Browsing Category

علاقائی

امانت دار کی جانب سے حب میں بے روزگار افراد کے بچوں میں عید کے کپڑوں اور تحائف کی تقسیم

کراچی( سٹاف رپورٹر)عوامی خدمت خلق کے جذبے کے تحت سرگرم عمل تنظیم’’امانت دار‘‘کی جانب سے حب سے متصل پسماندہ علاقوں کے غریب مستحق بچوں میں عید کے تحائف اور ماسک کی تقسیم۔تفصیلات کے مطابق امانت دار کی جانب سے کورونا وائرس کے باعث بے بروزگار…

امانت دار کی جانب سے حب میں سینکڑوں بے روزگار خاندانوں میں راشن کی تقسیم

کراچی( سٹاف رپورٹر) خلق خدا کی خدمت کیلئے سرگرم تنظیم ’امانت دار‘ کی جانب سے حب کے علاقے میں لاک ڈائون کےباعث بے روزگارہونے والے سینکڑوں خاندانوں میں راشن کی تقسیم۔تفصیلات کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے…

سکھر میں کئی منزلہ عمارت زمین بوس ہو گئی

سکھر (نیوز ڈیسک) سندھ کے بڑے شہر سکھر میں 4 منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس ہونے سے متعدد افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کی اطلاعات ہیں۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق گنجان آباد علاقے حسینی روڈ پر واقع 4 منزلہ رہائشی عمارت اچانک گر گئی، بلڈنگ میں کئی…

شدید سردی کے باعث اسکولوںکی چھٹیوں میں اضافے کا مطالبہ کردیا گیا

کراچی(نیوز ڈیسک)شہر قائد میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد سرکاری ونجی تعلیمی ادارے کھل گئے لیکن سخت سردی کے باعث اسکولوں میں طلبا کی حاضری معمول سے کم رہی۔کراچی میں کڑاکے کی سردی معمولات زندگی پر اثرانداز ہونے لگی۔ شہرقائد میں موسم سرما کی…

لاہور نے لندن کو پیچھے چھوڑ دیا،کڑاکے کی سردی سے 20سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

لاہور (نیوز ڈیسک) ملک کے بالائی علاقوں میں پارہ منفی 22 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا جس کے بعد سردی کا 20 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا جبکہ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقے بھی شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں .تفصیلات کے مطابق…

درجنوں لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوز بنانے والارکشہ ڈرائیور گرفتار

لاہور(نیوز ڈیسک) آج کل اخبارات اور ٹی وی چینلز ایسی خبروں سے بھرے رہتے ہیں جن میں کسی وڈیرے، بیورکریٹ یا سیاست دان کی اولاد کی شرمناک کرتوتوں کا ذکر ہوتا ہے۔ ایسے بگڑے ہوئے امیر زادوں کی جانب سے کبھی تو اپنے مزارعین اور ملازمین کی بہنوں…

ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی ميں ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔پیر کو محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹيفکيشن جاری کرديا ہے جس کے مطابق کراچی ميں ڈبل سواری پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ نے بتایا ہے کہ پابندی کا اطلاق31دسمبر سے يکم جنوری…

پاکستان کے اہم شہر میں خواتین کی زچگی آپریشن کی ویڈیوز بناکر بلیک میل کیے جانے کا انکشاف

شیخوپورہ(نیوز ڈیسک) شیخوپورہ کے نجی ہسپتال میں ایک گھناؤنے دھندے کا انکشاف ہوا ہے۔ ہسپتال کا عملہ زچگی آپریشن کے دوران خواتین کی ویڈیوز بنا کر انھیں بلیک میل کرتا ہے۔ذرائع کے مطابق شیخوپورہ ہسپتال کا عملہ خواتین کے آپریشن کرتے ہوئے…

بے سہارا بچوں کے فلاحی ادارے کی گاڑیاں افسروں میں تقسیم

پشاور(نیوز ڈیسک) فلاحی ادارے کی گاڑیاں افسروں میں تقسیم کردی گئی۔ بے سہارا بچوں کا ادارہ زمونگ کور کی آڈ ٹ رپورٹ خیبرپختونخوا سمبلی میں جمع کرادی گئی۔تفصیل کے مطابق بے سہارا بچوں کے ادارے کے نام پر افسروں میں گاڑیوں کی بندر بانٹ جاری ہے۔…

پیزا پوائنٹس کے نام پر بنے کیبن میں نوجوان جوڑوں کی شرمناک حرکات

لاہور(نیوز ڈیسک) عام طور پر مختلف ریسٹورانٹس میں پردے کا خیال رکھتے ہوئے فیملیز کے الگ کیبن بنائے جاتے ہیں تاکہ خواتین آرام سے اپنے اہلخانہ کے ہمراہ کھانا کھا سکیں تاہم اب چھوٹے چھوٹے ریسٹورانٹس میں بنے کیبنز میں شرمناک حرکات ہونے کا…