شہدائے ماڈل ٹاؤن کے ورثا کو انصاف نہیں ملا

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا عمران خان کومبارک ہو ،نئے پاکستان میں قانون سب کیلئےبرابرہو گیا، قتل کرنے اور کرانے والے آزاد گھوم رہے ہیں، حکومت بدلی مگر شہدائے ماڈل ٹاؤن کے ورثا و اسیران کیلئے…

مقبوضہ وادی میں جاری بھارتی مظالم کیخلاف آواز اٹھانے پر بھارتی فوج نے محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا کو…

سری نگر(نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلی محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی کو سری نگر میں ان کے گھر سے حراست میں لے لیا گیا۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ دن بدن بڑھتا جارہا ہے اور 5 اگست کو آرٹیکل 370 کے نفاذ کے بعد سے…

بھارتی آرمی چیف کی گیدڑ بھبکی پر پاکستان نے دبنگ اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاكستان نے نئے بھارتی آرمی چیف كے غیر ذمہ دارانہ بیان كو مسترد كرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے كسی بھی جارحانہ اقدام پر سخت جواب دیا جائے گا۔ترجمان دفتر خارجہ كی جانب سے جاری بیان میں كہا گیا ہے كہ پاكستان كے عزم…

دوسری شادی کب کریں گی،اداکارہ ماہرہ خان نے بتادیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سال 2019 میں اقرا عزیز سمیت دیگر اداکاراؤں نے شادی کی اور سال 2020 میں بھی متعدد اداکاراؤں کی جانب سے شادی کرنے کی چہ مگوئیاں ہیں۔اگرچہ ’سپر اسٹار‘ اداکارہ ماہرہ خان کے حوالے سے دوسری شادی کرنے کی کوئی چہ مگوئیاں نہیں…

قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن کا ایسا اقدام کہ مراد سعید بھی تعریف کیے بنا نہ رہ سکے

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ حکومت اور وزراء ایوان کو جوابدہ ہیں‘ ڈیڑھ سال میں اپوزیشن کی جانب سے پہلی بار پروڈکشن آرڈر یا رہائی کی بجائے وقفہ سوالات پر بات ہوئی ہے۔جمعرات کو قومی اسمبلی میں سابق…

مجھےحریم شاہ کی صورت میں کس گناہ کی سزاملی، والد نے بتادیا

لاہور ( نیوز ڈیسک)ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کے والد ضرار حسین شاہ کا دکھ بھرا ویڈیو پیغام سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔اپنے پیغام میں ضرار حسین شاہ اپنی بیٹی حریم شاہ کی سرگرمیوں کو اپنے کسی گناہ کی سزا قرار دیتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ میں ہمیشہ…

لیگی رہنما نے عمران خان کے پسندیدہ رہنما کو دبنگ وزیر قرار دیدیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)رہنما مسلم لیگ ن محمد زبیر نے فواد چودھری کو دبنگ وزیرقرار دید یا ۔ رہنما مسلم لیگ ن محمد زبیرنے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فواد چودھری تحریک انصاف کے واحد وزیر ہیں جو عوامی امنگوں کو مدنظر…

عمران خان نے ایک سال میں کتنے یوٹرن لیے، 2019کا مکمل ریکارڈ سامنے آگیا

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء نبیل گبول نے کہا ہے کہ عمران خان نے 2019ء میں 221یوٹرن لیے ، میں نے عمران خان کابڑی محنت سے 2019ء کا پورا ریکارڈ نکالا ہے ، عمران خان نے جو بات کی اس سے پھِرگئے، رانا ثناء اللہ کا کیس بڑا…

مشرف کو سزا دینے والاکوئی پیدا ہی نہیں ہوا،وہ کوئی مجرم نہیں نہ ہی اس نے آئین سے غداری کی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بیرسٹرمحمد علی سیف نے کہا ہے کہ پرویزمشرف کو سزا دینے والا کوئی پیدا ہی نہیں ہوا، پرویزمشرف مجرم نہیں تھا نہ اس نے آئین سے غداری کی، سیٹھ وقار نے فیصلہ سنہری نہیں بلکہ شرمندگی کے اندازمیں پڑھا جائے گا۔ سینیٹر…

اب آرمی چیف کی تعیناتی، دوبارہ تعیناتی اور توسیع کسی عدالت میں چیلنج نہیں ہوسکے گی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)آرمی ایکٹ میں ترمیم کے حکومتی بل کی کاپی جیو نیوز نے حاصل کر لی ہے جس کے مطابق بل کو پاکستان آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2020 کا نام دیا گیا ہے۔آرمی ترمیمی ایکٹ کے بل میں ایک نئے چیپٹرکا اضافہ کیا گیا ہے، اس نئے چیپٹر کو…