تازہ ترین
ہوم / Tag Archives: pti

Tag Archives: pti

ملک نازک دور سے گزر رہا ہے اس لیے ہم چپ ہیںورنہ۔۔۔!! آصف زرداری نے حکومت کو دھمکی دیدی

لاہور (نیوز ڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ملک نازک دور سے گزر رہا ہے اس لیے چپ ہیں ورنہ حکومت کو مشکل میں ڈالنے کے لئے بہت کچھ کر سکتے ہیں۔بلاول ہاؤس لاہور میں سابق صدر اور شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف زرداری سے قمرزمان کائرہ اور ...

مزید پڑھیے

تبدیلی سرکار کا بڑا ’کارنامہ‘ دودھ پیتے بچے پر بھی حج ٹیکس لگادیا،اخراجات کا ہدف پورا کرنے کیلئے مضحکہ خیز فیصلہ کرلیا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک) اب دودھ پیتے بچے پر بھی حج ٹیکس لگے گا۔۔وزارت مذہبی امور نے حجاج کرام سے اخراجات کا ہدف پوارا کرنے کے لیے انوکھا فیصلہ کر لیا۔2017 سے پہلے پیدا ہونے والے بچے کو پورے حاجی جتنے پیسے ادا کرنا ہوں گے۔جب کہ شیر خوار 12ہزار 910روپے دے ...

مزید پڑھیے

سعودی ولی عہد کے دورے پر پاکستان کے کتنے ارب خرچ ہونگے، بڑے دعوے نے قوم کو حیران کردیا

اسلام آباد ( آن لائن) پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے کہاہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد کے دورہ پاکستان کے موقع پر اسلام آباد میں یونیورسٹی خالی کروالی گئی ہے جو پہلے وزیر اعظم ہاؤس تھا ، اس دورے پر پاکستان کا پانچ ارب روپے خرچ ہورہاہے ...

مزید پڑھیے

تحریک انصاف کے ایک اور رہنما شیخ رشید کیخلاف میدان میں آگئے،وزیرریلوے کو پی اے سی کارکن بنانے کی کھل کر مخالفت کردی

لاہور(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء راجا راض بھی وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید کے خلاف میدان میں آگئے، انہوں نے کہا کہ شیخ رشید کو پی اے سی کا ممبر بننے کی کوئی ضرورت نہیں، پی اے سی میں موجودپی ٹی آئی کے ممبران شہبازشریف کو ہر غلط کام ...

مزید پڑھیے

حکومت کی اتحادی جماعت آخر ناراض کیوں ہے، کونسے مطالبات ہیں جو حکومت نہیں مان رہی، اختلافات کی اصل کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف اقتدار میں آنے کے بعد سے ہی اتحادی جماعتوں یا پھر اپنے ہی نمائندوں کی وجہ سے مشکلات کا شکار رہی ہے۔ زیراعظم عمران خان نے افغان اور بنگالی مہاجرین کو پاکستانی شہریت دینے کا اعلان کیا تو بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل اپوزیشن ...

مزید پڑھیے

تحریک انصا ف کو حکومت نہیں چلانی آتی تو چھوڑ دیں،جس راستے سے آئے تھے اسی سے واپس چلے جائیں، وزیراعظم سے بڑا مطالبہ کردیا گیا

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ اگر پی ٹی آئی کو حکومت چلانی نہیں آتی تو چھوڑ دیں اور جس راستے سے آئے ہیں اس راستے سے واپس چلے جائیں ،ہم نے انہی قرضوں کے ساتھ حکومت چلائی ...

مزید پڑھیے

مجھے نہیں پتاتھا کہ یہ اتنے بونگے نکلیں گے، جو کچھ مجھے بتایا گیا سب جھوٹ تھا، حسن نثا ر نے پی ٹی آئی قیادت کے سارے پول کھول دیئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی حسن نثار پی ٹی آئی حکومت کی کارکردگی پر برس پڑے ، نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ علم کی کمی کی وجہ سے میرا ایک مفروضہ غلط ہوا، میرا اس طرف دھیان نہیں گیا، مجھے نہیں پتہ تھا ...

مزید پڑھیے

وزیراعظم کی بہن علیمہ خانم کی دبئی کے بعد امریکہ میں بھی جائیدادیں نکل آئیں، سنسنی خیز انکشافات نے ہلچل مچادی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانیوں کی بیرون ملک جائیدادوں کے حوالے سے سپریم کورٹ نےبھی نوٹس لے رکھا ہے اور اس حوالے سے پاکستان کے کئی سیاستدانوں، بزنس مینوں اور ان کے اہل خانہ کے نام سامنے آچکے ہیں جنہوں نے اپنی ٹیکس گوشواروں میں بیرون ملک جائیدادوں کو ظاہر نہیں ...

مزید پڑھیے

پاکستان نے مالی بحران سے نکلنے کا متبادل حل تلاش کرلیا، اب آئی ایم ایف سے قرض لینے کی ضرورت نہیں، اہم خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ پاکستان بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے بغیر اپنے مالی بحران پر قابو پاسکتا ہے اور آئی ایم ایف سے قرض کے لئے رجوع کئے بغیر بھی اپنی معیشت کو بہتر بناسکتا ہے۔انہوں نے جمعہ کو ...

مزید پڑھیے

تحریک انصاف کے 18خفیہ بینک اکائونٹس سامنے آگئے، اکائونٹس جعلی ہونے کی صورت میں عمران خان اور تحریک انصاف کیخلاف کیا کاروائی ہوسکتی ہے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے 18 خفیہ بینک اکاؤنٹس کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں ایک رپورٹ جمع کروائی جس میں انکشاف کیا گیا کہ حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف ملک بھر میں 18 خفیہ بینک اکاؤنٹس ...

مزید پڑھیے