Browsing Category

کھیل

بابر اعظم اِن۔۔۔ویرات کوہلی آئوٹ، سال کی بہترین ٹیسٹ ٹیم میں کون کون شامل ہے، تفصیلات جاری

سڈنی(نیوز ڈیسک)آسٹریلیا کی کھیلوں کی معروف ویب سائٹ فوکس سپورٹس نے سال کی بہترین ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کردیا ۔11کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم میں 4آسٹریلوی ،دو کیوی ،ایک پاکستانی ،ایک برطانوی،ایک بھارتی، ایک جنوبی افریقی اور ایک افغان کھلاڑی شامل…

نسیم شاہ اور شاہین آفریدی سال کے بہترین بولرز قرار

لاہور(نیوز ڈیسک)قومی ٹیم کے ہیڈکوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے نسیم شاہ اور شاہین شاہ آفریدی کو سال 2019 میں قومی کرکٹ ٹیم کے بہترین بولرز قرار دے دیا ۔پی سی بی کی طرف سے جاری کیے گئے تجزیے کے مطابق پاکستان نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں…

بیٹی کو نسا بھارتی چینل دیکھ رہی تھی کہ میں نے ٹی وی ہی توڑ دیا، شاہد آفریدی نے بتادیا

لاہور(نیوز ڈیسک)کچھ سال پہلے شاہد آفریدی نے غصے میں آکر ٹی وی کیوں توڑا جب انکی بیوی اور بچے ٹی وی دیکھ رہےتھے؟ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے ایسا انکشاف کردیا جس سے شاہد آفریدی کی ملک سے محبت اور بھارت سے نفرت کا اندازہ لگایا جاسکتا…

شرجیل خان کی دبنگ واپسی، چھکوں چوکوںکی برسات کر کے تیز ترین سنچری داغ دی

کراچی(نیوز ڈیسک)پابندی کے خاتمے کے بعد شرجیل خان کی دھماکہ خیز واپسی، پہلے ہی میچ میں چوکوں چھکوں کی برسات کر کے تیز ترین سنچری داغ دی۔ تفصیلات کے مطابق شرجیل خان نے سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں سزا بھگتنے کے بعد کرکٹ کے میدانوں میں واپسی کی ہے…

سابق کپتان کی خراب کارکردگی سے ٹیم کو نقصان ہوا، ہیڈ کوچ مصباح الحق

لاہور(نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر و ہیڈ کوچ مصباح الحق کے مطابق سابق کپتان سرفراز احمد کی خراب کارکردگی سے بھی ٹیم کو نقصان ہوا۔2019 میں ٹیم کی پرفارمنس پر بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سرفراز احمد اور شعیب ملک کی فارم کا نہ…

سرفراز احمد کی قومی ٹیم میں واپسی،پی سی بی نے سابق کپتان کو بڑی خوشخبری سنادی

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کے سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ چھ اور سات جنوری کو قومی اکیڈمی لاہور میں ہوں گے۔سابق کپتان سرفراز احمد کو بھی فٹنس ٹیسٹ میں طلب کیا جارہا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں محمد…

مذہب کی بنیادپر پاکستانی عوام نے کبھی امتیازی سلوک نہیں کیا، دانش کنیریا

کراچی(نیوز ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر اور لیگ سپنر دانش کنیریا کا کہنا ہے کہ انہیں پاکستان میں کبھی بھی مذہب کی بنیاد پر امتیازی سلوک کا نشانہ نہیں بنایا گیا۔خیال رہے کہ گذشتہ دنوں سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے ٹی وی پروگرام میں الزام لگایا تھا کہ…

شعیب اختر نے گوتم گمبھیرکو ایک بار پاکستان کیخلاف زہر اگلنے کا موقع دیدیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) پاکستان مخالف جذبات رکھنے والے بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر کو ایک مرتبہ پھر پاکستانیوں کیخلاف ہرزہ سرائی کا موقع میسر آ گیا ہے جن کا کہنا ہے کہ دانش کنیریا کا معاملہ پاکستان کا اصل چہرہ دکھاتا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان…

انضمام الحق نے انتہا پسند ہندوئوں کی بولتی بند کرادی

لاہور(نیوز ڈیسک) سابق کپتان اور چیف سلیکٹر انضمام الحق نے دانش کنیریا کے الزامات پر دعویٰ کیا کہ دانش کنیریا کی چند کرکٹرز کے ساتھ بہت زیادہ دوستی تھی جن کے ساتھ وہ میچ کے بعد رات کو باقاعدہ کھانا کھانے جایا کرتے تھے۔کسی بھی کرکٹر کو دانش…

آؤٹ یا ناٹ آؤٹ،علیم ڈار کا فیصلہ تنقید کی زد میں آگیا

میلبورن (نیوز ڈیسک)آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جا رہے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے دوران آئی سی سی ایلیٹ پینل میں شامل پاکستان کے امپائر علیم ڈار تنقید کی زد میں آ گئے۔میلبورن میں کھیلے جا رہے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے تیسرے روز آسٹریلیا نے…