Browsing Category

پاکستان

وزیراعظم کی بجائے کونسی شخصیت وزیراعلیٰ پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کے حق میں نہیں ،جانئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرتجزیہ کار عارف نظامی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار چودھری برادران کی انشورنس پالیسی ہیں۔ عثمان بزدار کی طاقت چودھری برادران کی سپورٹ ہے۔ عارف نظامی کا کہنا ہے چودھری برادران کوبھی عثمان بزدار کی…

اسلام آباد میں وزیراعظم ہائوس کے قریب افغان گروہ کی کاروائی،وفاقی دارالحکومت کی سکیورٹی پر سوال…

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں افغانی گینگز کا لوگوں کو گھروں میں گھس کر لوٹنے کا انکشاف ہوا ہے۔ معروف صحافی رؤف کلاسرا نے اسلام آباد سے منتخب ایم این اے اسد عمر کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اہم معاملہ اٹھا دیا۔تفصیلات کے…

ایف بی آر نے چھوٹے موبائل فون کی درآمد پر عائد ٹیکس ڈیوٹی میں کمی کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایف بی آر نے چھوٹے موبائل فون کی درآمد پر عائد ٹیکس ڈیوٹی میں کمی کردی ہے۔سو ڈالر تک قیمت کے موبائل فون پر عائد ڈیوٹی1320 روپے سے کم کرکے 200 روپے فی موبائل فون کردی گئی ہے۔ حکومت نے ٹیکس قوانین میں ترمیم کے بعد…

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہیگا، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے چند مقامات پر بارش جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز شمال مغربی بلوچستان، بالائی خیبر پختو نخوا ، بالائی پنجاب، اسلام آباد، کشمیر…

وزارت دفاع نے کرنل (ر) انعام الرحیم کوتحویل میں رکھنے کا اعتراف کرلیا

لاہور(نیوز ڈیسک)وزارت دفاع کے حکام نے راولپنڈی سے اغوا ہونے والے کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم کو اپنی تحویل میں رکھنے کا اعتراف کر لیا۔کرنل (ر) انعام الرحیم ایڈووکیٹ کے لاپتہ ہونے سے متعلق کیس کی سماعت لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس مرزا…

عمران خان کو بھارتی فلم میں اداکاری کی پیشکش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کے موجودہ وزیراعظم اور عالمی شہرت یافتہ سابق کرکٹر عمران خان کو ماضی میں بالی ووڈ سے فلم کی آفر بھی ہوئی جس کو انہوں نے یہ کہہ کر ٹھکرادیا کہ’ میں اداکاری کیسے کر سکتا ہوں‘۔عمران خان 2006 میں بھارتی چینل این…

اماراتی ولی عہد کا پاکستان پہنچنے پر شاندار استقبال

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان ایک دن کے دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے نورخان ایئربیس پر معزز مہمان کا استقبال کیا۔اس موقع پر مہمان کو پھولوں کا گلدستہ بھی پیش کیا گیا ۔ شیخ محمد بن…

ن لیگ نے قانون سازی پر غیر مشروط حمایت کا اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی حمایت کا فیصلہ کرلیا۔حکومت نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے لیے آرمی ایکٹ کی ترمیم کو اتفاق رائے سے پارلیمان سے منظور کرنے کے…

نواز شرف جنرل قمر باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے حق میں نہیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرصحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حق میں نہیں ہیں۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی حامد میر کا کہنا تھا کہ چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے اراکین کی…

حکومتی وفد کس مقصد کیلئے مدد مانگنے اپوزیشن کے پاس پہنچ گیا، حیران کن تفصیلات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے مسلم لیگ ن حکومتی وفد کیساتھ مل بیٹھی۔ تفصیل کے مطابق گیا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر حکومت اور مسلم لیگ ن کے درمیان مذاکرات ہوئے، پرویز خٹک کی…