Browsing Category

صحت و تعلیم

سولہ دسمبر کو ملک بھر میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کااعلان

لاہور (نیوز ڈیسک) 16 دسمبر بروز پیر کو ملک بھر کے تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان، لاہور میں آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے صدر پر ہونے والے قاتلانہ حملے کے بعد احتجاجاً نجی تعلیمی ادارے بند رکھے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق آل…

چین میں میڈیکل کی اعلیٰ تعلیم کے نام پر طلباء کیساتھ دھوکہ، اعلیٰ تعلیمی ادارے کی بجائےبلیک لسٹ کالج…

بیجنگ (نیوز ڈیسک ) ایجوکیشن کنسلٹنٹ کی چین میں اعلیٰ تعلیم کے نام پر 48 طلبا ء کے ساتھ دھوکہ دہی ، کنسلٹنٹ نے اعلیٰ کالجز میں بھیجنے کا کہا ، ورلڈ ڈائریکٹری آف میڈیکل کالج نے 8 کالجز کو بلیک لسٹ کردیا ۔ تفصیل کے مطابق 48 طلباء کو بہترین…

پاکستانی 9یونیورسٹیزبہترین جامعات کی فہرست میں شامل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کی 9 یونیورسٹیز نے براعظم ایشیا کی 250 بہترین جامعات کی فہرست میں اپنی جگہ بنائی ہے۔جامعہ کراچی اور نیشنل یونیورسٹی آف سائنسزاینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد کی کارکردگی میں نمایاں بہتری آئی جب کہ گزشتہ سال کے…

لاہور میں دنیا کے سب سے وزنی 10سالہ بچے کی کامیاب سرجری

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کے شالیمار اسپتال میں دنیا کے سب سے وزنی بچے کی کامیاب سرجری کر لی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق 10 سالہ 200 کلو وزنی بچے کی کامیاب سرجری سے ستر کلو وزن کم کر لیا گیا جس کے بعد اب بچے کا وزن 130 کلو رہ گیا ہے۔ دس سالہ…

بلوچستان یونیورسٹی میں لڑکیوں کےواش رومز میں خفیہ کیمروں کا معاملہ، یونیورسٹی کے پروفیسرزنے نئی…

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)کچھ عرصہ قبل بلوچستان یونیورسٹی کوئٹہ میں طالبات کو خفیہ کیمروں کے ذریعے اُن کی ریکارڈنگ کر کے بلیک میل کرنے کا انکشاف ہوا تھا۔ یہ باتیں بھی سامنے آئی تھیں کہ بلوچستان یونیورسٹی کے واش رومز میں بھی کیمرے نصب ہیں۔ جہاں…

ڈینگی مرض مچھر کے علاوہ جنسی تعلقات سے بھی پھیلنے لگا

اسپین(مانیٹرنگ ڈیسک) اسپین میں جنسی تعلقات کے ذریعے ڈینگی پھیلنے کا انکشاف ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈینگی سے متعلق خیال کیا جاتا تھا کہ یہ صرف مچھروں کے ذریعے ہی انسانوں میں منتقل ہوتا ہے لیکن حال ہی میں اسپین کے محکمہ صحت نے جنسی تعلقات…

فیسوں میں کمی نہ کرنیوالے سکولوں کی اب خیر نہیں!!حکومت نے رجسٹریشن منسوخ کرکے سکول مستقل طور پر بند…

لاہور(نیوز ڈیسک) صوبائی وزیر سکول ایجوکیشن ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ عدالتی حکم کے مطابق فیس میں کمی نہ کرنے والے سکولوں کی پہلے مرحلے میں رجسٹریشن منسوخ کی جائیگی اوربعد ازاں سر بمہر بھی کیا جا سکتا ہے، جمعرات کو یہاں پریس کانفرنس کر تے…

حکومت نے وسیم اکرم کو ’’خاص‘‘ عہدے سے نواز دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پولیو کے عالمی دن کے موقع پر قومی ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کو پولیو کے خلاف مہم کا سفیر مقرر کردیا گیا۔پاکستان کے انسداد پولیو پروگرام کے قومی ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کے مطابق وسیم اکرم اور…

بلوچستان یونیورسٹی میں طلبہ ہراسگی معاملے میں اہم پیش رفت،وائس چانسلر کو عہدے سے ہٹادیا گیا

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان یونیورسٹی میں طلبہ کو خفیہ کیمروں کے زریعے ہراساں کرنے کا معاملے میں پیش رفت ہوئی ہے۔ وائس چانسلر بلوچستان یونیورسٹی ڈاکٹر جاوید اقبال کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان یونیورسٹی میں خفیہ کیمروں…

کراچی میں اخبار فروش بیٹے نے پورے شہر میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے والدین کا سرفخر سے بلند کردیا

کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی کے اخبار فروش بیٹے نے والدین کا سر فخر سے بلند کر دیا۔انٹر کے نتائج میں پورے شہر میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔تفصیلات کے مطابق حبیب نامی شخص ایمپریس مارکیٹ میں گذشتہ 45 سال سے اخبار بیچنے کا کام کر رہے ہیں۔ان کی خواہش…