حکومت کو مشکل صورتحال کا اندازہ ہوچکا، عمران خان کو حکومت کے خاتمے کا اشارہ دیدیا گیا

کراچی ( نیوز ڈیسک)سینئرلیگی رہنماو سینیٹر مشاہد اللہ خان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو پتہ چل گیا ہے کہ ان کا کام ہونے والا ہے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ان کا مشکل وقت آنے والا ہے جس کا اندازہ ان کو اندازا ہو گیا کہ ان…

حریم شاہ کے والدکا دکھ بھراویڈیوپیغام سامنے آگیا

لاہور (ویب ڈیسک) ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کے والد کے نام سے منسوب ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ اپنے تمام عزیز اقارب سے معافی مانگتے ہیں۔اس ویڈیو پیغام میں حریم شاہ کے والد کاکہنا ہے کہ میرا نام ضرار حسین شاہ ہے۔ان کا کا…

عوام کو نئے سال کا ایک اور تحفہ،قومی ایئرلائن نے کرایوں میں ہوشربا اضافہ کردیا

لاہور ( نیوز ڈیسک) نئے سال کے آغاز پر پی آئی اے اور تمام نجی ایئر لا ئنز نے اندرون ملک جانے والی پروازوں کے کرائے میں اچانک اضافہ کردیا۔تمام ایئرلائنز نے35 ہزار روپے سے بڑھا کر 38 ہزار رو پے یکطر فہ کرائے کی وصو لی شروع کر دی ہے جس کے…

میڈیا میں میری تنخواہ اچھی تھی ، حکومت میں آکر تنخواہ کا بیڑا غرق ہو گیا ،فواد چوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فواد چودھری کی بطور وزیر تنخواہ کی تفصیل سامنے آگئیں۔ تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی چینل مین پروگرام میں گفتگو اینکر پرسن نے لوگوں کے معاشی حالات پر بات کرتے ہوئے سوال کیا کہ معیشت کی بہتری کا پتہ تو عوام سے چلے گا جو…

وزیراعظم کی بجائے کونسی شخصیت وزیراعلیٰ پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کے حق میں نہیں ،جانئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرتجزیہ کار عارف نظامی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار چودھری برادران کی انشورنس پالیسی ہیں۔ عثمان بزدار کی طاقت چودھری برادران کی سپورٹ ہے۔ عارف نظامی کا کہنا ہے چودھری برادران کوبھی عثمان بزدار کی…

شدید سردی کے باعث اسکولوںکی چھٹیوں میں اضافے کا مطالبہ کردیا گیا

کراچی(نیوز ڈیسک)شہر قائد میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد سرکاری ونجی تعلیمی ادارے کھل گئے لیکن سخت سردی کے باعث اسکولوں میں طلبا کی حاضری معمول سے کم رہی۔کراچی میں کڑاکے کی سردی معمولات زندگی پر اثرانداز ہونے لگی۔ شہرقائد میں موسم سرما کی…

اسلام آباد میں وزیراعظم ہائوس کے قریب افغان گروہ کی کاروائی،وفاقی دارالحکومت کی سکیورٹی پر سوال…

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں افغانی گینگز کا لوگوں کو گھروں میں گھس کر لوٹنے کا انکشاف ہوا ہے۔ معروف صحافی رؤف کلاسرا نے اسلام آباد سے منتخب ایم این اے اسد عمر کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اہم معاملہ اٹھا دیا۔تفصیلات کے…

ایف بی آر نے چھوٹے موبائل فون کی درآمد پر عائد ٹیکس ڈیوٹی میں کمی کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایف بی آر نے چھوٹے موبائل فون کی درآمد پر عائد ٹیکس ڈیوٹی میں کمی کردی ہے۔سو ڈالر تک قیمت کے موبائل فون پر عائد ڈیوٹی1320 روپے سے کم کرکے 200 روپے فی موبائل فون کردی گئی ہے۔ حکومت نے ٹیکس قوانین میں ترمیم کے بعد…

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہیگا، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے چند مقامات پر بارش جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز شمال مغربی بلوچستان، بالائی خیبر پختو نخوا ، بالائی پنجاب، اسلام آباد، کشمیر…

وزارت دفاع نے کرنل (ر) انعام الرحیم کوتحویل میں رکھنے کا اعتراف کرلیا

لاہور(نیوز ڈیسک)وزارت دفاع کے حکام نے راولپنڈی سے اغوا ہونے والے کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم کو اپنی تحویل میں رکھنے کا اعتراف کر لیا۔کرنل (ر) انعام الرحیم ایڈووکیٹ کے لاپتہ ہونے سے متعلق کیس کی سماعت لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس مرزا…