تازہ ترین
ہوم / Tag Archives: rain

Tag Archives: rain

کویت میں جاری طوفانی بارش نے نظام زندگی درہم برہم کردیا، سیلابی ریلہ کئی گاڑیا بہالے گیا، شید خوف وہراس

کویت سٹی (این این آئی)کویت میں جاری شدید طوفانی بارشوں کی وجہ سے جہاں ایک طرف نظامِ زندگی درہم برہم ہو کر رہ گیاہے وہیں بڑے پیمانے پرکئی علاقے بھی زیرِ آب آگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کویت سے منظرِ عام پر آنیوالی اس ویڈیو میں سیلاب کی صورت ...

مزید پڑھیے

بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنادی، شہروں کے نام جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات کی آئندہ 48گھنٹے میں ملک میں مون سون بارشوں کے آغاز کی پیشگوئی ۔ تفصیلات ے مطابق محکمہ موسمیات نے آئندہ 48گھنٹے میں ملک میں مون سون بارشوں کے آغاز کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب اور خلیج بنگال کی مون سون ...

مزید پڑھیے

شہری ہوجائیں تیار! محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیش گوئی کردی، شہروں کے نام جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم بالائی خیبرپختونخوا،، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور،، سرگودھا، ملتان ڈویژن، اسلام آباد،کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا ...

مزید پڑھیے

گرمیوں کو اب بھول جائیں، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیش گوئی کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، بنوں،، پشاور،، کوہاٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور،، سرگودھا ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا،، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں جبکہ فیصل آباد، ملتان اور ...

مزید پڑھیے

باشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نےخوشخبری سنادی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنائی ہے کہ 16 جون بروز ہفتے سے ملک میں پری مون سون بارشوں کا آغاز ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعے سے نم ہوائیں ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہوں گی جو گرج چمک کے ساتھ بارش ...

مزید پڑھیے

بارشوں کا سلسلہ کتنے دن تک جاری رہے گا، محکمہ موسمیات نے عید کے موقع پر خوشخبری سنادی

لاہور (نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے عید الفطر کے حوالے سے پیش گوئی کرتے ہوئے اہلیان لاہور کو خوشخبری سنا دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق عید الفطر کے موقع پر لاہور میں بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ بارشوں کا سلسلہ ...

مزید پڑھیے

بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیش گوئی کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ رواں سال مون سون کا پہلا حصہ دوسرے حصے کے مقابلے میں زیادہ طاقتور ہوگا۔اطلاعا ت کے مطابق محکمہ موسمیات نے ملک میں مون سون بارشوں کے حوالے سے پیش گوئی کردی ہے اور کہا کہ رواں سال مون سون کا پہلا ...

مزید پڑھیے

گرمی سے ستائے عوام کو محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنادی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں کہیں کہیں تیزہواوں/آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز راولپنڈی، گوجرانوالہ، فیصل آباد، سرگودھا، لاہور،، ساہیوال، ملتان،، ڈی جی خان، ژوب ڈویژن، خیبر پختونخوا، اسلام ...

مزید پڑھیے

گرمی سے ستائے عوام کیلئے خوشخبری، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیش گوئی کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے شہریوں کو عید الفطر کے حوالے سے خوشخبری سنا دی۔ محکمہ موسمیات نے عیدالفطر پر موسم کے حوالے سے اہم خبر سنا دی ہے ۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا کہ محکمہ موسمیات کے مطابق عیدالفطر کے دنوں میں ملک ...

مزید پڑھیے

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری، موسم خوشگوار ہوگیا، شہریوں کے چہرے کھل اٹھے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹنے سے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نیا لاہور اورگردونواح میں گرج چمک اور ہلکی ہواں کے ساتھ بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوارہوگیا ...

مزید پڑھیے