Browsing Category

کالم و مضامین

کشمیر۔۔۔ کیا ہوسکتا تھا؟ ہم نے کیا کیا (حصہ اول)تحریر :انجینئر اصغر حیات

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کو 65 دن سے زائد ہوگئے، وادی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں عروج پر ہیں، بھارتی فوج کی جانب سے کم سے کم 15 ہزار نوجوانوں کو گرفتار کیا جاچکا ، ہزاروں خواتین کی عصمت دری کی جاچکی، لوگ خوراک اور ادویات کی قلت کے باعث…

ایسٹ انڈیا کمپنی اور آرٹیکل 370۔۔۔ تحریر: احمد بخش بلوچستانی

۱۸۵۷ ء کی جنگ آزادی سے قبل برصغیر پوری دنیا کا سب سے زیادہ جی ڈی پی پیدا کرنے والا حصہ تھا۔اس علاقی کی ترقی کا راز یہ تھا کہ بر صغیر دنیا میں Ship Making میں نمبر ون تھا۔ اس خطے سے پوری دنیا میں بحری بیڑے ایکسپورٹ ہوتھے تھے۔ لیرل اکانومی،…

صدر ایوب بنام صدر مشرف۔۔۔ تحریر: سہیل وڑائچ

مائی ڈیئر صدر مشرف! السلام علیکم۔ مجھے کل ہی پتا چلا کہ آپ کی صحت خراب ہے، ہاتھوں میں رعشہ آ چکا ہے اور آپ مکمل طور پر ڈاکٹروں کی نگرانی میں ہیں، آپ کی بیماری بھی وہ ہے جو لاکھوں میں سے صرف کسی ایک کو ہوتی ہے اور اس کا علاج بھی دنیا میں…

افغانستان، امریکہ، اور طالبان کی ڈیل کے بعد۔۔۔ تحریر: سلیم صافی

قطر میں جاری امریکہ اور طالبان کے مذاکرات آخری مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں۔ دونوں فریقوں نے ایک دوسرے کے بنیادی مطالبات تسلیم کر لئے ہیں۔ امریکہ کا بنیادی مطالبہ یہ تھا کہ طالبان یہ گارنٹی کرا دیں کہ وہ القاعدہ جیسی تنظیموں سے تعلق نہیں رکھیں…

کشمیر کہانی۔۔۔ تحریر روف کلاسرہ

ایک طرف کشمیر میں پٹھان اور سکھ لڑائی کے لیے تیار ہو رہے تھے تو دوسری طرف دہلی میں وزیر اعظم نہرو کوشش کر رہا تھا کہ وہ برطانوی وزیر اعظم کو یہ تاثر دیتا رہے کہ اس کا کشمیر پر زبردستی قبضہ کرنے کا کوئی پلان نہیں ہے۔نہرو نے ایک تار برطانوی…

ہندو ریاست پہ کوئی اعتراض بنتا ہے۔۔۔ تحریر: ایازامیر

نریندر مودی اور اُن کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی فاشسٹ سوچ ہے اور وہ ہندوستان میں ایک تعصب پہ مبنی ریاست تشکیل دینا چاہتے ہیں۔ یہ ہمارا اعتراض ہے اور درست ہے۔ نریندر مودی اور اُن کے ساتھیوں کی سوچ یقینا متعصبانہ ہے۔ وہ سمجھتے ہیں کہ…

آدھا گھنٹہ اور ہمارا المیہ ۔۔۔ تحریر: شیر محمد اعوان

چند دن پہلے وزیر اعظم پاکستان نے مسلہ کشمیر کے حوالے سے قوم سے خطاب کیا۔انہوں نے قوم کو بتایا کہ وہ کس طرح کشمیر میں ہونے والےظلم و ستم کا مقدمہ دنیا کے سامنے رکھ رہے ہیں اور مودی کس طرح مودی گردی سے انتشار کا دامن تھامےہوئے ہے۔جذباتی…

کشمیر اور ہمارا وارداتی لائحمہ عمل ۔۔۔ تحریر: شیر محمد اعوان

میں نے کافی عرصہ پہلے گاؤں کے ایک بزرگ سے پوچھا مرچیں کب لگتی ہیں تو وہ جھٹ سے بولے "جب سچ بولیں"میں اس جواب سے وقتی طور پر سکتے میں آیا کیونکہ میں نے مرچوں کی فصل کا موسم پوچھا اور انہوں نے زمانے کی تلخ حقیقت کو بے نقاب کر دیا۔اور یہ بات…

کشمیر کا درد اور عید ۔۔۔ تحریر : انجینئر اصغر حیات

استاد محترم پروفیسر مرزا وارث جرال نہایت ہی نفیس انسان ہیں، دو ہزار نو سے لیکر دو ہزار تیرہ تک جب میں میرپور یونیورسٹی کے شعبہ الیکٹریکل انجینئرنگ میں زیر تعلیم تھا وہ اس ڈیپارٹنمٹ کے چیئرمین تھے، آجکل وہ میرپور یونیورسٹی کے رجسٹرار…

خان کی حکومت اور کلچرل فیسٹیول مسقط ۔۔۔ تحریر: فرحت عباس شاہ

برس ہا برس پہلے کی بات ہے عطاء الحق قاسمی کے گھر جانا ہوا ۔ اس وقت موصوف پڑھاتے تھے ۔ اردو کے کثیرالجہت ناول نگار علی نواز شاہ بھی میرے ساتھ تھے ۔ عطاء الحق قاسمی نے پہلی بات ہی یہ کی کہ یار کوئی تھیسز لکھنے والا تلاش کردو جو مجھے پی ایچ ڈی…