Browsing Tag

پاکستان

پاکستان کے پہلے اوور سیز پاکستانیز نیوز پورٹل کا افتتاح کر دیا گیا

پاکستان کے پہلے اوور سیز پاکستانیز نیوز پورٹل کا افتتاح کر دیا گیا اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) اوور سیز پاکستانیوں کے مسائل کو اجاگر کرنے اور ان کے حل کیلئے پاکستان کے پہلے اوورسیز پاکستانیز نیوز پورٹل اور ویب ٹی وی کا افتتاح کر دیا گیا۔…

پاکستان نے بھارتی جاسوسوں کا سراغ لگالیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے دہشتگردی میں ملوث بھارت کے مزید دو جاسوسوں کا سُراغ لگا لیا۔ ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق بھارتی جاسوس دہشتگردی کی واردات کے بعد افغانستان فرار ہوگئے تھے۔ پاکستان نے بھارتی جاسوسوں کی شناخت کے لیے…

سعودی تیل تنصیبات کو نشانہ بنائے جانے پر پاکستان کا سخت ردعمل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کی جانب سے سعودی تیل تنصیبات پر ڈورن حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت، سعودی عرب کی سلامتی، علاقائی استحکام کو درپیش خطرات کی صورت میں برادر ملک کی مکمل حمایت اور مدد کرنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز…

پاکستان کے علاوہ وہ ملک جہاں 6سال کی بچی سے لیکر 60سال تک کی خاتون سب کپتان کی دیوانی ہیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے صاحبزادے آتش تاثیر نے امریکی میگزین “وینیٹی فیئر” کے لیے لکھے گئے آرٹیکل میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی ذاتی وسیاسی زندگی کے بہت سے پہلوؤں پر بات چیت کی۔ آتش تاثیر بھارتی…

سری لنکن ٹیم کے کپتان نے زبردست اعلان کرکے پاکستانیوں کے دل جیت لیے

لاہور (نیوز ڈیسک) سری لنکن ٹیم کے پاکستان ٹور کے متعلق سری لنکن ون ڈے کپتان لہیرو تھریمانے کا کہنا ہے کہ ان کی توجہ کا مرکز سکیورٹی کے بجائے صرف کرکٹ ہے ،کرکٹ سری لنکا نے پاکستان میں حفاظتی انتظامات سے آگاہ کردیاجس پر مکمل اطمینان ہے…

حکومت کا بیرون ملک مفرور ملزمان کو پاکستان لانے کیلئے انوکھا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے فوجداری مقدمات میں سزائے موت کا خاتمہ کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے فوجداری کیسز میں سزائے موت ختم کرنے کا عندیہ دے دیا۔ بیرون ملک مفرور ملزمان کو پاکستان لانے کے لئے سزائے موت ختم…

پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ ہوئی تو اختتام ایٹمی جنگ ہوگا، وزیراعظم عمران خان نے عالمی طاقتوں کو…

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان دنیا بھر کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدام کے حوالے سے اور وہاں ہونے والے بھارتی مظالم سے روشناس کروانے کے لیے اپنی پالیسی پر قائم ہیں۔وزیراعظم نے دو روز قبل روسی ٹی وی کو انٹرویو دیا جس میں انہوں نے…

پاکستان کی معروف نیوز کاسٹر انتقال کرگئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کی معروف براڈکاسٹر ثریا شہاب کا اسلام آباد میں طویل علالت کے بعد 75 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا۔وہ کچھ سالوں سے الزائمر کا شکار تھیں، جمعے کی صبح انہوں نے پیٹ میں درد کی شکایت کی جس کے بعد ان کا بیٹا انہیں ایک…

ہم طیب اردگان کے پاکستان کے دورے کے منتظر ہیں ،پاکستان نے ترک صدر کو دورے کی دعوت دیدی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ترک ٹی وی کو انٹرویو دیا ہے جس میں انہوں نے ترک صدر طیب اردگان کے دورہ پاکستان کی خواہش کا بھی اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ ہم ترک صدر طیب اردگان کے پاکستان کے دورے کے منتظر ہیں ۔میڈیا…

پاکستان تو ہرصورت جانا پڑگیا ورنہ۔۔۔!سری لنکن کرکٹ بورڈ نے اپنے کھلاڑیوں کوسخت فیصلہ سنادیا

کولمبو(نیوز ڈیسک)سری لنکن کرکٹ بورڈ نے پاکستان کا دورہ نہ کرنیوالے کھلاڑیوں کو ویسٹ انڈیز میں کریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) کیلئے این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سری لنکن کرکٹ بورڈ کے سی ای او ایشلے ڈی سلوا نے کہا ہے کہ نیشنل ٹیم…