی تیار کرلیا

لاہور(نیوز ڈیسک) چیف سلیکٹر بننے کا خواب دیکھنے والے شعیب اختر نے اپنا پلان بھی تیارکرلیا۔پی سی بی کا چیف سلیکٹر بننے کی دوڑ میں راشد لطیف، شعیب اختر اور محسن حسن خان شامل ہیں، سابق پیسرکا کہنا ہے کہ میری بات ضرور ہوئی ہے، فی الحال اس بارے میں ...

مزید پڑھیے

یہ ہے نیا پاکستان، دنیا بھر میں پاکستانیوں کی عزت بڑھنے لگی، آئی سی سی نے چیئرمین پی سی بی احسان مانی کو بڑے عہدے سے نوازدیا

لاہور(نیوز ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے عہدیداران کی پذیرائی کا عمل جاری ،پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) کے چیئر مین احسان مانی آئی سی سی فنانشل اینڈ کمرشل افیئرز کمیٹی کے سربراہ مقررہوگئے،کمیٹی آئی سی سی کے مالی اور کمرشل معاملات پر نظر ...

مزید پڑھیے

پی سی بی کی محمد یوسف کو کوچ بننے کی پیشکش، سابق کرکٹر نے حیرت انگیز فیصلہ سنادیا

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ ایک عرصے سے اس کوشش میں ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کی طرز پر جونیئر کرکٹ میں بڑے بڑے ناموں والے کرکٹرز کی خدمات حاصل کرے۔ایک طرف بھارت نے سابق کپتان راہول ڈریوڈ کو لا کر ایک کامیاب تجربہ کیا لیکن پاکستان کرکٹ بورڈ اپنی اس ...

مزید پڑھیے

پاکستان، انگلینڈ کیخلاف میچ ان دو کھلاڑیوں کی وجہ سے ہارا، رمیز راجہ قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر پھٹ پڑے، کیا کچھ کہہ دیا

نوٹنگھم(مانیٹرنگ ڈیسک) انگلینڈ نے پاکستان کو تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں شکست دے کر پانچ میچوں پر مشتمل سیریز میں 0-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی ہے۔تجزیہ کار اور کرکٹ ماہرین اس شکست کی بہت سی وجوہات بیان کر رہے ہیں مگر سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر رمیز راجہ ...

مزید پڑھیے

مصباح الحق کوکوچ بنانے کی تیاریاں، پی سی بی نے سابق کپتان کو بڑی پیشکش کردی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی انڈر 19 ٹیم کی کوچنگ کے لیے ایک اور نام سامنے آگیا، توقع کی جارہی ہے کہ سابق کپتان مصباح الحق یہ اہم ذمے داری اٹھا سکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق لیجنڈ بیٹسمین یونس خان کی جانب سے ذمے داری اٹھانے سے معذرت کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ ...

مزید پڑھیے

یونس خان وزیراعظم کی مخالفت میں کیا کچھ کہہ گئے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز یونس خان ڈیپارٹمنٹل کرکٹ ٹیم بند کرنے پر برس پڑے۔تفصیلات کے مطابق اصغر علی شاہ کرکٹ سٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جس نے بھی ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کو بند کیا ...

مزید پڑھیے