کن لوگوں کو بچانے کیلئے نیب قانون میں ترامیم کیں، وزیراعظم عمران خان نے خود ہی بتادیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بیوروکریسی کو نیب کے شکنجے سے بچانے کیلئے نیب آرڈیننس لائے، دنیا بھرمیں بیوروکریسی ویسے ہی بڑی محتاط ہوتی ہے اگرگرفتاری کا خوف پیدا ہوجائے تو پھرکام کرنا بڑامشکل ہوتا ہے، ہمارا50 لاکھ…

سکھر میں کئی منزلہ عمارت زمین بوس ہو گئی

سکھر (نیوز ڈیسک) سندھ کے بڑے شہر سکھر میں 4 منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس ہونے سے متعدد افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کی اطلاعات ہیں۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق گنجان آباد علاقے حسینی روڈ پر واقع 4 منزلہ رہائشی عمارت اچانک گر گئی، بلڈنگ میں کئی…

’’کرائسٹ ہی میرا خدا ہے‘‘معروف سعودی خاتون نے اسلام چھوڑ کر عیسائی مذہب قبول کرلیا

جدہ(ویب ڈیسک) سعودی عرب میں اس وقت عوام شدید اشتعال میں مبتلا ہیں، خصوصاً ٹویٹر پر لوگوں کی جانب سے بہت غم و غصے کا اظہار کیا جار ہا ہے۔ اس کی وجہ ایک سعودی سماجی کارکن خاتون کی جانب سے مذہب اسلام کا ہدایت اور رہنمائی کا راستہ چھوڑ کر…

آرمی ایکٹ میں ترمیم کا معاملہ، ن لیگ کے بعد پیپلزپارٹی نے بھی اپنا فیصلہ سنادیا

لاہور (نیوز ڈیسک)سلم لیگ ن کے بعد اب پیپلز پارٹی نے بھی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی حمایت کا فیصلہ کر لیا ہے۔یہ اہم فیصلہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔ ذرائع…

غریبوں کی سنی گئی،حکومت نے اشیائے خردونوش پر سبسڈی کیلئے اربوں روپے جاری کردیئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے ذریعے بنیادی غذائی اجناس پر غریب عوام کو رعایت دینے کیلئے چھ ارب روپے کی خطیر رقم جاری کردی ہے۔ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے مطابق پانچ ارب ضروری اشیائے خورد و نوش کی…

عثمان خالد بٹ سے شادی، اداکارہ مایا علی نے مداح کو کرارا جواب دیدیا

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ مایا علی نے اداکار عثمان خالد بٹ سے شادی کے سوال پر مداح کو کرارا جواب دے دیا۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ مایا علی نے نئے سال کے موقع پر اپنی خوبصورت تصویر شیئر کی جسے مداحوں نے…

نئے سال کے آغاز میں ہی اسٹاک مارکیٹ نے کامیابی کے سارے ریکارڈ توڑ ڈالے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے اور 100 انڈیکس میں 1100 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔نئے سال کے دوسرے روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شیئرز بازار میں سرمایہ کاری کا مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے…

آمدن سے زائد اثاثے،اے این ایف سے بچ کرنکلنے والے لیگی رہنما نیب کے شکنجے میں پھنس گئے

لاہور(نیوز ڈیسک)آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں طلب کرنے پر سابق صوبائی وزیر راناثنا اللہ نیب لاہور کے آفس میں پیش ہوگئے۔سابق صوبائی وزیر قانون راناثناء اللہ کے خلاف نیب نے تحقیقات شروع کردی ہے، ذرائع کے مطابق نیب نے رانا ثنا اللہ کو آمدن سے…

معاشی استحکام کیلئے کوششیں کررہے ہیں، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نیب آرڈینس میں ترمیم مشکل فیصلہ تھا، نیب ترمیمی آرڈیننس کا تفصیلی جائزہ لیے بغیر واویلا مچایا گیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان نے سول سرونٹس سے…

جہانگیر ترین ایک بار پھر میدان میں آگئے، جانتے ہیں وزیراعظم نےان کو کیا ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے اتحادی جماعتوں کے ساتھ اعتماد سازی کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا ، اس سلسلے میں وزیراعظم عمران خان نے جہانگیر ترین کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا ہے جبکہ کراچی میں وفاقی ترقیاتی منصوبوں میں تیزی لانےکی ہدایت…