Browsing Category

انٹرنیشنل

نئے بھارتی آرمی چیف نےعہدہ سنبھالتے ہی کس ملک کیخلاف محاذ کھول دیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل منوج موکنڈ نرونے پاکستان کی بجائے چین کے ساتھ سرحد پرتوجہ دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی میں ہم اپنی مغربی سرحد (پاکستان) پر توجہ دیتے رہے ہیں، لیکن شمالی سرحد (چین) کو…

ٹک ٹاک پر پابندی عائد کردی گئی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ہواوے کے بعد چینی کمپنی ٹک ٹاک کو بھی امریکا میں پاپندی کا سامنا، امریکی فوج نے سوشل میڈیا ایپ کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔امریکی میڈیا کے مطابق ٹک ٹاک ملٹری اہلکاروں کے لئے سیکورٹی تھریٹ ہے۔ اس کے ذریعے فوجی اہلکاروں…

متحدہ عرب امارات میں ملازمت کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری، نئی نوکریوں کا اعلان کردیا گیا

ابوظہبی(نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں ملازمت کے خواہشمندوں کے لیے خوشخبری ہے کہ اتحاد ریل سروس نے درجنوں نئی نوکریوں کو اعلان کر دیا ہے۔کمپنی نے اماراتی باشندوں کی فلاح و ترقی کے وعدے کو پورا کرتے ہوئے تربیتی و روزگار پروگرام متعارف…

پی آئی اے کی پرواز میں مسافروں کی ہلڑ بازی

لندن(نیوز ڈیسک)پی آئی اے کی پرواز میں 2 مسافروں کی ہنگامہ آرائی پر لندن پولیس نے ہیتھرو ایئرپورٹ پر دونوں مسافروں کو گرفتار کرلیا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق لندن سے اسلام آباد آنے والی پرواز پی کے 786 میں 2 مسافروں کی ہنگامہ آرائی کے…

بھارت کو شدید شرمندگی کا سامنا،کینیڈا نے بڑی تعداد میں بھارتی طلبہ کو ملک بدر کر دیا

کینیڈا(نیوز ڈیسک) کینیڈا نے بڑی تعداد میں بھارتی طلبا کو ملک بدر کر دیا۔تفصیلات کے مطابق کینڈین حکومت کی جانب سے بڑی تعداد میں بھارتی طالب علموں کو ملک بدر کرنے کے احکامات جاری کر دئیے گئے۔اطلاعات کے مطابق بھارت سے کینیڈا جانے والے طالب…

بھارتی وزیر اعظم مودی کے گھر میں آگ لگ گئی

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی سرکاری رہائش گاہ پر اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق نئی دہلی میں قائم مودی کی سرکاری رہائش گاہ پر اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی…

شارجہ میں پاکستانی ڈرائیور نے ایمانداری کی نئی مثال قائم کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں روزگار کی غرض سے لاکھوں پاکستانی مقیم ہیں۔ اکثر اوقات کچھ پاکستانیوں کی جانب سے جرائم اور قانون کی خلاف ورزی کی خبریں سامنے آتی رہتی ہیں جس سے پُرامن اور قانون پسند پاکستانیوں کو بے حد شرم ساری…

بھارتی حکومت نے آرمی ایکٹ میں ترمیم کرکے بپن راوت کو آرمی چیف سے بھی بڑاعہدہ دیدیا

لاہور(نیوز ڈیسک)مودی سرکار نے بھارتی آرمی چیف بپن راوت کو چیف آف ڈیفنس اسٹاف بنانے کے لیے سروس رول میں تبدیلی کردی، بپن راوت بھارت کے پہلے چیف آف ڈیفنس اسٹاف ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق کوئی تنازع اٹھا نہ معاملہ الجھایاگیا، بھارت نے آرمی…

بھارت میں نئی تحریک آزادی کا آغاز،نوجوانوں کے’’پاکستان زندہ آباد‘‘کے نعرے، ویڈیووائرل

دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتی مسلمانوں کے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ تفصیل کے مطابق بھارت کے مسلمانوں کی جانب سے متنازعہ شہریت بل کیخلاف مظاہرے شدت اختیار کر گئے ہیں۔ بھارتی مسلمانوں کی جانب سے جاری مظاہرے شدت اختیار کر…

مقبوضہ وادی میں جاری بھارتی مظالم پر امریکہ نے بھی خاموشی توڑ دی

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی سینیٹرنے مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پر بات کرنے کو جمہوریت کی خدمت قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کے صدارتی امیدواربننے کے ڈیموکریٹ خواہش مند سینیٹر کوری بوکر نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف…