Browsing Category

علاقائی

ڈیرہ اسماعیل خان میں 2برس قبل لڑکی کو برہنہ کرکے گلی میں گھمانے والامرکزی ملزم گرفتار ہوگیا

ڈیرہ اسماعیل خان (نیوز ڈیسک)خیبرپختونخوا کے علاقے ڈیرہ اسماعیل خان میں 2 برس قبل لڑکی کو برہنہ کرکے گلی میں گھمانے والے مرکزی مفرور ملزم نے پولیس کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔پولیس حکام نے بتایا کہ مرکزی ملزم سجاول، ڈسٹرکٹ پولیس افسر (ڈی پی او)…

انٹرنیشنل ڈارک ویب کے سرغنہ کا بدفعلی کے بعد بچے سپلائی کرنے کااعتراف

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)راولپنڈی پولیس نے بچوں سے زیادتی کرنے والے انٹرنیشنل ڈارک ویب کے سرغنہ سہیل ایاز کے قریبی ساتھی خرم کالا کو گرفتار کرلیا۔انٹرنیشنل ڈارک ویب کے سرغنہ سہیل ایاز کے جرائم کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوگئی ہے۔ راول پنڈی…

سوشل میڈیا پر لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والے گروہ کا ساتھی ملزم گرفتار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے اسلام آباد ایف 8 کچہری میں کاروائی کرتے ہوئے سوشل میڈیا کے ذریعے لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والے گروہ کے ملزمان کا ایک ساتھی گرفتار کر لیا۔ ملزم نے معصوم دماغی معزور (سپیشل) لڑکی کی…

شہریوں تیاری کر لو !محکمہ موسمیات نے بارش کی پیش گوئی کردی

کراچی (نیوز ڈیسک )محکمہ موسمیات نے کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش کی نوید سنادی ہے۔محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا ہے کہ کراچی میں 14 اور 15 نومبر کی رات ہلکی بارش کی پيش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسميات نے مزید بتایا کہ…

کراچی میں ٹڈی دل کا حملہ، لوگ گھروں تک محدود ہوگئے

کراچی(نیوز ڈیسک)پیر کے روز ٹڈی دل نے اچانک کراچی کے مختلف علاقوں میں حملہ کردیا۔ بہادر آباد کے علاقے میں قائم اسکول پر ٹڈی دل کے حملے سے بچے خوفزدہ ہوگئے، جب کہ نیشنل اسٹیڈیم میں بھی ٹڈی دل کی یلغار کے باعث کھیل روکنا پڑا۔ابتدا میں ٹڈی دل…

جس مقدار میں ٹڈی دل کراچی میں نظر آرہی ہے اللہ نہ کرے کہ حکومت کو دھرنا اور نواز شریف بھول…

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)آج ٹڈی دل نے اچانک کراچی کے مختلف علاقوں میں حملہ کردیا۔ بہادر آباد کے علاقے میں قائم اسکول پر ٹڈی دل کے حملے سے بچے خوفزدہ ہوگئے، جب کہ نیشنل اسٹیڈیم میں بھی ٹڈی دل کی یلغار کے باعث کھیل روکنا پڑا۔ابتدا میں ٹڈی…

نمرتا کماری کا کیس سلجھنے کی بجائے مزید الجھنے لگا

لاڑکانہ(نیوز ڈیسک)عدالت نے ڈاکٹر نمرتا کی حتمی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں متوفیہ کے ساتھ جنسی عمل کی تصدیق کرنے والی ڈاکٹر کی سخت سرزنش کی ہے۔نمرتا کی حتمی پوسٹ مارٹم رپورٹ ویمن میڈیکل افسر ڈاکٹر امرتا نے سیشن جج لاڑکانہ کی عدالت میں جمع کرائی…

کبوتر بازی پر پابندی عائد، کبوتروں کی خریدوفروخت کرنیوالوں کیخلاف کاروائی شروع

لاہور(نیوز ڈیسک) محکمہ تحفظ جنگلی حیات کی جانب سے کبوتروں کی خریدو فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائیوں میں تیزی آ گئی۔محکمہ کی جانب سے کبوتر بازی کر کے پرندوں کو تکلیف دینے والوں کے خلاف بھی کریک ڈاؤن کیا جا رہا ہے تاکہ جنگلی حیا ت کو…

خیبرپختونخواہ پولیس کا آپریشن،1کروڑ سے زائد مالیت کے چوری شدہ چلغوزے برآمد کرلیےگئے

وانا(نیوز ڈیسک)خیبرپختونخواہ پولیس کا آپریشن، 1 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے چورہ شدہ چلغوزے برآمد کر لیے گئے، کاروائی خفیہ اطلاعات موصول ہونے پر شمالی وزیرستان میں کی گئی، گزشتہ روز جنوبی وزیرستان میں واقع ایک گودام سے چوروں نے سوا کروڑ سے…

کراچی میں بیٹی کےجنسی استحصال میں ملوث والد کو بری کردیا گیا

کراچی (نیوز ڈیسک)عدالت نے ڈی این اے رپورٹ میں بیٹی سے زیادتی کا جرم ثابت نہ ہونے پر والد کو بری کردیاہے۔ سندھ ہائیکورٹ میں بیٹی سے زیادتی کے جرم میں گرفتار والد کی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت ہوئی۔ ہائیکورٹ نے اپیل منظور کرتے ہوئے ملزم محمد…