Browsing Category

علاقائی

باپ جلاد بن گیا،11ماہ کے بچے کو وحشیانہ سلوک کو نشانہ بنا ڈالا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں گیارہ ماہ کے سوتیلے بیٹے کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کلفٹن شاہ رسول کالونی میں سوتیلے باپ نے گیارہ ماہ کے بچےکو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جس…

سوات ،مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات(نیوز ڈیسک)سوات ،مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں،جس کی شدت 4،4 ریکارڈکی گئی۔ذرائع کے مطابق، سوات ،مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ریکٹر اسکیل…

درجنوں حادثات کے باجود ریلوے حکام کے کان پر جوں تک نہ رینگی

ملتان(نیوز ڈیسک) ملتان ڈویژن کے چار سو پچاس کلو میٹر کے ریلوے ٹریک پر ستاسی کچے پھاٹک ہیں جن پر حادثات کے باوجود پختہ نہیں کیا گیا۔ملتان ڈویژن میں کچے پھاٹکوں پر حادثات کی شرح بڑھ گئی ہے، گزشتہ کچھ عرصے میں ریلوے کراسنگ کے دوران 27 افراد…

سلنڈر میری سیٹ کے سامنے ہی تھا، سانحہ شارٹ سرکٹ نہیں بلکہ کس وجہ سے پیش آیا، زخمی ہونیوالے شخص نے…

لاہور(نیوز ڈیسک) سانحہ تیزگام میں زخمی ہونے والے بزرگ نے آنکھوں دیکھا حال بتا دیا۔تفصیلات کے مطابق اس طرح کی افواہیں پھیلا جا رہی تھی کی سانحہ سلنڈر پٹھنے کی وجہ سے نہیں بلکہ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے پیش آیا تاہم اب ٹرین حادثے میں زخمی ہونے…

کراچی میں 6.5 کی شدت کے زلزلہ سے قیامت برپا ہو جائے گی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں ناقص تعمیرات کی وجہ سے 6.5 کی شدت سے زلزلہ آنے پر قیامت برپا ہو جائے گی۔تفصیلات کے مطابق عروس البلاد کراچی وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ کنکریٹ کے بے ہنگم جنگل میں تبدیل ہو چکا ہے۔جب کہ شہر کے دامن میں سیکڑوں کی…

غریب ماں بچے کی میت گھر لےجانے کی خاطر کرایہ اکٹھا کرنے کیلئے بھیک مانگتی رہی،کیونکہ سندھ میں بھٹو…

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ سندھ کے ضلع تھرپارکر کے علاقے مٹھی میں غریب ماں کو بچے کی میت گھر لے جانے کے لیے بھیک مانگ کر ایمبولنس کا کرایہ اکھٹا کرنا پڑا۔ مٹھی کے سول ہسپتال کے ایم ایس نے بچے کے لواحقین کو پیٹرول نہ ہونے کے باعث…

نہ زمین پھٹی نہ آسمان گرا، شیخوپورہ میں صفاک شخص نے اپنی13سالہ نواسی کو ہوس کا نشانہ بناڈالا

شیخوپورہ (نیوز ڈیسک)شیخوپورہ کے ضلع شرقپور میں نواسی کے ساتھ بد فعلی کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزم اپنی 13 سالہ نواسی کو گذشتہ چار ماہ سے اپنی ہوس کا نشانہ بنایا رہا۔ شرقپور پنجاب کا علاقہ ہے جو لاہور سے…

پسند کی شادی کا بھیانک انجام، 10ویں جماعت کی طالبہ اپنے ہی شوہر کے ہاتھوں ماری گئی

نارووال(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے شہر نارووال میں ایک ماہ قبل قتل ہونے والی دسویں جماعت کی طالبہ کے قاتل کو پولیس نے گرفتار کر لیا، مقتولہ کا قاتل اس کا شوہر نکلا۔شادی کے 15 دن بعد عائشہ کو اس کے شوہر عدنان نے فائر نگ کر کے قتل کر دیا…

پولیس کا رائیونڈ میں فحش ڈانس پارٹی پر چھاپہ،50سے زائد لڑکے لڑکیاں شراب کے نشے میں دھت عریاں رقص…

رائے ونڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) ایس ایچ او سید ثقلین شاہ بخاری کی سربراہی میں پولیس نے تھری سٹار نجی شادی ہال میں چھاپہ مار کر ڈانس پارٹی میں 50 سے زائد لڑکے اور لڑکیوں کو شراب کے نشے میں دھت عریاں رقص کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں دھر لیا ۔قیمتی شراب کی…

پاکستان کے بڑے شہر میں 3سالہ بچی سے زیادتی کا ملزم 10سالہ بچہ گرفتار، 10سالہ ملزم کیساتھ اب کیا کام…

مظفر گڑھ(نیوز ڈیسک)3 سالہ بچی سے زیادتی کے الزام میں 10 سالہ بچہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مظفر گڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے علاقے وارڈ نمبر 14 میں 3 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کے الزام میں 10 سالہ بچے کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا…