تازہ ترین
ہوم / Tag Archives: saqib nisar

Tag Archives: saqib nisar

پاکستانی عدلیہ سی پیک کی بھرپور حمایت کرتی ہے،چیف جسٹس ثاقب نثار نے پاک چین اقتصادی راہداری کو ون بیلٹ ون روڈ کا فلیگ شپ منصوبہ قرار دیا

بیجنگ(این این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے چین کے سپریم پیپلز کورٹ کے صدر زو کیانگ سے بیجنگ میں ملاقات کی۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے شنگھائی کارپوریشن آرگنائزیشن (ایس سی او) کے تحت سپریم کورٹ کے چیف جسٹس اور صدور کے 13 ویں اجلاس میں شرکت ...

مزید پڑھیے

عامر لیاقت آپ وینا ملک کو ساتھ بٹھا لیتے ہیں کیا یہ تقویٰ ہے، رمضان پروگرام سے متعلق عدالتی احکامات کی خلاف ورزی پر چیف جسٹس ہائیکورٹ برہم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے رمضان پروگرامز سے متعلق سماعت میں جسٹس شوکت عزیز نے اینکر ساحر لودھی پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔دوران سماعت جسٹس شوکت عزیز آبدیدہ ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق رمضان ٹرانسیشن کیس کی سماعت کے دوران جسٹس شوکت عزیز آبدیدہ ہو ...

مزید پڑھیے

چیف جسٹس ثاقب نثار کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس ثاقب نثار کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں51 صفحات پر مشتمل ریفرنس دائر ،نجی ٹی وی کے مطابق پشاورسے تعلق رکھنے والے وکیل علی عظیم آفریدی ایڈووکیٹ کی طرف سے دائرریفرنس میں موقف اپنا یا گیا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس میاں ...

مزید پڑھیے

پی آئی اے کو 20 ارب کا پیکج سروس کی بہتری کیلئے دیا ہے پینٹ کیلئے نہیں،جہازوں پر مارخور کی تصاویر پینٹ نہ کی جائے ، چیف جسٹس نے حکم جاری کردیا

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ نے قومی ایئرلائن پی آئی اے کو جہازوں سے قومی پرچم ہٹا کر مارخور کی تصاویر پینٹ کرنے سے روک دیاچیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے کہ پی آئی اے کو بہتری کے لئے 20 ارب کا بیل آوٹ پیکج دیا پینٹ کے ...

مزید پڑھیے

اللہ کے علاوہ کسی کی سفارش نہیں مانتا ، چیف جسٹس نے غیرمعیاری دودھ کی جانچ پڑتال جاری رکھنے کا حکم دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس نے ڈبوں کے غیر معیاری دودھ کی فروخت کے کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اللہ کے علاوہ کسی کی سفارش نہیں مانتا ،جن کمپنیوں کی رپورٹ مثبت آئے گی پابندی ختم کر دیں گے ۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ...

مزید پڑھیے

لوڈ شیڈنگ ختم نہ ہوئی تو آپ کے گھر کی بجلی بند کردیں گے اور جنریٹر چلانے کی اجازت بھی نہیں دیں گے، چیف جسٹس کے الیکٹرک کے سی ای او پر برہم، سخت احکامات جاری

کراچی(نیوز ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان نے کراچی میں لوڈشیڈنگ پر کے الیکٹرک کے سی ای او پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے شہر میں لوڈشیڈنگ کا شیڈول طلب کرلیا۔ ہفتہ کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں ...

مزید پڑھیے

بلوچستان کو خود سے حکمرانی کی اجازت کیوں نہیں دی جاتی، ہمیں بلوچستان کی بہت فکر ہے، اہم کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس برہم

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ نے بلوچستان میں پانی کی قلت سے متعلق ازخود نوٹس کیس میں سابق وزرائے اعلی بلوچستان کو ہدایت کی ہے صوبے کے عوام کو صاف پانی کی فراہمی کے حوالے سے اپنی سفارشات سمیت آج(جمعرات کو)کوئٹہ رجسٹری میں پیش ہوں ، جبکہ بلوچستان میں امن امان ...

مزید پڑھیے

پٹرولیم مصنوعات پر ٹکسز، چیف جسٹس نے پوری قوم کے دل جیت لیے،ازخود نوٹس لیتے ہوئے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد(آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکسز کا ازخود نوٹس لے لیا ۔ وزارت خزانہ، ایف بی آر اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کردیا گیا ہے ۔ چیف جسٹس نے وزارت پٹرولیم کو بھی نوٹس جاری کردیا ہے اور معاملہ ...

مزید پڑھیے

کوئٹہ میں ہزارہ کمیونٹی کی ٹارگٹ کلنگ، چیف جسٹس نے ازخود نوٹس لے لیا، آئی جی بلوچستان کو بڑا حکم جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کوئٹہ میں ہزارہ برادری کے افراد کی ٹارگٹ کلنگ کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی بلوچستان پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ہے جبکہ از خود نوٹس پر سماعت 11 مئی کو کوئٹہ میں ہوگی۔چیف جسٹس نے ہزارہ برادری ...

مزید پڑھیے

شوگرملز ہر صورت میں 8 ہفتوں کے اندر ادائیگیاں یقینی بنائیں نہیں تو۔۔۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے شوگر ملز مالکان کو جھاڑ پلادی

اسلام آباد (صباح نیوز)عدالت عظمی نے شوگر ملزکو حکم دیا ہے کہ عدالتی حکم کے مطابق کسانوں کو ادائیگیاں یقینی بنائی جائیں اور ادائیگیوں سے متعلق بیان حلفی عدالت میں جمع کرائے جائیں۔چیف جسٹس نے ریمارکس میں کہا ہے کہ سرکاری ریٹ کا فیصلہ بعد میں کریں گے فی الحال ...

مزید پڑھیے