Browsing Category

علاقائی

شہری مسائل کا خاتمہ آسان کام نہیں، ملک میں 20صوبے بنائیں جائیں، میئر کراچی

کراچی(نیوز ڈیسک) میئر کراچی اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما وسیم اختر کا کہنا ہے کہ ملک میں 20 صوبے ہونے چاہئیں کیوں کہ بڑے صوبوں کا نظام ناکام ہوچکا ہے۔شہر قائد کے عباسی شہید اسپتال میں تقریب سے خطاب میں ان کا کہنا تھا…

دعا منگی کس معروف شخصیت کی بیٹی ہیں، خاندانی پس منظر سامنے آگیا

کراچی(نیوز ڈیسک)تین روز قبل کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس میں فائرنگ کے بعد کار سوار ملزمان کے ہاتھوں اغواء ہونے والی دعا منگی کا سراغ اب تک نہیں لگ سکا جب کہ پولیس کی تفتیش جاری ہے۔اب تک کی تفتیش یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ اغواء برائے تاوان یا…

لاہور کا جوتے پالش کرنیوالابائولر سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

لاہور(نیوز ڈیسک)کہتے ہیں کہ ٹیلنٹ کسی کی میراث نہیں ہوتا اور جو انسان اپنی زندگی میں کڑی محنت کرتا ہے اس کا پھل اسے ضرور ملتا ہے ۔ایسے کئی کھلاڑیوں نے قومی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کی جو دور دراز کے گاؤں سے اٹھ کر آئے تھے اور محض اپنے ٹیلنٹ…

کراچی سے اغواکراچی میں اغوا ہونیوالی دعا کے کیس میں نیا موڑ

کراچی (نیوز ڈیسک) ڈیفنس کراچی سے اغوا کی گئی دعا نثار منگی کو 28 گھنٹے بعد بھی تلاش نہیں کیا جا سکا، کار سواروں نے پیدل چلتی لڑکی کو اغوا کر کے ساتھ چلتے لڑکے کو گولی مار کر زخمی کر دیا تھا۔تفصیلات کے مطابق دعا منگی کے اہل خانہ نے لاہور کے…

پاکستان کے اہم شہر سے افسوسناک خبر، 11سالہ بچی کو سنگسار کردیا گیا

دادو(نیوز ڈیسک)سندھ کے ضلع دادو میں جوہی کے علاقے میں کاروکاری کے الزام میں گیارہ سال کی بچی کو بے دردی سے سنگسار کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ پولیس کا کہنا ہے کہ دادو کے علاقے جوہی میں 21 نومبر کی شام کو ایک گیارہ سالہ لڑکی کو کاری…

گھر کے آگے سٹیشن قائم، بی آر ٹی پشاور منصوبے کا ایک اور نقص سامنے آگیا، معاملہ عدالت تک جاپہنچا

پشاور(نیوز ڈیسک) بی آر ٹی منصوبے کا ایک اور نقص سامنے آگیا،گھر کے آگے سٹیشن قیام کرنے پر شہری نے بی آر ٹی منصوبے کیخلاف عدالت پہنچ گیا ۔حیات آباد کے رہائشی عدنان خان نے عدالت کو بتایا کہ اسٹیشن نمبر 31 میرے گھر کے سامنے بنایا گیا…

نمرتا کماری کے دوپٹے کی آخری ڈی این اے رپورٹ بھی سامنے آگئی

لاڑکانہ(نیوز ڈیسک) بی بی آصفہ ڈینٹل کالج کی فائنل ایئر کی طالبہ نمرتا چندانی کے دوپٹے کی آخری ڈی این اے رپورٹ بھی لاڑکانہ پولیس کو موصول ہو گئی ہے، ذرائع کے مطابق فارنزک لیب لاہور کے ڈائریکٹر جنرل فارنزک کی جانب سے جاری شدہ رپورٹ بھی نل…

کراچی بار ایسوسی ایشن کا ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کے خلاف پیر کے روز احتجاج کا اعلان

کراچی(نمائندہ خصوصی) کراچی بار ایسوسی ایشن کی ناروے میں قرآن پاک کو نذر آتش کیے جانے کی شدید مذمت، سوموار کے دن احتجاج کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چند روز قبل ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کے خلاف کراچی بار ایسوسی ایشن نے…

پیارے پاکستانیو! سالن میں ٹماٹر کی جگہ دہی استعمال کریں

عارف والا(مانیٹرنگ ڈیسک)عارف والا کی ضلعی انتظامیہ نے عوام کو ٹماٹر کی بجائے دہی کے استعمال کا مشورہ دیدیا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر نے شہر بھر میں پوسٹرز لگوا دیے ہیں جن پر لکھا ہے ’’پیارے پاکستانیو! سالن میں ٹماٹر کی جگہ دہی استعمال کریں‘‘۔ پوسٹرز…

لڑکی سے فون کرواکے ٹیوشن کے بہانے بلاکرماراپیٹاگیا ، متاثرہ ٹیچر

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)ملتان میں تشدد کا نشانہ بننے والے کالج ٹیچر کا بیان سامنے آگیا ہے۔ کالج کے استاد اعجاز احمد نے بتایا ہے کہ انہوں نے اوباش نوجوانوں کو کالج میں زبردستی داخل ہوکر ہلڑباز سے روکا تھا جس پر انہوں نے ان پر بہیمانہ تشدد کیا۔…