تازہ ترین
ہوم / Tag Archives: protocol

Tag Archives: protocol

جہانگیر ترین نے وزراء کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، فیصل آباد پہنچے تو ایسا شاہانہ پروٹوکول کہ منظر دیکھنے والاہر شخص ورطہ حیرت میں مبتلا ہوگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جہانگیر ترین نے وزراء کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، فیصل آباد پہنچے تو ایسا شاہانہ پروٹوکول کہ منظر دیکھنے والاہر شخص ورطہ حیرت میں مبتلا ہوگیا۔پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کی فیصل آباد آمد کے موقع پر ان کے پروٹوکول نے وزراء کو بھی پیچھے چھوڑ ...

مزید پڑھیے

صدرمملکت کو دورہ کوئٹہ پر ائیر پورٹ سے گورنر ہاؤس تک کتنی گاڑیوں کے پروٹوکول میں لایا گیا، عوام گاڑیاںگنتے رہ گئے

کوئٹہ(اے این این)نیا پاکستان بنانے میں پروٹوکول کی روایت برقرار ،وی وی آئی پی کلچر کا خاتمہ نہ ہوسکا،صدرمملکت کے دورہ کوئٹہ کے موقع پر 30گاڑیوں سے زیادہ طویل قطاریں ائیر پورٹ روڈ ،زرغون روڈ بند ،عوام پریشان ،تفصیلات کے مطابق موجودہ حکومت نے عمران خان کی قیادت میں نیا ...

مزید پڑھیے

نہ پروٹوکول لوں گا اورنہ ہی کسی کو لینے دوں گا، عمران خان کا دبنگ اعلان، وزاکو احکامات جاری کردیئے

اسلام آباد(سی پی پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے انتہائی شاندار اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ خود پروٹوکول لوں گا اور نہ ہی کسی کو لینے دوں گا ، عوام کے ٹیکس کے پیسوں کا میں خود محافظ ہوں ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے ...

مزید پڑھیے

موجیں ختم ہوگئیں، سکیورٹی واپس ہونے کے بعد اہم شخصیات اپنی حفاظت کیلئے ہاتھ پائوں مارنے لگے، سکیورٹی لینے کیلئے کس کے پاس جاپہنچے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومتی مدت ختم ہونے کے قریب آتے ہی سیاستدانوں سمیت اہم شخصیات کی سرکاری موجیں بھی ختم ہونے کو ہیں جس کے پیش نظر متعدد سیاستدانوں نے نجی کمپنیوں سے سکیورٹی معاہدے کرنے کے ساتھ ساتھ بُلٹ پروف گاڑیاں بھی حاصل کر لی ہیں، متعدد سیاستدان ...

مزید پڑھیے