تازہ ترین
ہوم / Tag Archives: sheikh rasheed

Tag Archives: sheikh rasheed

’’میں نے عمران خان جتنی محنت کرتے کسی وزیراعظم کو نہیں دیکھا‘‘

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان بہت محنت کر رہے ہیں میں نے عمران خان جتنی محنت کرتے کسی وزیراعظم کو نہیں دیکھا۔چوروں اور لٹیروں نے ملک کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے لیکن عمران خان اس کو دوبارہ ...

مزید پڑھیے

شیخ رشید نے بہترین کارکردگی میں سارے وزراء کو پیچھے چھوڑ دیا، وزیرریلوے کی ابتک کی کارکردگی کیا رہی، وزیراعظم بھی خوشی سے نہال ہوگئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ قوم سے 100دن میں 10 نئی ٹرینیں چلانے کا وعدہ کیا تھا جس میں سے صرف دو نئی گاڑیاں کا آغاز باقی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخ رشید کا کہنا ہے کہ محکمہ ریلوے میں 10 ...

مزید پڑھیے

تمام ٹی وی چینلز کو اکٹھا کیا جائے، شیخ رشید نے شاہد خاقان عباسی کا مناظرے کا چیلنج قبول کرلیا

لاہور(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا مناظرے کا چیلنج قبول کرلیا۔ انہوں نے کہا کہ سارے ٹی وی چینلز کو اکٹھا کیا جائے، شاہد خاقان عباسی جہاں چاہتے ہیں ، میں ان کے ساتھ ایل این جی پر مناظرہ کرنے کیلئے تیار ہوں،شاہد ...

مزید پڑھیے

صرف 50دنوں میں ریلوے کو اربوں کا فائدہ! شیخ رشید نے وزیراعظم عمران خان کو خوش کردیا

لاہور (نیوز ڈیسک)مسلسل چیلنج کی صورت میں ریلوے کو کئی دہائیوں سے مالی خسارے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ وزیر ریلوے نے حالیہ دنوں میں وازارت کا منصب سنبھالنے کے بعدنیا سلوگن ”آرام حرام ہے “جاری کیا تھا۔وزیر ریلوے شیخ رشید نے آتے ساتھ محکمہ ریلوے کو اربوں ...

مزید پڑھیے

طاقت کے نشے میں چورشیخ رشید نے صحافی کا موبائل چھین لیا، گارڈ کی جانب سے دھمکیاں اور گالیاں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے ایک رپورٹر نے موبائل چھیننے پر وزیر ریلوے شیخ رشید کے خلاف درخواست دائر کر دی۔ ضمنی انتخابات کے موقع پر نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر سے موبائل چھیننے پر شیخ رشید کے ...

مزید پڑھیے

ہفتے کی چھٹی ختم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید کی جانب سے ہفتے کی چھٹی ختم کرنے اور ریلوے افسران کے لیے کام کے اوقات میں ایک گھنٹے کے اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر رریلوے کے ملازمین نے وفاقی وزیر کے اس فیصلے پر ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا ...

مزید پڑھیے

شیخ رشید نے دھاڑتے ہوئے سگار میز پر پٹخ دیا، ریلوے افسر حنیف گل کو شٹ اپ کال دے کر کمرے سے دفع ہوجانے کا کہا تو حنیف گل نے کیسے وزیرریلوے کی کلاس لی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی جاوید چودھری نے کہا کہ صدر ایوب خان جب چیف کمانڈر تھے تو وہ چین اسموکر تھے ۔ صبح اُٹھتے ساتھ ہی انہیں سگریٹ چاہئیے ہوتا تھا وہ دن میں دو پیکٹ پی جاتے ...

مزید پڑھیے

این اے 60راولپنڈی میںالیکشن کا معاملہ، چیف جسٹس نے بڑا فیصلہ سنادیا، شیخ رشید جہاز نہ ملنے پر بذریعہ موٹروے لاہور روانہ

لاہور/ راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) این اے 60راولپنڈی میں الیکشن کے التوا کا معاملہ، شیخ رشید کی درخواست چیف جسٹس نے لاہور رجسٹری میں مقرر کر دی، شیخ رشید جہاز نہ ملنے کے باعث بذریعہ موٹروےلاہور روانہ، میرا کیس لاہور کیسے مقرر ہو گیا، پنڈی بوائے کا اپنے وکیل سے مکالمہ،حیرت ...

مزید پڑھیے

شیخ رشید نے شادی کا اعلان کردیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) شیخ رشید احمد نے شادی کرنے کا اعلان کر دیا ہے، گزشتہ روز ان کے گھر لال حویلی کے باہر بینڈ باجے کی ٹیم دیکھی گئی تو اس موقع شیخ رشید احمد سے پوچھا گیا کہ کہیں آپ شادی تو نہیں کر رہے، جس کے جواب میں ...

مزید پڑھیے

الیکشن سے قبل آخری 10دن موٹرسائیکل پر اپنی مہم کروں گا اس سے وزن بھی کم ہوجائے گا، اقتدار میں آکر عوام کو کس پراجیکٹ کا تحفہ دوں گا، شیخ رشید نے بڑا اعلان کردیا

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ این اے 60 اور 62 سے ایک لاکھ کی لیڈ سے جیتوں گا، عام انتخابات 2018ء میں قلم دوات اوربلاتاریخی کامیابی حاصل کریں گے۔گزشتہ روز موٹرسائیکل پر الیکشن مہم شروع کرنے والے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ ...

مزید پڑھیے