عدالت کا مبشر لقمان کو گرفتار کرنے کا حکم

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد سکندر خان نے وارنٹ گرفتاری جاری کیے،اینکر پرسن مبشر لقمان ضمانت قبل از گرفتاری پر ہیں اور مسلسل 3 سماعتوں سے عدالت میں پیش نہ ہوئے۔دانیال عزیز کے والد انور عزیز نے مبشر لقمان…

سعودی عرب نے پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے سعودی عرب کے دوروں کے ثمرات سامنے آنے لگے ۔ سعودی عرب نے پاکستان میں کثیر سرمایہ کاری کی حامی بھر لی۔ سعودی عرب چنیوٹ میں لوہے اور تانبے کے ذخائر نکالنے میں سرمایہ کاری کرے گا۔چیف سیکرٹری آفس…

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کامعاملہ، عدلیہ نے انتظامیہ کے اختیار میں مداخلت کی،وزیراعظم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی توسیع کے معاملے پر عدلیہ نے انتظامیہ کے اختیار میں مداخلت کی۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، ذرائع کے مطابق اجلاس میں…

آرمی چیف مدت ملازمت توسیع نظرثانی کیس،وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کا بطور وکیل کیس لڑنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فروغ نسیم نے آرمی چیف مدت ملازمت توسیع نظرثانی کیس بطور وکیل لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر نے بطور وکیل پیش ہونے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔تفصیل کے مطابق وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے آرمی چیف…

لندن سےنوازشریف کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر

لندن(نیوز ڈیسک) نواز شریف کی طبیعت نہ سنبھل سکی، تفصیلات کے مطابق شریف فیملی کاکہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی تعداد ابھی تک متوازن نہیں ہو سکی ہے۔ انھوں نے بتایا کہ امریکا بھیجے گئے نمونوں کے نتائج کا انتظار ہے جیسے ہی…

ن لیگ نے لیگی رہنما کو رہا نہ کرنے کی صورت میں کرتارپور راہداری بند کرنے کی دھمکی دیدی

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا منان کا کہنا ہے کہ احسن اقبال کو حبس بے جا میں رکھا جا رہا ہے،انہوں نے کہا احسن اقبال صاحب کو غیر قانونی طور پر گرفتار کیا ہوا ہے اور حبس بے جا میں رکھا ہوا ہے۔ رانا منان خان لیگی ایم پی اے…

مہنگائی نے غریب عوام کی کمر توڑ دی، آئل، دودھ اور گھی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک) یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی ، آئل اور دودھ کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے، گھی کی قیمت میں6 روپے ، کوکنگ آئل 4 روپے، دیسی گھی 100اور دودھ 12روپے مہنگا کردیا…

پی ایس ایل میں شرکت،جنوبی افریقی پیسر ڈیل سٹین نے شائقین کرکٹ کے نام شاندار پیغام جاری کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کا شیڈول جاری ہونے کے بعد ٹوئٹر پر قومی ہی نہیں غیر ملکی پلیئرز بھی فعال ہو گئے جن کے درمیان لفظوں کا تبادلہ بھی شروع ہو گیا ہے۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر واضح کیا کہ جنوبی افریقی…

شہباز شریف نے نواز شریف کو شکست دیدی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تجزیہ کار عارف نظامی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے تمام معاملات پرخاموشی اختیار کرلی ہے، شہبازشریف نے نوازشریف کو مفاہمتی سیاست کیلئے قائل کرلیا ہے، سوال یہ ہے کہ ن لیگ کے ساتھ مک مکا کے پیچھے کیا ہے؟ انہوں نے نجی ٹی…

اماراتی ولی عہد وزیراعظم سے ملاقات کے بعد خوشی سے نہال

لاہور (ویب ڈیسک)ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید نے کہا ہے کہ آج اسلام آباد پہنچا، اپنے دوست سے ملاقات کی، ملاقات میں علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے پر بھی اتفاق کیا گیا۔ ابوظہبی کے ولی…