Browsing Category

پاکستان

قومی خزانے میں 153 ارب روپے جمع، یہ پیسا کہاں سے آیا ، جانئے تفصیلات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیب نے27 ماہ میں 153 ارب روپے بر آمد کروا کر خزانے میں جمع کروائے، چیئر مین نیب جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ اس عرصے میں 600 بدعنوانی کے ریفرنسز عدالتوں میں دائر کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق نیب ملک میں بد عنوانی کے خاتمے…

لائن آف کنٹرول پر پاک فوج اور بھارتی فوج کے درمیان سخت جھڑپ، جانی نقصانات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) دفاعی تجزیہ کار زید حامد کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر پاک فوج اور بھارتی فوج کے درمیان گھمسان کی لڑائی، بڑے پیمانے پر جانی نقصان کی اطلاعات، بدھ کے روز بھارتی فوج کے حملے کے بعد پاک فوج نے بھی منہ توڑ جواب دیا،…

آرمی چیف قمر باجوہ کا اہم بیان

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دوقومی نظریہ پر مبنی پاکستان کی تخلیق کا وژن تسلیم شدہ حقیقت ہے،ایمان، اتحاد و تنظیم کے اصولوں پر مبنی قائد کا وژن ہماری رہنمائی کریگا، مشکل وقت میں اقلیتوں سمیت پاکستانی…

اگلے 24 گھنٹے کہیں اہم،بھارت کا آزاد کشمیر کے 4 مقامات پر حملے کا خدشہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران آزاد کشمیر پر حملہ کر سکتا ہے۔پاک فوج کو بھی بھرپور جوابی کارروائی کے احکامات بھی جاری کر دیئے گئے ہیں۔ویب سائٹ "اردو نیا دور" کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگلے 24 گھنٹوں میں آزاد…

پاکستانی سیاست میں فاطمہ بھٹو کی انٹری، ن لیگ ، پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کیلئے خطرے کی گھنٹی بج…

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینئر تجزیہ کار مبشر لقمان نے دعویٰ کیا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کی بہن فاطمہ سیاست میں آسکتی ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ اگر فاطمہ بھٹو سیاست میں آگئیں تو ان کا لہجہ اور بولنے کاانداز ایسا ہے کہ پاکستان کی سیاست میں بے…

اداروں میں بڑھتی کشیدگی ختم کرنے کا حل پیش کردیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی اور تجزیہ کار صابر شاکر نے اپنے تازہ کالم میں اداروں کے درمیان شدید محاذ آرائی کا اشارہ دے دِیا ہے۔ انہوں نے اپنے کالم میں لِکھا ہے کہ مُلکی اداروں کے درمیان صورتِ حال انتہائی کشیدہ ہو چکی ہے اور اس…

لیگی رہنما کو 6ماہ کیسے قید رکھا گیا،اہم انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ کے رہنما اور سابق وزیر قانون رانا ثناءاللہ کے کیس میں حکومت نے ایک قومی ادارے کو استعمال کیا‘ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے صحافیوں سے گفتگو کرتے…

بلاول بھٹو کو لاہور ہائیکورٹ سے خوشخبری مل گئی

لاہور(نیوز ڈیسک)پیپلزپارٹی کو لیاقت باغ میں جلسہ‏کرنے کی اجازت مل گئی، لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے پیپلزپارٹی کی درخواست منظور کی۔لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس طارق عباسی نے 27 دسمبر کو لیاقت باغ میں انتظامیہ کی جانب سے جلسہ کی…

سب سے بُری کارکردگی دکھانے والی وزارت کونسی ہے، حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سال 2019 کی غیر فعال وزار ت کے بارے میں تفصیلا ت سامنے آگئیں۔ تفصیل کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے تمام وزارء کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا تھا۔ جس کے بعد ہر…

نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا زیادتی تھی، فواد چوہدری نے حکومتی فیصلے کی مخالفت کردی

جہلم(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا بھی زیادتی تھی۔جہلم میں البیرونی ڈگری کالج گراؤنڈ جلسہ گاہ کے انتظامات کا جائزہ لینے کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر…