Browsing Category

پاکستان

جنرل پرویز مشرف سب سے بڑا کرپٹ اور امریکا کا ملازم تھا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف کو رواں ہفتے کے دوران خصوصی عدالت کی جانب سے سنگین غداری کیس میں سزائے موت سُنائی گئی۔ اس فیصلے پر پاکستان میں ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر بھی اس فیصلے کی مخالفت اور حمایت…

آئندہ انتخابات میں فوج کا عمل دخل نہیں ہونا چاہیے، احسن اقبال کا آرمی چیف کو مشورہ

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ آرمی چیف کوفیصلہ کرنا ہوگا کہ آئندہ انتخابات میں فوج کا کردار متنازعہ نہ ہو،80ء کی دہائی میں جب الیکشن ہوتے تو سیاسی جماعتیں فوج کو نگرانی کرنے کا مطالبہ کرتی…

بھارت میں جاری تحریک پر وزیراعظم عمران خان کے بیانات پر لیگی رہنما احسن اقبال پھٹ پڑے،لیگی رہنما کا…

اسلام آباد (ویب ڈیسک) احسن اقبال نے بھارت میں جاری تحریک کو بھارت کا اندرونی مسئلہ قرار دے دیا ہے۔ خیال رہے کہ بھارت میں اس وقت سیٹیزن بل کے خلاف تحریک چل رہی ہے اور بھارت میں جلاؤ گھیراؤ اور ہنگمے جارے ہیں اس حوالے سے گزشتہ روز بھارت…

پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کا جواب موصول، جواب کیا ہے اور اس میں مزید کیا سوالات اٹھائےگئے ہیں ،جانئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایکشن پلان پر عملدرآمد کی رپورٹ پر پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کا جواب موصول ہوگیا ہے۔ ایف اے ٹی ایف کے علاقائی طور پر منسلک گورپ نے پاکستان کی رپورٹ کا جواب دیتے ہوئے تمام شعبوں میں 150 تبصرے اور وضاحتیں دی ہیں جبکہ…

خطے کے امن کو تباہ و برباد کرنے والے بھارت کے کیا عزائم ہیں، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نےمودی سرکار…

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارت کے حوالے سے تشویشناک خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ متنازع شہریت بل کیخلاف بھارت میں جاری احتجاج سے توجہ ہٹانے کیلئے بھارت فالس فلیگ آپریشن کرسکتا ہے۔ وزیرِ خارجہ نے بتایا ہے کہ متنازع…

عثمان بزدار کےوکالت کا لائسنس معطل

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیر قانون کے وکالت کے لائسنس معطل کردیے گئے ہیں۔ پنجاب بار کونسل نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کے وکالت کے لائسنس معطل کردیے گئے ہیں۔ پنجاب بار کونسل کی جناب سے کہا گیا…

مریم نواز کو کسی صورت باہر نہیں جانے دیںگے، حکومت کا دو ٹوک اعلان

لاہور(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء ڈاکٹررمیش کمار نے کہا ہے کہ مریم نوازکو باہر جانے کی اجازت ملی تو سپریم کورٹ جائیں گے، مریم نوازکو باہر جانے کی رعایت نہیں ملنی چاہیے، مریم نواز کو عام لوگوں کی طرح کیسز کا سامنا کرنا چاہیے۔…

پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے بحری جہاز کی کراچی بندرگاہ پر آمد

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے بحری جہاز کی کراچی بندرگاہ پر آمد، 18 دسمبر کو گہرے پانی کی بندرگاہ ہیچیسن پورٹ پر بیلجیئم کا کارگو بحری جہاز لنگر انداز ہوا، اس جہاز پر کل 13 ہزار سے زائد کنٹینرز کی گنجائش ہے۔ تفصیلات کے…

خاتون اول کے سابقہ شوہر خاور مانیکاکا فیلمی سمیت (ن) لیگ میں شمولیت

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار ڈاکٹرشاہد مسعود نے کہا ہے کہ خاور مانیکا کی فیملی نے شہبازشریف سے ملاقات کی ہے ، خاورمانیکا نے کہا کہ ہوائیں بدل رہی ہیں،اس دوران میں مسلم لیگ ن میں شامل ہوجاؤں۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں تبصرہ…

عمران خان کےقریبی دوست پرویز مشرف کے خلاف فیصلے پر خوش

لاہور(نیوز ڈیسک) لیگی رہنما علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ حکومت کے لوگ بھی پرویز مشرف کے خلاف فیصلے پر خوش ہیں۔ انکا کہنا ہے کہ عمران خان بھی اسی قسم کا فیصلہ چاہتے تھے، صدر عارف علوی نے بھی اس فیصلے پر خوشی کا اظہار کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق…