تازہ ترین
ہوم / Tag Archives: pm

Tag Archives: pm

عمران خان آرٹیکل 62 کے تحت وزیراعظم کے عہدے کیلئے اہل نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ میں بڑا قدم اٹھالیا گیا، کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد(سی پی پی ) عمران خان آرٹیکل 62 کے تحت وزیراعظم کے عہدے کیلئے اہل نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کووزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے سے روکنے کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر کرلی،اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق سوموار کو درخواست پر ...

مزید پڑھیے

وفاقی حکومت ابھی تک بندےپورے نہیں کرسکی،میں وزیر اعظم سے درخواست کرونگا کہ ۔۔۔!چیف جسٹس نے نگران وزیراعظم ناصر الملک سے بڑی اپیل کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت ابھی تک بندے پورے نہیں کرسکی، وزیر اعظم سے درخواست کروں گا کہ وہ خود پانی اور بجلی کے معاملات دیکھیں۔نجی ٹی وی کے مطابق جڑواں شہروں میں پانی کی قلت کے از خود نوٹس کیس کی سماعت ...

مزید پڑھیے

نگران وزیراعظم ناصر الملک نے کرپشن الزام میں مستعفی ہونیوالے جج کو بڑے عہدے سے نواز دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نگران وزیراعظم ناصر الملک کی جانب سے کرپشن کے الزام میں مستعفی ہونے والے سابق جج کو وفاقی سیکرٹری قانون مقرر کیے جانے پر الیکشن کمیشن نے تشویش اور حیرانگی کا اظہار کیا ہے اور اہم عہدوں پر تقرریوں میں الیکشن کمیشن کو نظر انداز کیے ...

مزید پڑھیے

نواز شریف کی تاحیات نااہلی کا فیصلہ، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی عدلیہ پر برس پڑے

بہاولپور(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ کی جانب سے آرٹیکل 62 (ون)(ایف) کے تحت نااہلی مدت کے فیصلے کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سیاست کے فیصلے عدالتوں میں ہونا اچھی روایت نہیں ہے۔ضلع بہاولپور میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد ...

مزید پڑھیے

جنوبی پنجاب صوبے کا قیام، وزیراعظم نے تمام جماعتوں کو بڑی پیشکش کردی

  جلال پور پیروالہ(سی پی پی) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نواز شریف کی زندگی بھرنااہلی کافیصلہ قبول ہے لیکن تاریخ آپ کو کچھ اور بتائے گی،سیاست کے فیصلے جولائی میں پولنگ سٹیشن پر ہونگے ،جولائی میں عوام کا فیصلہ نواز شریف ہی کے حق میں ...

مزید پڑھیے

وزیراعظم اپنی زبان کو لگام دیں اور قوم سے معافی مانگیںکہیں ایسا نہ ہوکہ۔۔۔ چیئرمین سینٹ کے خلاف بیان دینا مہنگا پڑگیا

کوئٹہ ( آن لائن ) بلوچستان متحدہ محاذ کے چیئرمین وپاکستان پرست رہنماء نوابزادہ میر سراج رئیسانی نے کہا ہے کہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے تین اراکین قومی اسمبلی نے چیئرمین سینیٹ سے متعلق وزیراعظم کی بیان پر مسلم لیگ(ن) کی رکنیت سے مستعفی ہونے پر خوشی کا اظہا ...

مزید پڑھیے

نرم وزیراعظم کا رویہ سخت کیوں ہوگیا، مریم نواز نے شاہد خاقان عباسی کو کیا امید دلائی کہ اچانک اتنی بڑی تبدیلی آگئی

لاہور (نیوز ڈیسک)معروف صحافی محمد مالک کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو یہ امید دلائی ہے کہ اگلی بار ن لیگ کی حکومت ہوئی تو وزارت عظمی کی سیٹ شاہد خاقان عباسی کے حوالے کی جائے ...

مزید پڑھیے

وزیراعظم کی چیف جسٹس سے ملاقات کی دو اہم وجوہات سامنے آگئیں، شاہد خاقان عباسی کیا فریاد لے کر جسٹس نثار کے پاس گئے تھے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی ارشاد بھٹی کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی دو فریادیں لے کر چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے پاس گئے تھے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے درمیان ایک ملاقات ہوئی جس میں وزیر ...

مزید پڑھیے