Browsing Category

انٹرنیشنل

نوازشریف کو ہسپتال میں زہر دیے جانے کا معاملہ،سابق وزیراعظم کے برطانوی ڈاکٹرنے اہم انکشاف کردیا

لندن(نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم کے برطانوی ڈاکٹر نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ہوسکتا ہے کہ نواز شریف کو زہر دیا گیا ہو۔ سرجن ڈیوڈ آر لارنس نے کہا ہے کہ نواز شریف کی صحت ٹھیک نہیں ہے، پلیٹ لیٹس متوازن نہ ہوئے تو ٹاکسیلوجی سکرینگ کرانا پڑی گی۔…

بھارتی صدر نے متنازع شہریت بل پر دستخط کردیئے

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی صدر نے متعصب ، متنازع شہریت کے بل پر دستخط کردیئے جس کے بعد یہ باقاعدہ قانون بن گیا ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق متنازع شہریت بل پر بھارتی صدر نے دستخط کردیئے ہیں،تاہم اس بل کے خلاف بھارت بھرمیں مظاہرے جاری ہیں، آسام…

وزیراعظم عمران خان کل بحرین کا پہلا باضابطہ دورہ کریں گے، بحرین میں عمران خان کو کس چیز نے نوازا…

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کل بروز سوموار 16دسمبر کو بحرین کے دورہ کریں گے۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم عمران خان امیرِ بحرین حماد بن عیسیٰ الخلیفہ کی دعوت پر کر رہے ہیں جہاں وہ کل روانہ ہوں گے۔ خیال رہے کہ آج…

ایشیائی پارلیمانی کانفرنس نے مقبوضہ وادی کے حوالے سے بھارت کیخلاف فیصلہ سنادیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)عالمی برادری نے کشمیر سے متعلق بھارتی نقطہ نظر کو مسترد کردیا۔ ایشیائی پارلیمانی کانفرنس میں 42 رکن ممالک اور20 سے زائد مبصرین نے پاکستان کے مئوقف کی تائید کی، بیرسٹرمحمد علی سیف نے کہا کہ بھارت اےپی اے کی قرارداد میں…

جرمنی، بھارتی خفیہ ایجنسی’’را‘‘کیلئے جاسوسی کرنیوالے بھارتی جوڑے کو عبرتناک سزا سنادی گئی

فرینکفرٹ(نیوزڈیسک)جرمنی میں بھارت کی خفیہ ایجنسی “را” کے لیے کشمیریوں اور سکھوں کی جاسوسی کرنے والے جوڑے 50 سالہ منموہن سنگھ اور 51 سالہ کنول جیت کو بالتریب 18 سال قید اور 180 دن کی تنخواہ کا جرمانہ عائد کردیا گیا۔جرمن خبر رساں ادارے کے…

شہریت سے متعلق متنازع قانون مودی سرکارکے گلے پڑگیا، بغاوت نے سراٹھالیا، پورے بھارت میں ہنگامہ آرائی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی صدر رام کوند نے شہریت کے بل پر دستخظ کردیئے۔ مسلم مخالف بل پر بھارت میں بغاوت ہوگئی، نئی دہلی نے قانون نافذ کرنے سے انکار کردیا۔مغربی بنگال، مشرقی پنجاب، کیرالا، مدھیا پردیش اور دیگر ریاستوں نے بھی متنازع بل کو…

وزیراعظم عمران خان کی روضہ رسولﷺ پرحاضری، ملک و قوم کی سلامتی کیلئے دعائیں، نوافل بھی اداکیے

مدینہ منورہ (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے روضہ رسول پر حاضری دی اور ملک و قوم کی سلامتی کیلئے دعا کی۔عمران خان خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی منہ کے بل گر گئے

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی یوں تو دنیا بھر میں ہٹلر کے نام سے مشہور ہیں، مقبوضہ کشمیر میں بربریت اور وادی کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے بعد دنیا بھر میں شدید تنقید کی زد میں آئے ہوئے ہیں، اب ان کی ایک ویڈیو سامنے آئی…

نواز شریف کو ایک نہیں کئی بیماریوں کا سامنا

لندن(نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ ان کو ایک نہیں کئی بیماریوں کا سامنا ہے۔تفصیلات کے مطابق لندن کے رائل برامپٹن ہسپتال میں نواز شریف کا طبی معائنہ کیا گیا، معلوم ہوا ہے کہ سابق وزیر اعظم کو ایک نہیں…

الطاف حسین نےبھارتی شہریت حاصل کرنے کیلئے ہندو مذہب اختیار کرلیا

لندن (نیوز ڈیسک) بانی ایم کیو ایم نے بھارت کی شہریت حاصل کرنے کیلئے ہندو مذہب اختیار کر لیا، اینکر نادیہ مرزا کا کہنا ہے کہ الطاف حسین نے ایم کیو ایم لندن سیکرٹریٹ میں باقاعدہ مورتیاں رکھوا لی ہیں اور پوجا کا اہتمام کر کے بھارت کو اپنے ہندو…