تازہ ترین
ہوم / Tag Archives: pti chairman

Tag Archives: pti chairman

اختلافات شدت اختیار کرگئے، تحریک انصاف پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں جہانگیر ترین شریک نہ ہوئے، وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں پارٹی کے سینئیر رہنما شریک لیکن جہانگیر ترین شریک نہیں ہوئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس اجلاس میں اسلام آباد کے اُمیدواروں کو انٹرویو لیے جا رہے ہیں ، اجلاس میں جہانگیر ترین کی عدم ...

مزید پڑھیے

عمران خان کو قذافی سٹیڈیم میں کلرک کی نوکری بھی نہیں ملے گی، تحریک انصاف نے ’’را‘‘ کے اشاروں پر ناچنے والوں کو شامل کرلیا، عابد شیر علی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر مملکت پانی و بجلی چوہدری عابد شیر علی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے ’ ’را ،،اور’’این ڈی ایس،، کے اشاروں پر ناچنے والوں کوساتھ ملانے کا اعلان کرکے اپنی حب الوطنی کا پول کھول دیا ہے،پورے30 روزے رکھیںگے اور پانچ سالہ پلان دیں گے100 ...

مزید پڑھیے

مسلم لیگ ن کی ایسی شخصیت تحریک انصاف میں شامل ہوگئی کہ عمران خان کی خوشی کی انتہانہ رہی

لاہو ر(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ نواز کے رکن قومی اسمبلی سردار جعفر لغاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت اختیار کرلی۔سردار جعفر لغاری نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے ملاقات میں شمولیت کا اعلان کیا۔اس کے علاوہ سابقہ رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر ...

مزید پڑھیے

کراچی، تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی میں مسلح تصادم، عمران خان میدان میں آگئے ایسا اعلان کردیا کہ آصف زرداری غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی مسلح وارداتیں سندھ میں تحریک انصاف کی مقبولیت سے خوفزدہ ہونے کی علامت ہے۔سماجی رابطہ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ وہ گزشتہ روز کراچی میں ...

مزید پڑھیے

آپ مستقبل کے وزیراعظم ہیں آپ کے ماتحت کام کرنے کیلئے تیار ہوں، پرویز مشرف نے عمران خان کو پیشکش کردی اور عہدہ بھی بتادیا

لاہور (نیوز ڈیسک )سابق صدر مشرف نے عمران خان کو اتحاد بنانے کی دعوت دے ڈالی۔سابق صدر کے قریبی ساتھی اور آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل امجد چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان ممکنہ طور پر اگلے وزیر اعظم ہوں گے جبکہ سابق صدر ...

مزید پڑھیے

لیڈی ریڈنگ بہتر نہیں ہوا تو 30 ڈاکٹرز بیرون ملک سے یہاں کیوں آئے، عمران خان کا چیف جسٹس کے دورے پر ردعمل

اسلام آباد(صباح نیوز) چیف جسٹس کے پشاور اور چارسدہ میں اسپتالوں کے دورے کے رد عمل میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ٹویٹ کردیا، بولے چیف جسٹس کی جانب سے چیف سیکریٹری اور آئی جی پولیس کی تحسین قابل قدر ہے۔چیف جسٹس پاکستان ان دنوں خیبرپختونخوا میں ہیں، ...

مزید پڑھیے

چوہدری نثار نے غیرت دکھائی اور ایک ایسی عورت۔۔۔۔ عمران خان نے سابق وزیرداخلہ سے متعلق دھماکہ خیز اعلان کردیا

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے چوہدری نثار کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ چوہدری نثار سے متعلق سب سے زیادہ خوشی اس بات کی ہے کہ ایک میرے دوست نے غیرت دکھائی اور ایسی ...

مزید پڑھیے

عمران خان نے پیپلزپارٹی کی ایک اور بڑی وکٹ اڑادی، اہم ترین رہنما تحریک انصاف میں شامل ہوگئے

سرگودھا(صباح نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کو بڑا دھچکا ،سابق چیئر مین پبلک اکائونٹس کمیٹی اور ترجمان پنجاب پاکستان پیپلز پارٹی ندیم افضل چن تحریک انصاف کے ہو گئے،باقاعدہ اعلان25 اپریل کو عمران خان کی پنڈ مکو آمد کے موقع پر کیا جائے گا،تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کو ایک ...

مزید پڑھیے

پختونوں کو فوج کے خلاف اکسانا پاکستان کیخلاف دشمنی ہے، ہم فوج کے ساتھ کھڑے ہیں، عمران خان نے پشتون تحفظ موومنٹ کی کھل کر مخالفت کردی

مردان (نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ایک تنظیم فوج کیخلاف بات کررہی ہے،ہم فوج کیساتھ ہیں،اس میں فوج کا قصورنہیں،فوج بھیجنے والوں کاقصورہے،پاک فوج کیخلاف پختونوں کواکساناپاکستان کیخلاف دشمنی ہے،ہماری فوج ہےتوہم محفوظ ہیں۔ انہوں نے آج مردان میں عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ...

مزید پڑھیے

بیشک الیکشن ہار جائیں لیکن ان لوگوں کو ٹکٹ نہیں دوں گا، عمران خان کا دھماکہ خیز فیصلہ، تگڑے رہنمائوں کو پارٹی سے نکالنےکا اعلان کردیا

مردان (نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہم الیکشن ہارجائیں گےلیکن ضمیرفروشوں کوساتھ نہیں رکھیں گے،ہمارے14 یا 17ایم پی ایزنےضمیربیچا،انہیں پارٹی سے نکالیں گے،ضمیرفروشوں کی تحریک انصاف میں کوئی جگہ نہیں۔ انہوں نے آج مردان میں عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مردان ...

مزید پڑھیے