Browsing Category

اہم خبریں

شہدائے ماڈل ٹاؤن کے ورثا کو انصاف نہیں ملا

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا عمران خان کومبارک ہو ،نئے پاکستان میں قانون سب کیلئےبرابرہو گیا، قتل کرنے اور کرانے والے آزاد گھوم رہے ہیں، حکومت بدلی مگر شہدائے ماڈل ٹاؤن کے ورثا و اسیران کیلئے…

یہ پیسہ واپس نہیں لیا جائیگا، نئے سال کے آغاز پر چین نے پاکستان کو اربوں ڈالر زکا تحفہ دیدیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما مشاہد حسین سید نے کہاہے کہ موجودہ حکومت نے آغاز میں سی پیک کے حوالے سے غیر ذمہ دارانہ بیانات دیئے جس سے ابہام پیدا ہوا ،پھر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کر داراد کیا ،اب…

کیا نیب کا قانون صرف سیاستدانوں کیلئے ہے، رضا ربانی نے سینیٹ میں سوال اٹھادیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے نیب ترمیمی آرڈیننس پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اگر حکومت بامعنی احتساب چاہتی ہے تو سب کا ایک جگہ احتساب کیا…

جتنابڑا خواب ہوتا ہے اتنا انسان اوپر جاتا ہے، ہم نےمدینہ کی ریاست پر پاکستان کو بناناہے،وزیراعظم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میرا اصل وژن پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے، کوئی شک نہیں ہماری عوام کومشکل وقت سےگزرناپڑا لیکن 2020 میں پاکستان اوپرکی طرف جائےگا۔اسلام آباد میں ایئریونیورسٹی کے نئے کیمپس کے سنگ…

آرمی ایکٹ اور نیب قوانین میں ترمیم، وزیراعظم اپوزیشن سے مذاکرات کیلئے آمادہ ہوگئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں نیب آرڈیننس کو پارلیمنٹ اور آرمی ایکٹ میں تبدیلی کرانے کا فیصلہ پارلیمنٹ میں زیربحث لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیل کے مطابق کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم بھی اپوزیشن کی ترامیم بل…

پاک بحریہ کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے،نیول چیف

کراچی(نیوز ڈیسک)نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے کہا کہ پاک بحریہ سمندری حدود کے دفاع ، سی پیک اور گوادر پورٹ کی سیکیورٹی کے لیے ہمہ وقت تیار ہے،2019 کے دوران کامیاب میزائل تجربات نے ثابت کیا کہ پاک بحریہ کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کی…

حکومت کا آرمی ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ، وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے ہنگامی اجلاس میں آرمی ایکٹ کی منظوری دیدی گئی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوا جس میں کابینہ اراکین…

نیب ترمیمی آرڈیننس کا معاملہ عدالت جاپہنچا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے 15جنوری تک کی مہلت دیدی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیب ترمیمی آرڈیننس پر مطمئن کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے اکرم درانی کی درخواست ضمانت پر…

وزیراعظم نے نئے سال کے آغاز پر قوم کو خوشخبری سنادی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نئے سال میں عوام خوشخبریاں سنیں گے،نیا سال ملک میں ترقی، خوشحالی اور اقتصادی استحکام لائے گا، نئے سال میں اہم منصوبے شروع کیے جائیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے سینیٹ…

نیب آرڈیننس پر اپوزیشن شور کرتی رہ گئی، حکومت ڈٹ گئی، وفاقی کابینہ کے اجلاس میں دبنگ فیصلہ کرلیا…

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی کابینہ کرپشن کیخلاف نیب آرڈیننس پر ڈٹ گئی،کابینہ ارکان نے اپوزیشن کے شورشرابے کو بے معنی قرار دے دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ احتسابی نظام کی بہتری کیلئے آرڈیننس لایا گیا ہے، معاشی ٹیم کی کارکردگی قابل…