Browsing Category

علاقائی

سعودی شہزادے منصوربن محمدبن سعد کی تلور کے شکار کیلئےخصوصی طیارے کے ذریعے پاکستان آمد

ڈی جی خان(نیوز ڈیسک)سعودی شاہی خاندان کے شہزادے کی خاموشی سے پاکستان آمد، شہزادہ منصور بن محمد بن سعد اپنے وفد کے ہمراہ خصوصی طیارے میں سعودی عرب سے ڈی غازی خان ایئر پورٹ پر پہنچے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے شاہی خاندان کے افراد پاکستان…

یااللہ خیر!پاکستان میں زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کاورد کرتے عمارتوں سے باہر نکل آئے

دادو(نیوز ڈیسک)سندھ کے شہر دادو اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، زلزلے کے جھٹکے دیگر علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے، لوگ خوفزدہ ہو کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے شہر دادود میں…

تھانہ کلچر میں بڑی اب تک کی سب سے بڑی تبدیلی، عوام کی سنی گئی،بڑاقدم اٹھالیا گیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) نہ انتظار ، نہ سفارش ، نہ رشوت،تھانوں کو کام کرنے کانیا ضابطہ اخلاق دے دیا گیا، تھانے میں پبلک ڈیلنگ اورپولیس ورکنگ ایریا الگ الگ ہو ںگے، درخواست اور ایف آئی آر کے زیادہ سے زیادہ درمیانی وقفہ کا تعین کردیا گیا ہے جس…

دو دن قابومیں رہنے کے بعد ٹماٹر پھر سے مہنگاہوگیا، قیمت میں ہوشربااضافہ

لاہور (نیوز ڈیسک) 2 دن قابو میں رہنے کے بعد ٹماٹر پھر سے مہنگا ہوگیا، ایک ہی دن میں قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا، فی کلو قیمت 170 روپے تک کا پہنچی۔ تفصیلات کے مطابق ٹماٹر کی قیمتوں کو پھر پر لگ گئے، 13 روپے اضافے کے ساتھ فی کلو قیمت 145…

پولیس اہلکاروں کی مارکیٹ آئی دو بہنوں کو دھندے والی قرار دیکر سرعام نازیبا حرکات، ویڈیو وائرل

لاہور (نیوز ڈیسک)گھر سے ماں کی دوائی لینے نکلنے والی دو بہنوں صباء اور شازیہ کیساتھ پولیس اہلکاروں نے نازیبا حرکات کی۔تفصیل کے مطابق واقعہ لاہور کے علاقے میں فردوس مارکیٹ کے قریب پیش آیا جہاں پولیس اہلکاروں نے دوخواتین کو روک کر ان کیساتھ…

شوہر کی دوسری شادی کا علم ہونے پر اہلیہ نےڈنڈوں سے مسلح خواتین سہیلیوں کی فوج کے ہمراہ سوتن کے گھر…

رحیم یار خان (نیوز ڈیسک) شوہر کی دوسری شادی کا علم ہونے پر خاتون کا دلچسپ اقدام سامنے آیا ہے، رحیم یار خان میں خاتون نے سہیلیوں کی فوج کے ہمراہ سوتن پر دھاوا بول دیا۔تفصیلات کے مطابق رحیم یار خان میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا ہے جہاں شوہر…

دعا منگی کیس میں اہم پیشرفت،بڑی گرفتاری کرلی گئی

کراچی (نیوز ڈیسک) پولیس کی جانب سے دعا منگی اغوا کیس میں جاری پہلے باضابطہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اب تک ایک درجن سے زائد افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ترجمان سندھ پولیس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ان زیر حراست افراد سے دعا منگی…

تیس مارچ کی رات نامعلوم شخص کاشانہ سنٹر میں داخل ہوا اور بچیوں کے کمرے کی طرف چلاگیا، ویڈیو بطور…

لاہور(نیوز ڈیسک)سابق سپریڈنٹ کاشانہ افشاں لطیف کا ایک اور ویڈیو بیان سامنے آ گیا ہے۔ویڈیو بیان میں افشاں لطیف کا کہنا تھا کہ 30مارچ 2019ء کو مشتبہ شخص رات کے وقت کاشانہ کی حدود میں داخل ہوا۔وہ شخص بچیوں کے رہائشی کمرے کی طرف چلا گیا۔ جب یہ…

اب موٹرسائیکل بھی غریب آدمی کی پہنچ سے دور ہوگئی، قیمتوں میں بڑااضافہ کردیا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک)سوزوکی نے موٹر سائیکل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ۔تفصیل کے مطابق سوزوکی نے موٹرسائیکل کی قیمتوں میں چھ سے آٹھ ہزار تک اضافہ کیاگیا۔سوزوکی کی جانب سے 110سے 150سی سی موٹرسائیکلوں کی قیمت میں چھ سے آٹھ ہزار روپے سے زائد کا…

گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے بائیو میٹرک کرانا لازمی قرار

لاہور(نیوز ڈیسک) اب موٹرسائیکل یا گاڑی رجسٹریشن کرانی ہے تو بائیو میٹرک کرانا لازمی ہو گا۔محکمہ ایکسائز نے کرپشن کے خاتمے کے لیے حکمت عملی بناتے ہوئے بائیو میٹرک سسٹم لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ سسٹم نہ ہونے کی وجہ سے 80 فیصد گاڑیاں اور…