تازہ ترین
ہوم / Tag Archives: political leaders

Tag Archives: political leaders

نگران وزیراعظم کون ہوگا، وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان ملاقات کا نتیجہ کیا نکلا، اہم خبر آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نگران وزیراعظم کیلئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کے درمیان ملاقات بے نتیجہ ختم، نگراں وزیراعظم کی دوڑ میں حکومت کے تجویز کردہ 3 ناموں میں جسٹس (ر) ناصر الملک، جسٹس (ر) تصدق حسین جیلانی اور ڈاکٹر شمشاد اختر شامل، ملیحہ لودھی باہر ...

مزید پڑھیے

دوسروں کی وکٹیں اڑاتے اڑاتے تحریک انصاف خو دکلین بولڈ ہوگئی، اہم رہنما نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی

لاہور (نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما مسرت احمد زیب نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مسرت احمد زیب نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے قومی اسمبلی کی رکنیت سے بھی استعفیٰ دے دیا ۔ مسرت احمد نے اپنا استعفیٰ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ...

مزید پڑھیے

نواز شریف اور مریم نواز کو کتنے سال قید کی سزا ہونے جارہی ہے، نواز شریف نے ممبئی حملوں سے متعلق متنازعہ بیان کیوں دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف اور مریم نواز کو کتنے سال قید کی سزا ہونے جارہی ہے، نواز شریف نے ممبئی حملوں سے متعلق متنازعہ بیان کیوں دیا، دھماکہ خیز خبر نے ن لیگ میں ہلچل مچادی،نیب ریفرنسز کا فیصلہ اکٹھا آئیگا اور اس میں نواز شریف اور ان کے ...

مزید پڑھیے

آپ کو پارٹی صدر تو بنادیا ہے لیکن جو ہم کہیں گے آپ وہی کریں گے، جاتی امرا میں ہونیوالے اجلاس میں مریم نواز کا شہباز شریف کو ایسا جواب کہ سب منہ تکتے رہ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہم نے آپ کو پارٹی صدر بنایا ہے۔ آپ وہی کریں گے جو ہماری پالیسی ہوگی،جاتی امرا میں ہونے والے اجلاس کے دوران مریم نواز نے شہبازشریف پر واضح کردیا، معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا نجی ٹی وی پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ...

مزید پڑھیے

شریف خاندان کو احتساب عدالت نے خوشخبری سنادی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شریف خاندان کے لیے احتساب عدالت سے بڑی خبر آ گئی۔ نوازشریف اورمریم نوازکواحتساب عدالت میں حاضری سے استثنیٰ مل گیا۔۔نوازشریف اورمریم نواز کےنمائندےان کی جگہ عدالت میں پیش ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق شریف خاندان کے لیے احتساب عدالت سے بڑی خبر آ گئی۔احتساب عدالت نےآج کی سماعت ...

مزید پڑھیے

شہباز شریف کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب کون ہوگا، ن لیگ نے فیصلہ سنادیا

لاہور(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء اور سابق وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان نے 4انتخابی حلقوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا،،چوہدری نثار کے صوبائی حلقوں کی نشستوں پرالیکشن لڑنے کے اعلان کے بعد انکے اگلے وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلق چہ مگوئیاں شروع ہوگئی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ...

مزید پڑھیے

مولانافضل الرحمن نے عمران خان کو بڑا جھٹکا دیدیا، تحریک انصاف کے اہم رہنما جمیعت کو پیارے ہوگئے

پشاور (نیوز ڈیسک)جے یو آئی (ف) بھی متحرک ، تحریک انصا ف کی بڑی وکٹ گرا دی۔پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے ناصر خان نے جمیعت علمائے اسلام (ف) میں شمولیت اختیار کر لی۔تفصیلات کے مطابق انتخابات سے پہلے سیاسی جماعتوں میں جوڑ توڑ کا سلسلہ جار ی ہے ...

مزید پڑھیے

تاحیات نااہلی کا فیصلہ، خواجہ آصف اور شیخ رشید کے سرپر بھی نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )تاحیات ناہلی کے فیصلوں نے بڑے بڑوں کو لپیٹ میں لے لیا۔ پرویز مشرف ، نواز شریف ،جہانگیر ترین فیصلے کے متاثرین میں شامل جبکہ شیخ رشید اور خواجہ آصف پر بھی تاحیات نا اہلی کی تلوار سر پر لٹکنے لگ گئی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ...

مزید پڑھیے

ان سے ٹکٹ مانگا کس نے ہے آئے روز ٹکٹ دینے یا نہ دینے سے متعلق بیان آجاتا ہے، چوہدری نثار پھٹ پڑے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عام انتخابات میں چودھری نثار کو ٹکٹ دینے یا نہ دینے سے متعلق مریم نواز کے بیان پر سابق وزیر داخلہ کا رد عمل بھی سامنے آ گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق چودھری نثار نے کہا کہ ان سے ٹکٹ مانگا کس نے ہے؟ کچھ دنوں کے ...

مزید پڑھیے

میں جس پارٹی میں جاتا ہوں اپنے ساتھ برکتیں لے کرجاتا ہوں، تحریک انصاف میں آنے کا مقصد کیا ہے، رمیش کمار نے دلچسپ وجہ بتادی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رمیش کمار کا کہنا ہے کہ میں جس پارٹی میں بھی جاتا ہوں برکت لے کر جاتا ہوں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن سے پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے والے رمیش کمار کا ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ...

مزید پڑھیے