Browsing Category

پاکستان

ترجمان پاک فوج کا نئے بھارتی آرمی چیف کے نام پیغام سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت کے نئے آرمی چیف کی گیدڑ بھبھکیوں پر ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل آصف غفور نے نئے بھارتی آرمی چیف کواپنا پہلا مگر دوٹوک پیغام دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر اپنے ذاتی اکاؤنٹ سے کئے گئے ٹویٹ میں…

عمران خان نے اہلیان کراچی سے کیا وعدہ پورا کردیا

کراچی(نیوز ڈیسک)اسد عمر نے کہا ہے کہ اسلام آباد نے بڑے منصوبوں کیلئے فنڈز جاری کر دیئے، کے فور پراجیکٹ کو فعال کرنا ترجیح ہے، پیپلز پارٹی مشکلات میں گھری ہوئی ہے، پی پی سیاسی طور پر ہاتھ پاؤں ضرور مارے گی، جمہوری نظام میں سیاست ہر پارٹی…

لیگی رہنما کیخلاف جھوٹا مقدمہ بنانے پر وفاقی وزیر وزیراعظم پربرس پڑے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرصحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ راناثناء اللہ کے کیس پر اراکین اسمبلی بھی پھٹ پڑے،اراکین اسمبلی نے کہا کہ اے قائد عمران خان آپ تو تبدیلی لانے والے تھے۔آپ تو پاکستان میں غریبون کے حقوق کی جدوجہد لڑنے آئے…

بے گھر افراد کیلئے بنائی گئی پناہ گاہ ایک دن میں بند کردی گئی

سیالکوٹ(نیوز ڈیسک) اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ نے وزیراعظم عمران کی جانب سے بے گھر افراد کے لیے بنائے جانے والے عارضی پناہ گاہوں کا خواب مٹی میں ملا دیا ہے۔اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ نے وزیراعظم کی ہدایت پر ڈسکہ اسپتال میں بنائی جانے والی عارضی پناہ گاہ کو…

دس سالہ شادی شدہ زندگی کااختتام،شہباز تاثیر اور ماہین غنی کی طلاق ہو گئی

لاہور(نیوز ڈیسک) سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے صاحبزادے شہباز تاثیر اور ان کی اہلیہ ماہین غنی کے درمیان شادی کے تقریبا 10 سال بعد علیحدگی ہوگئی۔ماہین نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنی طلاق کا بتاتے ہوئے ٹویٹس میں شادی سے لیکر شوہر…

پی آئی اے کی دو پروازیں مسافروں کا سامان دبئی چھوڑ کر وطن واپس پہنچ گئیں

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) باکمال لوگ لاجواب سروس، قومی ایئر لائن کا ایک اور کارنامہ ،پی آئی اے کی دو پروازوں مسافروں کا سامان دبئی چھوڑ کر وطن پہنچ گئیں ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مسافروں نے ایف آئی اے کائونٹر پر دھرنا دیا اور شدید احتجاج کیا…

بھارت کی جوہری تنصیبات کہاں ہیں، پاکستان نے تفصیلات حاصل کرلیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارت اور پاکستان نے ایک دوسرے کی ’جوہری تنصیبات پر حملہ نہ کرنے‘ کے معاہدے کے تحت اپنی اپنی جوہری تنصیبات اور سہولیات کی فہرست کا تبادلہ کیا ہے۔جوہری تنصیبات اور سہولیات کا یہ سالانہ تبادلہ آج یکم جنوری کو نئی دہلی…

پٹرول کی قیمت بڑھ گئی تو کیا ہوگیا، پی ٹی آئی رہنما نے عوام کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

لاہور(نیوز ڈیسک)پٹرول کی قیمت میں اضافے پر تبصرہ کرتے ہوئے رہنما تحریک انصاف جمشید اقبال چیمہ نے انوکھی منطق پیش کردی ۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کے دوران جمشید اقبال کا کہنا ہے۔ پٹرول کی قیمت بڑھنا کوئی خبرنہیں۔ جس پر پروگرام کے اینکر نے…

حریم شاہ اسکینڈل پر حکومت کی چھوٹی سے بات نے سارا معاملہ ہی ختم کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان کی پریس کانفرنس کے دوران حریم شاہ سے متعلق سوال پوچھا گیا کہ کیا کابینہ کے اجلاس میں حریم شاہ کا بھی ذکر ہوا۔ جس کے بعد فردوس عاشق اعوان نے بات گول کر دی۔ فردو س عاشق اعوان کا کہنا…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کالعدم قرار دیا جائے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)لاہور ہائی کورٹ میں پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں اضافہ چیلنج کردیا گیا۔لاہور ہائی کورٹ میں سال 2020 کی پہلی درخواست دائر کردی گئی، پہلی درخواست میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو چیلنج کیا گیا ۔درخواست اظہر…