Browsing Category

بزنس

ہم نے سابقہ حکومتوں کا حاصل کیا گیا کتنے ارب ڈالرزکا قرض واپس کردیا، مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے قوم کو…

کراچی(نیوز ڈیسک)وزیراعظم کے مشیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت نے 10 ارب ڈالر کا قرض واپس کیا ہے جو سابقہ حکمرانوں نے حاصل کیا تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تقسیم انعامات سے خطاب کرتے ہوئے ان ک کہنا تھا کہ ہماری پالیسیوں کے…

روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر سستاہوگیا

کراچی(نیوز ڈیسک)کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں روپے کی قیمت میں استحکام دیکھا گیا ہے۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 154.90 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔یاد رہے منگل کے روز روپے کی قدر میں بہتری دیکھی گئی اور…

پاکستان کو45کروڑ ڈالر موصول ،ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑااضافہ ہوگیا

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان کو آئی ایم ایف کی جانب سے بطور قرض 45 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہوگئی ہے جس کے باعث ملکی زرمبالہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آئی ایم ایف نے 23 دسمبر کو 45 کروڑ 24 لاکھ ڈالر کی…

ڈالر کی قیمت میں کمی، روپیہ مستحکم ہونے لگا

کراچی (نیوز ڈیسک)روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 5 پیسے کمی ہوئی ہے۔بتایا گیا ہے کہ انٹر بینک میں ڈالر 154.94 سے کم ہوکر 154.89 روپے کا ہو گیا۔کاروباری ہفتے کے چوتھے ڈالر کی قیمت میں 5 پیسے کمی ہوئی ہے۔ تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت…

پرویز مشرف کو سزاکا حکم، اسٹاک مارکیٹ منفی زون میں چلی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) خصوصی عدالت کی جانب سے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سزائے موت دینے کا فیصلے کا اثر پاکستان اسٹاک مارکیٹ پر بھی پڑا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق صدر کے خلاف فیصلہ سنائے جانے کے بعد اسٹاک مارکیٹ 100 انڈیکس میں 459…

سعودی عرب سے پاکستان کیلئے 5ارب ڈالرز کی خوشخبری

کراچی(نیوز ڈیسک)سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے پاکستان کیلئے جمع کرائے گئے 5 ارب ڈالرز کے ڈیپازٹس میں توسیع کردی۔سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے اسٹیٹ بینک میں جمع کروائے گئے پانچ ارب ڈالرز کی مدت میں ایک سال کی توسیع کردی۔ اس کے نتیجے…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے کامیابی کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے، بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج زبردست تیزی رہی اور کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کا اختتام 728 پوائنٹس اضافے پر ہوا۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آغاز سے ہی زبردست تیزی رہی۔ اسٹاک مارکیٹ میں…

روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں مزید کمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) گزشتہ کچھ عرصے کے دوران امریکی ڈالر کی اُڑان بھرتی پرواز اب تھمتی دکھائی دے رہی ہے۔ ڈالر کی یہ پرواز اب نیچے کو آ رہی ہے۔ انٹرمارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں3 پیسے کی کمی واقع ہو گئی۔…

ڈالر 150روپے کا!!ملکی معیشت کیلئے تشویشناک خبرآگئی

کراچی (نیوز ڈیسک)آنے والے ہفتوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید مستحکم ہونے کا امکان ہے۔ ماہرین معاشیات کا کہنا ہے کہ آئندہ تین سے چار ماہ میں ڈالر کی قیمت کم ہو کر 150 روپے تک آ جائے گی۔تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ مستحکم روپیہ مرکزی…

پی آئی سی اسپتال میں وکلاء کی ہنگامہ آرائی سے ملکی معیشت کو بڑاجھٹکا

کراچی(نیوز ڈیسک)پی آئی سی ہسپتال لاہور پر وکلاء کے حملے نے معیشت کو بھی 440 وولٹ کا جھٹکا دے دیا، سرمایہ کاروں نے ہاتھ کھینچ لیا، اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار ہو گئی، کاروباری روز کے اختتام پر کاروبار میں 0.04 فیصد کی تنزلی دیکھی گئی ۔…